سو عظیم آدمی - مائیکل ہارٹ

اردو زبان میں لکھی جانے والی معلوماتی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

سو عظیم آدمی - مائیکل ہارٹ

Post by محمد شعیب »

Image

میں اس کتاب کا تقریبا بالاستیعاب مطالعہ کر چکا ہوں۔ بہت مفید معلوماتی کتاب ہے۔ ضرور پڑھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سو عظیم آدمی - مائیکل ہارٹ

Post by چاند بابو »

اس کا کوئی لنک بھی مہیا کر دیں۔
بلکہ ہو سکے تو اس کی ایک سافٹ کاپی میاں اشفاق صاحب کو مہیا کر دیں تاکہ وہ اردونامہ لائبریری میں لگائی جا سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سو عظیم آدمی - مائیکل ہارٹ

Post by محمد شعیب »

چلیں کوشش کرتا ہوں۔
اس کتاب کے مصنف کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ کئی ہزار قبل از مسیح سے لیکر 1990 تک کے عالمی حالات کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف نے 100 ایسی شخصیات کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے تاریخ پر ان مٹ یا گہرے نقوش چھوڑے۔
مصنف کا کہنا ہے کہ میں نے یہ دیکھا کہ تاریخ میں کیا ہوا، نہ کہ کیا ہونا چاہئیے تھا۔ چنانچہ ہٹلر اور چنگیز خان سمیت چند سفاک لوگوں کا ذکر بھی کیا ہے۔ جن کے فعل کی اگرچہ تعریف نہیں کی جاستی تاہم انہوں نے تاریخ پر اپنا اثر چھوڑا (چاہے اچھا یا برا)
اس لحاظ سے مجھے اس کتاب کے اردو ٹائٹل سے اختلاف ہے۔ انگریزی میں اس کتاب کا نام the 100 influential persons in history ہے۔ اس لحاظ سے اردو میں اس کا نام "سو موثر ترین شخصیات" ہونا چاہئیے۔
اس کتاب میں سب سے زیادہ سائنس دانوں کو جگہ دی گئی ہے۔
بہت ہی دلچسپ اور اہم کتاب ہے۔ ضرور مطالعہ کریں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سو عظیم آدمی - مائیکل ہارٹ

Post by چاند بابو »

چلئے پھر کاپی مہیا کیجئے تاکہ ہم بھی پڑھیں۔
ویسے شہرت کافی سنی ہے اس کتاب کی مگر نظر سے آج تک نہیں گزری۔
چلئے اب آپ کے توسط سے پڑھنی ہی پڑے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سو عظیم آدمی - مائیکل ہارٹ

Post by محمد شعیب »

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سو عظیم آدمی - مائیکل ہارٹ

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم شعیب بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “معلوماتی کتب”