خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعمال ک

حافظ محمد ذیشان صاحب کا اردو عربی ڈکشنری پراجیکٹ مفت ڈاونلوڈ کریں
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعمال ک

Post by amqmz »

خوشخبری
یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر کے لیے بنائی گئی ڈکشنریز بغیر کسی محنت کے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر (جو کہ ایک فری سافٹ ویئر ہے ) کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے یہاں جتنی بھی ڈکشنریاں پیش کی جائیں گی ان کو آپ اگر چاہیں تو بے بی لون میں استعمال کریں یا پھر گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میں ۔

ویسے فیچرز اور خصوصیات کے اعتبار سے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر ، بے بی لون ڈکشنری سوفٹ ویئر سے بہتر معلوم ہوتا ہے مثلا ایک سہولت اس میں گروپ بنانے کی اضافی ہے ۔

تو اگر آپ گولڈن سوفٹ ویئر میں یہ ڈکشنریاں استعمال کرنا چاہیں تو پہلے گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں یہاں سے
[link]http://downloads.sourceforge.net/projec ... rror=space[/link]

اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد معمول کے مطابق انسٹال کر لیں ۔
انسٹال ہو جانے کے بعد سوفٹ ویئر کو کھولیں اور اس جگہ آئیں

Image

نئی کھلنے والی ونڈو میں اس جگہ پر رہتے ہوئے ایڈ کے بٹن پر کلک کریں

Image

جو ونڈو کھلے اس میں آپ نے اس فولڈر یا جگہ کا انتخاب کرنا ہے جہاں بے بی لون کی ایک یا ایک سے زیادہ ڈکشنریاں (ڈاٹ بی جی ایل فارمیٹ پر مشتمل ) رکھی ہوئی ہیں

Image

انتخاب کرنے کے بعد اوکے پر کلک کر دیں

Image

سوفٹ ویئر ایک عمل شروع کرے گا جس میں وہ تمام ڈکشنریان گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میں‌انسٹال کرے گا جو آپ کے بتائے ہوئے فولڈر میں موجود ہوں گی .

Image
جب یہ عمل مکمل ہو جائے گا تو آپ اس جگہ سے انسٹال ہو جانے والی ڈکشنریروں کا مشاہدہ کر سکتے ہیں

Image

Image

اور بالآخر ان کو استعمال کر سکتے ہیں

Image

اگر کوئی سوال ہو تو ضرور یاد کریں
یا اللہ سب کی خیر
محمد عامر
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Mon Apr 05, 2010 11:29 am
جنس:: مرد
Location: Karachi Pakistan

Re: خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعم

Post by محمد عامر »

محترم کچھ لغات کے ربط بھی بتا دیجیئے، جزاک اللہ!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعم

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم ذیشان بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعم

Post by amqmz »

محمد عامر wrote:محترم کچھ لغات کے ربط بھی بتا دیجیئے، جزاک اللہ!
سب سے پہلے اس ربط کو دیکھیں
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 326#p98326[/link]

نئی تیار ہونے والی لغات حاصل کرنے کے لیے یہ ربط دیکھیں
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=113&t=6396[/link]

لغات کے علاوہ دوسرے لائبریری پروجیکٹس دیکھنے کے لیے یہ روابط ملاحظہ کریں

[link]http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=105[/link]
[link]http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=111[/link]
[link]http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=114[/link]

پوسٹوں میں‌ ربط یا تو آپ کو اس صورت میں نظر آئیں گے
Image
یا عام انداز میں‌ ایڈریس کی صورت میں
آپ ان میں پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کرنے کی جگہ تک پہنچ سکتے ہیں . شکریہ
اگر کوئی بات اب بھی قابل وضاحت ہو تو یاد کر لیں .
والسلام
یا اللہ سب کی خیر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعم

Post by اضواء »

بہت ہی مفید معلومات پئیش کرنے پر آپ کا شکریہ ...
بارك الله فيك و جعله الله فى ميزان حسناتك ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: خوشخبری اب بے بی لون کی جگہ گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر استعم

Post by amqmz »

آپ ان سے استفادہ کریں‌ اس میں‌ میری کامیابی ہے
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “اردو عربی ڈکشنری”