مجھے رونا بھی نہی آتا

طنزومزاح پر مبنی اردوکتب مفت ڈاونلوڈ
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

مجھے رونا بھی نہی آتا

Post by محمد اسفند »

مجھے رونا بھی نہی آتا


رونا کیوں
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.

.
.
.
.
.
.
.
.
.
..
.
.
.
.
.
.
.
پاکستان کبڈی ہر گیا :( :( :(
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے رونا بھی نہی آتا

Post by محمد شعیب »

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں دونوں ملکوں کے پہلوانوں نے خوب زور آزمائی کی لیکن پاکستانی پہلوانوں پر بھارتی سورماؤں کا پلڑا بھاری رہا اور انہوں نے ورلڈ کبڈی کپ کا فائنل 39 کے مقابلے میں 48 پوائنٹس سے جیت کر اپنے اعزاز کا بھرپور دفاع کیا، جیتنے والی ٹیم کو انعام کے طور پر 2 کروڑ روپے دیئے گئے جبکہ پاکستانی ٹیم کو بطور رنر اپ ایک کروڑ روپے کا انعام دیا گیا۔

Image
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے رونا بھی نہی آتا

Post by علی خان »

بھائی ایک کروڑ بھی بہت ہوتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے رونا بھی نہی آتا

Post by چاند بابو »

لیکن ہار کر کمائے گئے ایک کروڑ ہضم نہیں ہوتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے رونا بھی نہی آتا

Post by علی خان »

ہمارے والوں کو ہضم ہو جاتے ہیں. انکا معدہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے. اس طرح کے کاموں کے لئے. :lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “طنزومزاح”