کولمبس

طنزومزاح پر مبنی اردوکتب مفت ڈاونلوڈ
Post Reply
شہزاد یمین
کارکن
کارکن
Posts: 18
Joined: Tue Oct 20, 2015 9:13 pm
جنس:: مرد
Location: انڈیا

کولمبس

Post by شہزاد یمین »

کولمبس نے شادی نہیں کی اسی لئے امریکہ ڈھونڈ لیا۔۔
کیونکہ اس سے کسی نے یہ نہی پوچھا۔۔
1- کہاں جارہے ہیں۔۔؟
2- کس لئے۔۔؟
3- کس کے ساتھ۔۔؟
4- کب واپس آؤ گے۔۔؟
5- میں بھی چلتی ہوں۔۔؟
6- مجھے امی کے ہاں تو چھوڑ دو۔۔؟
7- گھر رہ کر ہی ڈھونڈ لو نا امریکہ۔۔؟
8- آپ رہنے دو کوئی اور ڈھونڈ لے گا۔۔
9- میں اکیلی گھر میں کیا کرونگی۔۔؟
10- اچھا بچوں کو ہی لے جاؤ۔۔
11- میرے لئے کیا لاؤ گے۔۔؟
12- پہنچ کے فون ضرور کرنا۔۔
13- کوئی اور چکر تو نہیں ہے۔۔؟
14- واپسی میں دہی لیتے آنا۔۔
khalidmahmoodans
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu Nov 19, 2015 12:02 pm
جنس:: مرد

Re: کولمبس

Post by khalidmahmoodans »

امریکہ کو دریافت کرنے سے بہتر تھا وہ شادی ہی کرلیتا
اپنے سکھ کیلیے دنیا کو مصیبت میں ڈال گیا

Sent from my QMobile i5i using Tapatalk
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: کولمبس

Post by nizamuddin »

ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بہت عمدہ
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کولمبس

Post by محمد شعیب »

khalidmahmoodans wrote:امریکہ کو دریافت کرنے سے بہتر تھا وہ شادی ہی کرلیتا
اپنے سکھ کیلیے دنیا کو مصیبت میں ڈال گیا

Sent from my QMobile i5i using Tapatalk
ہاہاہاہا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کولمبس

Post by چاند بابو »

بہت خوب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “طنزومزاح”