لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

زبان و بیان کی اصطلاح سازی
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
میں نے تھریڈ کے عنوان میں ہی بات کہہ دی کہ لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا املاء کی غلطی ہے.
اس کے علاوہ کچھ اور غلطیوں کا ذکر الگ الگ تھریڈ میں کرونگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ شعیب بھیا آپ نے درست کہا غالبن غلط لفظ ہے اور غالباً درست۔
ابھی پچھلے دنوں ایک پوسٹ میں شاید کہیں میں نے غالباً کو غالبن لکھا دیکھا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by افتخار »

v_v_g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by محمد شعیب »

جی چاند بابو
میں نے اسی لئے خصوصا ایک لفظ کے لئے الگ سے تھریڈ بنایا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by چاند بابو »

آپ کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by عبیداللہ عبید »

اس تھریڈ کو اگر اردو قواعد کے سیکشن میں منتقل کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا ۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by عتیق »

شکریہ سر
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by محمد شعیب »

عبیداللہ عبید wrote:اس تھریڈ کو اگر اردو قواعد کے سیکشن میں منتقل کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا ۔
دراصل یہ ایک تھریڈ میں کی گئی غلطی کی اصلاح کی خاطر شروع کیا گیا تھریڈ ہے.
اس لئے اس زمرے میں رکھا.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by نورمحمد »

شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لفظ "غالباً" کو "غالبن" لکھنا غلط ہے

Post by محمد شعیب »

آپ کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “اصطلاح سازی”