کرکٹ، پاکستان ، بھارت اور آئی پی ایل، میرے خیالات کیا ہیں

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

کرکٹ، پاکستان ، بھارت اور آئی پی ایل، میرے خیالات کیا ہیں

Post by یاسر عمران مرزا »

کرکٹ کے شیدائی فیس بک پر انڈین لیگ کرکٹ کے اچھے اچھے کلپ شئر کرتے ہیں اور داد و تحسین طلب کرتے ہیں، لیکن میرے خیال اس معاملے میں کچھ اور ہی ہیں. مانا کہ کرکٹ ایک کھیل ہے، لیکن قومی غیرت اور حمیت بھی تو کسی چیز کا نام ہے ؟ انڈینز نے پاکستان کے بڑے بڑے پلئرز کو جتیاں مار کر یعنی بے عزت کر کے آئی پی ایل اور دوسری لیگز سے نکال دیا، انہوں نے آپ پر بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند کرنے کے لیے ہر طرح کی کوشش کر لی، برطانیہ میں انڈین بکیوں اور صحافیوں نے مل کر آپ کے 3 بہترین پلئرز کو طویل عرصہ کے لیے پابندیاں لگوا کر بالنگ کے شعبے میں آپکو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا، پھر بگ تھری لا کر انہوں نے آپ کو دیوار سے لگا کر دنیا سے الگ کر دیا، اور آپ، پاکستانیو، ابھی بھی ان کی آئی پی ایل لیگ کے کلپ فیس بک پر شئر کرتے ہو، غیرت کس چیز کا نام ہے؟ شاید پاکستانی اس سے لا علم ہیں

غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
درویش کو پہناتی ہے تاج سردارا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کرکٹ، پاکستان ، بھارت اور آئی پی ایل، میرے خیالات کیا ہی

Post by محمد شعیب »

میں کرکٹ کا بہت شوقین ہوں. اردونامہ پر کھیل کھلاڑی کا سیکشن بھی میں نے بنوایا.
لیکن واللہ آئی پی ایل آج تک نہ دیکھا نہ دلچسپی لی. یہ آئی پی ایل کھیل کم اور مجرہ زیادہ ہے. یہاں تو لڑکیاں ناچتی رہتی ہیں ..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کرکٹ، پاکستان ، بھارت اور آئی پی ایل، میرے خیالات کیا ہی

Post by یاسر عمران مرزا »

میرے خیال سے پاکستانیو کو مجموعی طور پر اس کا بائیکاٹ ، بلکہ ہر اس انڈین چیز کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے جو انڈیا میں بنتی ہے اور اس کی تجارت ہوتی ہے.
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”