مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجر

حافظ محمد ذیشان صاحب کا شئیرکردہ مفت اسلامی لائبریری سافٹ وئیر جس میں بے شمارپی ڈی ایف اسلامی مواد موجود ہے
Post Reply
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجر

Post by amqmz »

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے شکر کے ساتھ مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات ( قابل تلاش اردو اسلامی پی ڈی ایف کتابوں کا سب سے بڑا مستند مجموعہ سوفٹ ویئر کی صورت میں ) کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء کیا گیا ہے
تمام محبت کرنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وزٹ کر کے استفادہ کریں اور کسی رائے ، مشکل یا سوال کی صورت میں ویب سائٹ پر موجود رائے دینے کی آپشن کا استعمال کریں ۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔شکریہ

http://www.ilmedin.com/web/
خادم العلم و العلماء ۔
والسلام
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ ذیشان بھیا.
ویسے سائیٹ پر رائے دینے کی آپشن ہے کہاں؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا

Post by amqmz »

چاند بابو wrote:شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ ذیشان بھیا.
ویسے سائیٹ پر رائے دینے کی آپشن ہے کہاں؟؟؟
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
آپشن ہر صفحہ کے آخر میں موجود ہے آسانی سے تلاش کرنے کے لیے اپنے ویب براؤزر کی موجودہ صفحہ کی تلاش کی آپشن کو استعمال کریں یہ لفظ درج کر کے
comment
نوٹ : جیسا کہ آپ جانتے ہیں یہ سرچ کی آپشن ہر ویب براوزر میں کنٹرول ایف ctrl+F دبانے سے ظاہر ہو جاتی ہے ۔
شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات”