مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

آڈیو فائل مینجر فری اسلامی سافٹ وئیر
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

Post by amqmz »

السلام علیکم!
آج آپ کے سامنے ایک ایسا سوفٹ ویئر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے استعمال سے آڈیوز سے فائدہ کا حصول کئی گنا بڑھ جائے گا .
خلاصہ اس کا یہ ہے کہ آڈیوز میں ایک کمی یہ محسوس ہوتی ہے کہ اس کو سنا تو جا سکتا ہے مگر پڑھا نہیں‌ جا سکتا یعنی یہ پتا نہیں‌ چلتا کہ کونسی بات کس جگہ پر آرہی ہے اور ان باتوں کو تلاش بھی نہیں‌ کیا جا سکتا مگر" مکنون المفھرس للمحاضرات " نے یہ خواب بھی پورا کر دیا ہے کہ آڈیوز کی ایک لائبریری بنائی جا سکتی ہے جس میں آڈیوز کے اندر بالکل اسی طرح فہرست بنائی جا سکتی جس طرح کسی کتاب کی ہوتی ہے اور اس فہرست میں سرچ کر کے اپنے مطلوبہ مضامین تک پہنچا جا سکتا ہے .
اس سوفٹ ویئر کو استعمال میں لا کر اہل علم کی آڈیوز پر مشتمل ایک بڑی لائبریری بنائی جائے گی اور ان میں‌ فہرست بنائے اور تلاش کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جائے گا . ان شاء اللہ تعالی .

تو بغیر کسی دیر کے اس سوفٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کریں . اگر آپ کے کمپیوٹر میں جاوا انسٹال ہے تو اس پہلے لنک کو استعمال کریں .

http://www.4shared.com/file/an-VwSa3/Au ... loger.html

اور اگر جاوا انسٹال نہیں تو یہ دوسرا لنک استعمال کریں

http://www.4shared.com/file/-d--yEKx/Au ... Mi586.html

اس سوفٹ ویئر کے استعمال سے متعلق رہنمائی کے لیے میرا یہ لکچر حاضر خدمت ہے جو میں نے جامعۃ الخیر جوہر ٹاؤن لاہور(الخیر انٹرنیشنل اسلامک سینٹر) میں‌ علماء کرام کے لیے منعقد کیے گئے کورس کرواتے وقت ریکارڈ کیا تھا .

[center]حصہ اول[/center]
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=l3CuJhTicF4[/utvid][/center]

[center]حصہ دوم[/center]
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=FU13IKg7B9k[/utvid][/center]

[center]حصہ سوم[/center]
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=BnalaDLp2kQ[/utvid][/center]

اس لکچر میں کچھ باتیں سوفٹ ویئر سے متعلق رہ گئی ہیں‌ جو دوسری کلاس میں بیان کی گئی تھیں اس لکچر کو بھی ان شاء اللہ جلد پیش کر دوں گا.
سوفٹ ویئر کے استعمال میں‌ کسی قسم کی مشکل ہو تو ضرور لکھیں .شکریہ
Last edited by amqmz on Mon Nov 28, 2011 7:18 pm, edited 1 time in total.
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

Post by چاند بابو »

v;g zub;ar
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

Post by amqmz »

ان شاء اللہ جلد اس سوفٹ ویئر کو لے کر کام کی ترتیب طے کی جائے گی.
یا اللہ سب کی خیر
مبشر شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Sun Oct 18, 2009 8:51 pm

Re: مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

Post by مبشر شاہ »

السلام علیکم
یہ لنک درست کام نہیں کر رہا
http://www.4shared.com/file/-d--yEKx/Au ... Mi586.html
برا
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
Post Reply

Return to “مکنون المفھرس للمحاضرات”