کھیل کا نام بتلائیں

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کھیل کا نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

Image

اس کھیل کا نام بتلائیں. اور یہ کس کس نے کھیلا ہے ؟
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by محمد اسفند »

12 ٹہنی ہے کافی عقل کی کھیل ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

یہ بلوچستان کا مشہور کھیل "قطار" ہے.
ہم نے بھی سکول دور میں بہت کھیلا ہے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by علی خان »

اسکو ہمارے ہاں دوسری کہا جا تا ہے. اور میں نے بھی سکول کے وقت میں بہت کھیلا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

اسفند بھائی نے بارہ ٹہنی کہا مگر وہ غلط ہیں.
یہ کھیل ہمارے علاقے میں بالکل نہیں ہے اس لئے ہمیں اس کا پتہ بھی نہیں.
البتہ اس سے کافی ملتا جلتا خانوں والا ایک کھیل بارہ ٹہنی ہمارے علاقے میں کھیلا جاتا ہے مگر وہ کچھ بہت زیادہ مشکل نہیں ہوتا جیسا کہ آپ نے بتایا ہے.
اس میں خانے تو تقریبا ایسے ہی ہوتے ہیں مگر یہ جو سائیڈوں پر تکون سی بنی ہے وہ نہیں ہوتی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:اسفند بھائی نے بارہ ٹہنی کہا مگر وہ غلط ہیں.
یہ کھیل ہمارے علاقے میں بالکل نہیں ہے اس لئے ہمیں اس کا پتہ بھی نہیں.
البتہ اس سے کافی ملتا جلتا خانوں والا ایک کھیل بارہ ٹہنی ہمارے علاقے میں کھیلا جاتا ہے
مگر وہ کچھ بہت زیادہ مشکل نہیں
ہوتا جیسا کہ آپ نے بتایا ہے.
یہ کھیلنے والوں پر ہے اگر کھیلنا آتا ہے تو مشکل ورنہ 3 منٹ میں کھیل ختم
اس میں خانے تو تقریبا ایسے ہی ہوتے ہیں مگر یہ جو سائیڈوں پر
تکون
سی بنی ہے وہ نہیں ہوتی.
جناب تکون والی بات کی میں وضاحت کرنا چاہتا تھا پھر مجھے لگا کہ یہ وہ ہی ہے بس تھوڑی سی تبدیل ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو نے صحیح فرمایا
بارہ ٹہنی اور قطار میں فرق ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by محمد شعیب »

Image

یہ کس کس نے کھیلا ہے ؟
اس کا نام آپ کے علاقے میں کیا ہے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by علی خان »

اسکو ہم اپنے علاقے میں کچھی ڈنڈی کہتے ہیں. کچھی اس چھوٹی کو کہتے ہیں. اور ڈنڈے کو ڈنڈی کہتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھیل کا نام بتلائیں

Post by چاند بابو »

اور ہمارے ہاں یہ گلی ڈنڈا کے نام سے جانا جاتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”