محدث کتب لائبریری

اردو زبان میں لکھی جانے والی اسلامی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محدث کتب لائبریری

Post by محمد شعیب »

حافظ اختر علی صاحب
آپ کی پوسٹس الغزالی فورم پر بھی پڑھی ہیں. ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں.
نیا زمرہ تو مشاورت سے بنایا جائیگا. میری رائے ہے آپ فی الفور ایک دھاگہ بنا کر اس میں پوسٹس شروع کر دیں. اگر الگ زمرہ بن گیا تو آپ کی پوسٹس اس میں منتقل کر دی جائیں گی.
آپ الگ زمرے کا انتظار نہ کریں. اللہ کا نام لے کر کام شروع کریں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محدث کتب لائبریری

Post by چاند بابو »

میری رائے اس سے کچھ مختلف ہے.
چونکہ اردونامہ لائبریری کے طور پر پہلے سے ہی ایک سائیٹ چل رہی ہے.
books.urdunama.org اس لئے بجائے نئے دھاگے کے آپ یہ کتب میاں اشفاق صاحب کے حوالے کر دیں.
وہ یہ کتب اپلوڈ کرنے کے بعد اس سائیٹ پر ڈاونلوڈ لنک لگائیں گے اور اس کا لنک یہاں اسی دھاگے میں دیتے جائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محدث کتب لائبریری

Post by محمد شعیب »

یہ بھی اچھی رائے ہے.
Post Reply

Return to “اسلامی کتب”