مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المف

حافظ محمد ذیشان صاحب کا شئیرکردہ مفت اسلامی لائبریری سافٹ وئیر جس میں بے شمارپی ڈی ایف اسلامی مواد موجود ہے
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

ایک ضروری بات دہرا دوں( جو میں‌ نے ویڈیو میں عرض کی تھی) کہ جتنی بھی پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دی گئی ہیں‌ ان کو ان ذپ کر کے صرف اس جگہ/Folder میں رکھیں جس کو آپ نے سوفٹ ویئر میں tafsirul_quran.biuf نامی فائل کو امپورٹ کرتے وقت منتخب کیا تھا اور سب فائلیں اسی ایک فولڈر میں‌ رکھیں کوئی ذیلی /sub فولڈر نہ بنائیں اور فائلوں کے نام بھی تبدیل نہ کریں ورنہ سوفٹ ویئر سے فائلیں نہ کھلیں گھی اور ایرر آئے گا اگر یہ بات سمجھنے میں کوئی مشکل ہے تو بتائیں میں‌ مزید وضاحت کی کوشش کروں گا ، اس بات کو سمجھنا سوفٹ ویئر سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے . شکریہ .
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

پچھلی ایک پوسٹ میں یہ ذکر ہوا
amqmz wrote:سوفٹ ویئر کو عمومی الفاظ کی ایک لسٹ دی گئی ہے جن الفاظ کو سوفٹ ویئر تلاش کے وقت نظر انداز کرتا ہے . اگر آپ چاہیں تو اس لسٹ میں رد و بدل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو آنا پڑے گا اس

Image

جگہ موجود اس فائل تک

Image
اس میں ایک ضروری بات رہ گئی وہ یہ کہ اس فائل میں‌ موجود الفاظ میں رد و بدل / کمی زیادتی صرف اس صورت میں سوفٹ ویئر میں لاگو ہو گی جب آپ کتابوں کی فہرست کو ایک بار تازہ کرلیں یعنی

Image

پر رائٹ کلک کر کے اس

Image

آپشن کا انتخاب کریں پھر یہاں

Image

کلک کریں اس کے بعد یہ

Image

عمل ہو گا اور اس کے ساتھ کی جانے والی تبدیلیاں لاگو ہو جائیں‌ گی اور ان کے مطابق تلاش ہونے لگے گی .
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by چاند بابو »

ذیشان بھیا کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ آپ کے دونوں سافٹ وئیرز کے لئے الگ سے زمرے بنا دیئے گئے ہیں۔
کیا یہ درست ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

چاند بابو wrote:ذیشان بھیا کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ آپ کے دونوں سافٹ وئیرز کے لئے الگ سے زمرے بنا دیئے گئے ہیں۔
کیا یہ درست ہے؟؟؟
جی بالکل میں نے نوٹ کیا ہے اور یہ بالکل ضرورت کے مطابق ہے . جزاک اللہ تعالی .
یا اللہ سب کی خیر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by اضواء »

تفصیلی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

وہ حفاظ کرام جنہوں نے تاج کمپنی 16 لائنوں والے حافظی قرآن مجید سے حفظ کیا ہے خاص طور پر ان کے لیے پیش خدمت ہے 16 لائنوں والا حافظی قرآن مجید مکتبہ کے لیے .
سب سے پہلے اس فائل کو

[link]http://ilmedin.com/downloads/almaktabat ... (biuf).rar[/link]

ڈاؤن لوڈ کر کے مکتبہ میں* امپورٹ کر لیں
Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

امپورٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب کتابوں کی فہرست کو تازہ کریں

Image

Image

Image

Image

اور اب تلاش کر کے دیکھیں

Image

Image

تو اس طرح اب اس امپورٹ کی جانے والی فائل کے الفاظ بھی سرچ میں آنے شروع ہو جائیں گے.
اس کے بعد یہ فائل
[link]http://ilmedin.com/downloads/almaktabat ... s(pdf).rar[/link]

