معرکہ مذہب وسائنس

اردو زبان میں لکھی جانے والی اسلامی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

معرکہ مذہب وسائنس

Post by بریٹا لعلوی »

کتاب کا نام
معرکہ مذہب وسائنس
مصنف
ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر
مترجم
مولانا ظفر علی خاں
ناشر
الفیصل ناشران وتاجران کتب​

Image

تبصرہ​


ازمنہ وسطی کے کلیسائی ظلم و جبر کے خلاف جب یورپ میں ایک بیداری کی لہر اٹھی تو اہل یورپ میں بغاوت مذہب کے میلانات شدت پکڑ گئے ۔ مذہب سے سرعام اظہار تنفر کیا جانے لگا ۔ بلکہ اپنی زندگی کی اساس ہی مخالفت مذہب پر اٹھائی جانے لگی ۔ نتیجۃ ایک ایسی زندگی سامنے آئی جس میں سوسائیٹی کی بنیاد لامذہبیت قرار پائی ۔ اور مذہب کا خلا سائنس سے پر کرنے کی کوشش کی جانے لگی ۔ اس کے لیے تمام تر مفکرین یورپ متحد ہو گئے اور بھرپور کوشش کرنے لگے کہ ایسے نظریات اور افکار سامنے لائے جائیں جو ایک طرف تمدن و تہذیب کی اساس بنیں اور دوسری طرف ضرورت مذہب ختم کریں ۔ زیر تبصرہ کتاب کے مصنف ڈاکٹر ڈرائپر نے مذہب اور سائنس کی اس کشمکش کو جو صدیوں پر محیط تھی اسے تاریخی طور پر سامنے لانے کی کوشش کی ہے ۔ اس سلسلے میں موصوف یونان سے لیکر جدید یورپ تک کی تمام تاریخ کو سامنے لے کر آئے ہیں ۔ تاہم درمیان میں جب مسلمانوں کے حوالے سے تذکرہ کرتے ہیں تو افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ موصوف کی اس بارے میں معلومات انتہائی ناقص ہیں ۔ مثلا وہ کہتے ہیں کہ محمدﷺ نے جو پیغام دنیا کو دیا تھا وہ نسطوری عیسائیوں سے لیا گیا تھا ۔ وغیرہ تاہم مولانا ظفر علی خان جو کہ اردو کے مایہ ناز ادیب ہیں انہوں نے جہاں اسے بہترین اردو قالب میں ڈھالا ہے وہاں اس طرح غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کی بھی کوشش کی ہے ۔ (ع۔ح)

اس کتاب معرکہ مذہب وسائنس کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​

http://www.kitabosunnat.com/kutub-libra ... ience.html


فہرست مضامین


مقدمہ
حیات ڈاکٹر ڈریپر از مترجم
دیباچہ مصنف
پہلا باب سائنس کی ابتداء
دوسرا باب عیسائیت کی ابتداء
تیسرا باب نزاع مذہب وسائنس دربارہ ، مسئلہ توحید
چوتھا باب جنوب میں سائنس کا احیاء
پانچواں باب نزاع مذہب وسائنس دربار ماہئیت روح
چھٹا باب نزاع مذہب وسائنس دربار ماہئیت عالم
ساتواں باب نزاع دربارہ عمر زمین
آٹھواں باب نزاع دربارہ معیار حق
نواں باب نزاع دربارہ انتظام عالم
دسواں باب لاطینی مسیحیت اور تمدن جدید کا تعلق
گیارہواں باب سائنس کا تعلق تمدن جدیدہ کے ساتھ
بارہواں باب خطرہ کی آمد آمد
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معرکہ مذہب وسائنس

Post by محمد شعیب »

بہت خوب. مجھے ایسی کتب کی بہت ضرورت ہے. اگر اور کتب ہیں تو وہ بھی شئر کریں.
جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: معرکہ مذہب وسائنس

Post by اضواء »

v;g zub;ar شئیرنگ پر آپ ک بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معرکہ مذہب وسائنس

Post by بریٹا لعلوی »

محمد شعیب wrote:بہت خوب. مجھے ایسی کتب کی بہت ضرورت ہے. اگر اور کتب ہیں تو وہ بھی شئر کریں.
جزاک اللہ
شعیب بھئی پسند کرنے کا شکریہ ....ہمہ جہت موضوعات پر اردو یونی کوڈ میں میرے پاس ایک پوری لائبریری ہے مگر وقت کی قلت کے سبب اور بیمار انٹرنیٹ کی وجہ سے ہمت نہیں پڑتی اپلوڈ کرنے کی ...پھر بھی جیسے جیسے وقت نے مہلت دی میں وقتن فوقتن بکس اپلوڈ کرتا رہوں گا....... :)
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معرکہ مذہب وسائنس

Post by بریٹا لعلوی »

{أضواء} wrote:v;g zub;ar شئیرنگ پر آپ ک بہت بہت شکریہ
پسندیدگی کے لیئے بہت بہت شکریہ...............
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معرکہ مذہب وسائنس

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: معرکہ مذہب وسائنس

Post by بریٹا لعلوی »

محمد شعیب wrote:جزاک اللہ
آپ کا بہت شکریہ شعیب بھائی.... ;fl;ow;er;
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
Post Reply

Return to “اسلامی کتب”