دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی پوزیشن مظبوط

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی پوزیشن مظبوط

Post by محمد شعیب »

یونس خان نے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے کے بعد دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بھی سنچری بنا ڈالی
Image

اظہر علی کی بھی سنچری.
پاکستان پہلے دن 2 وکٹ کے نقصان پر 304 رنز
احمد شہزاد 35 اور حفیظ 45 پر آؤٹ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی پوزیشن مظبوط

Post by محمد شعیب »

یونس خان کی ڈبل سنچری
Image
یونس خان نے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے.
پاکستان نے دوسرے دن 570 پر اننگ ڈیکلئر کر دی.
مصباح کی بھی سنچری
آسٹریلیا کے 22 پر ایک آؤٹ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی پوزیشن مظبوط

Post by محمد شعیب »

دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا اپنی پہلی اننگ میں 261 پر آل آؤٹ
پاکستان کی جانب سے عمران خان نے 3، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر اور راحت علی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان نے دوسری اننگ شروع کر دی. 61 پر 2 آؤٹ
پاکستان کو ٹوٹل 370 رنز کی برتری حاصل.
کل چوتھا دن ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی پوزیشن مظبوط

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”