ڈاؤن لوڈ کر کے جو کہ پی ڈی ایف فائل پر مشتمل ہے مکتبۃ المکنون کی پی ڈیف فائلیں جہاں آپ اکھٹی کر رہے ہیں وہاں رکھ دیں .
تو جناب اس طرح آپ نتائج کے مطابق پی ڈی ایف فائل کھول بھی سکیں گے .
نوٹ : ایک پی ڈی ایف فائل میں بائیسواں پارہ " ومن یقنت " موجود نہیں‌ ہے کیونکہ جس سورس سے لیا گیا ہے وہاں موجود نہیں‌ تھا جلد ہی ان شاء اس کو بھی شامل کر کے پی ڈی ایف فائل اپ ڈیٹ کر دی جائے گی .
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

6: معارف القرآن (8 جلدیں )
مصنف : حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ تعالی
کے اضافے کے ساتھ لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے .
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

7: معارف القرآن (7 جلدیں ) اصل میں 8 جلدوں کا سیٹ ہے مگر فی الحال پہلی جلد موجود نہیں ہے ۔
مصنف : حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی
کے اضافے کے ساتھ لنکس والی پوسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے .
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ بھیا بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

لنکس والی پوسٹ
8: تفسیر بیان القرآن (2 جلدیں ) یہ سیٹ اصل میں 3 جلدوں پر مشتمل ہے مگر فی الحال تیسری اور آخری جلد پیش نہیں کی جا سکی وہ بھی ان شاء اللہ جلد ہی پیش کی جائے گی۔
مصنف : حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ.
کے اضافے کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے ۔
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ اضافے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

لنکس والی پوسٹ
9: گلدستہ تفاسیر (6 جلدیں )
مرتب: مولانا عبد القیوم صاحب مد ظلہ العالی .
کے اضافے کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے .
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

اس پوسٹ میں مکتبہ میں پی ڈی ایف فائلیں امیورٹ کرنے کا طریقہ بیان کروں گا۔
سب سے پہلے جس پی ڈی ایف فائل کو آپ امیورٹ کرنے جا رہے ہیں اس کے بارے میں اس بات کا اطمینان کر لیں کہ وہ سیکیورڈ نہ ہو اس کی علامت یہ ہے کہ اگر فائل سیکیورڈ ہو گی تو فوکسٹ یا ایڈوب ریڈر میں کھولنے پر اس کے نام کے ساتھ سیکیورڈ لکھا ہو گا جیسا کہ نیچے دی گئی تصویر میں ہے
Image
اس کے بعد سوفٹ ویئر میں کتابوں کے شجرہ اس جگہ آ جائیں
Image

اور الاقسام یا جس جگہ آپ کتابیں امپورٹ کرنا چاہیں رائٹ کلک کریں اس کے بعد اضافۃ پر کلک کریں
Image

ایک نئی ونڈو کھلے گی اس میں اضافہ پر کلک کریں
Image

اگلے مرحلے میں
Image

ان پی ڈی ایف کتابوں کا انتخاب کریں جن کو آپ امپورٹ کرنا چاہتے ہیں
Image

اگلے مرحلے میں آپ نے امپورٹ کی جانے والی پی ڈی ایف فائلوں کی تفاصیل درج کرنی ہیں جو مکتبۃ میں امپورٹ ہونے کے بعد نظر آئیں گی۔
Image

اس کے لیے ونڈو کو ذرا کھینچ کر بڑا کر لیں تاکہ آسانی ہو سکے
Image

تفصیلات درج کریں اس کے بعد تنفیذ کے بٹن پر کلک کریں
Image
لیں جی کام ہو گیا۔
Image
Image

اگلی پوسٹ میں ان شاء اللہ یہ ذکر کروں گا کہ امپورٹ شدہ فائلوں میں سرچ کی سہولت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے ۔
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

اب سوال ہوتا ہے کہ امپورٹ کی گئی کتابوں میں تلاش کی سہولت کے لیے کیا کیا جائے ؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ
پہلے آپ چند باتیں نوٹ کریں
1 : جب بھی کسی کتاب کے نام پر سنگل کلک کریں تو بائیں طرف موجود دو بکسوں میں نمبر ظاہر ہونے لگتے ہیں
Image
بائیں طرف والا نمبر یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس پی ڈی ایف فائل میں اتنے صفحات ہیں اور دائیں طرف والا نمبر یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس وقت آپ اتنے نمبر صفحہ سے متعلق ہیں ۔
یہ تصویر
Image

آپ کو بتا رہی ہے کہ اس فائل میں 296 صفحات ہیں اور اس وقت آپ 100 نمبر صفحے سے متعلق ہیں۔ کسی خاص نمبر پر جانے کے لیے آپ قابل تحریر بکس یعنی دائیں طرف والے بکس میں نمبر دے کر اینٹر دبائیں گے تو اس نمبر سے متعلقہ صفحہ کھل جائے گا ۔
نوٹ : مگر یہ یاد رہے کہ یہ جو متعلقہ صفحہ کی بات ہو رہی ہے یہ پی ڈی ایف کا صفحہ نہیں بلکہ اس ونڈو کا صفحہ ہے جس کا ذکر نیچے آ رہا ہے ۔
2: وہ ونڈو جہاں کسی صفحہ سے متعلق الفاظ درج کیے جاتے ہیں یعنی لکھائی کی جگہ
Image

اب دو باتیں ہو گئیں 1: بکسوں کے نمبر 2: کسی خاص نمبر سے متعلق ونڈو تو اب کرنا یہ ہے کہ پی ڈی ایف فائل کھول کر (یا پھر عام صفحات والی کتاب ہاتھ میں لے کر ) مطالعہ کرتے جائیں اور جہاں کوئی اہم بات یا ایسی بات آپ پائیں جو آپ سمجھتے ہیں کہ مستقبل میں کسی بھی وجہ سے دوبارہ اس بات کی ضرورت پیش آ سکتی ہے تو جس صفحہ پر وہ بات ہے (یاد رہے صفحہ کا نمبر پی ڈی ایف فائل کا شمار ہو گا نہ کہ اصل کتاب کا) اس صفحہ کا نمبر درج کر کے انٹر دبائیں اور اوپر لکھائی کی جگہ پر اس ضروری بات سے متعلق کوئی عبارت یا الفاظ درج کر دیں اور ایک خیال یہ رکھیں کہ اس صفحہ سے کسی دوسرے صفحہ پر منتقل ہونے سے پہلے محفوظ کرنے والے بٹن
Image
کو ضرور دبا دیں ورنہ نئے الفاظ یا تبدیلی کرنے کی صورت میں تبدیلی محفوظ نہیں ہو گی ۔
اس طرح جس صفحہ سے متعلق کوئی بات درج کرنی ہوپی ڈی ایف فائل سے اس کا نمبر دیکھ کر سوفٹ ویئر میں لکھنے کی جگہ اس کو درج کریں اور اس صفحے کو چھوڑنے سے پہلے محفوظ کر لیں۔
اس کے بعد درج کردہ یا تبدیل شدہ الفاظ کے مطابق تلاش کرنے کے لیے فہرست کو ایک بار تازہ کرنا پڑے گا یہ وہی عمل ہے جس کی وضاحت میں نے اوپر کی پوسٹوں میں ایک سے زائد بار کی ہے ۔
یا اللہ سب کی خیر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by اضواء »

بارك الله فيك و جعله الله فى ميزان حسناتك ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون

Post by amqmz »

السلام علیکم!
تمام لنک جو خراب ہو گئے تھے ، الحمد للہ اب ان کو ٹھیک کر دیا گیا ہے ۔ اگر اب بھی کسی لنک میں خرابی ملے تو ضرور اطلاع کریں ۔ شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
Post Reply

Return to “مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات”