مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

حافظ محمد ذیشان صاحب کا بنایا ہوا مفت اسلامی یونیکوڈ لائبریری سافٹ وئیر جس میں قرآن کریم اور تمام احادیث کی کتب کے علاوہ بے شمار یونیکوڈ اسلامی مواد موجود ہے
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

السلام علیکم!
مجھے یہ بات کہتے ہوئے انتہائی مسرت ہے کہ مکتبۃ الحکیم نے ترقی کی ایک اور منزل طے کر لی ہے اور اب آپ کے سامنے اس کا نیا ورژن3.0 پیش کیا جارہا ہے. اس میں بہت سے مفید فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے جن میں سے کچھ نمایاں فیکچرز مندرجہ ذیل ہیں.
1: سرچ میں متعدد الفاظ کو لے کر سرچ کرنے کی سہولت.
2: صفحات کو بدلنے میں مخصوص جزء اور صفحے پر جانے کی سہولت.
3: مطالعہ کے موڈ‌ میں رہتے ہوئے صرف ایک بٹن کے کلک سے ایڈٹ موڈ تک رسائی تاکہ آسانی سے کسی غلطی کی اصلاح یا کسی مفید اور ضروری بات کا اضافہ کیا جا سکے.
4: سرچ رزلٹس کے ساتھ نمبر شمار کا اضافہ
4: تقریبا تمام مینیوز اور سرچ رزلٹس اور بک مارک میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے استعمال کرنے سے سوفٹ ویئر کی خوبصورتی اور آسانی سے پڑھنے کی سہولت.
اسی طرح کی اور بہت سی سہولتوں کا اضافہ کیا گیا ہے جن کو آپ استعمال کے دوران خود پا لیں گے.
اور ہاں
5:اس بار سیٹ اپ کے ساتھ بہت سا قیمتی علمی مواد بھی موجود ہے جو یقینا علمی ذوق رکھنے والوں کے مزاج کو خوش گوار کر دے گا اس کے علاوہ مزید مواد کی تیاری جاری ہے جو جیسے جیسے میسر ہوتا جائے گا آپ کی خدمت میں پیش ہوتا رہے گا.
اب بلا تاخیر سوفٹ ویئر کے ڈاؤن لوڈنگ لنک حاضر ہیں .
1:
http://www.4shared.com/file/qnWpnP8e/MA ... M_V30.html
اس لنک میں سوفٹ ویئر کا نیا سیٹ اپ ہے جس کی مدد سے آپ مکتبۃ الحکیم کا 3.0 ورژن انسٹال کر سکیں گے.
2:
http://www.4shared.com/file/lXWNkQcu/books.html
اس لنک میں‌ مکتبہ کے لیے اب تک میسر ہونے والا ڈیٹا اور کتابیں موجود ہیں .
سوفٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعد کتابوں کو چلانے کے لیے ان ہدایات پر عمل کیجئے جو اس سوفٹ ویئر کے پرانے ورژن کے ساتھ مندرجہ ذیل ربط پر دیں گئیں تھیں.
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 503d505de5[/link]
باقی اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو بلا جھجک اس فورم میں اس کو شیئر کریں اس فورم کو خاص اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے.
امید ہے اپنی قیمتی آراء اور تجاویز سے ضرور حوصلہ افزائی کریں گے.شکریہ.
آپ کا بھائی : حافظ محمد ذیشان
Last edited by amqmz on Mon Nov 28, 2011 7:39 pm, edited 3 times in total.
یا اللہ سب کی خیر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; شکریہ شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

نورمحمد wrote:;fl;ow;er; ;fl;ow;er; شکریہ شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
جزاک اللہ بھائی استعمال کر کے بتائیے گا کہ کیسا لگا اور ہاں کمر کس کے رکھیں ابھی اس میدان میں‌ بہت کچھ کام کرنا ہے .
یا اللہ سب کی خیر
محمد عویدص
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Sat Jan 29, 2011 6:33 pm
جنس:: مرد

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by محمد عویدص »

السلام علیکم حافظ
کیا مکتبۃ الحکیم کی ویب سائڈ بھی ہے؟
یہ بکس کہاں سے لسٹ وائز مل سکتی ہیں۔؟
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

محمد عویدص wrote:السلام علیکم حافظ
کیا مکتبۃ الحکیم کی ویب سائڈ بھی ہے؟
یہ بکس کہاں سے لسٹ وائز مل سکتی ہیں۔؟
بھائی فی الحال اردو نامہ جہاں آپ پوسٹ کر رہے ہیں مکتبۃ الحکیم کی سائٹ ہے.
باقی آپ کن بکس کی بات کر رہے ہیں؟ بکس تو پہلی پوسٹ میں موجود دوسرے لنک میں موجود ہیں جس لنک کو میں دوبارہ شیئر کر دیتا ہوں
http://www.4shared.com/file/hbuRiOZ6/books.html
ان کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اس لنک
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 503d505de5[/link]
میں موجود پوسٹ میں‌ جو طریقہ بتا گیا ہے اس کے مطابق ان کو مکتبہ میں شامل کرلیں .
اگر ابھی بھی کوئی سوال باقی ہو تو دوبارہ یاد کریں.شکریہ
Last edited by amqmz on Sat Jan 29, 2011 8:00 pm, edited 1 time in total.
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

ایک اور چیز جو مکتبۃ الحکیم کی تلاش میں آسانی پیدا کرنے کے لیے تیار کرنے کا ارادہ ہے مگر اس کو شامل کرنے سے پہلے آپ حضرات کی رائے لینا ضروری سمجھتا ہوں.
اصل میں میرے استعمال میں Babylon ڈکشنری سوفٹ ویئر ہے جس کے اندر ایک فیچراور خوبی یہ ہے کہ جب اس کی سرچ بار میں کچھ لکھنا شروع کیا جائے تواگر لکھے جانے والے الفاظ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ Babylon میں موجود لغات یا انسائیکلوپیڈیا وغیرہ میں موجود ہوتے ہیں تو Babylon اپنی طرف سے ان الفاظ کو تجویز کرتا ہے اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ تلاش کرنے والے کو پہلے سے پتا لگ جاتا ہے کہ یہ یہ الفاظ موجود ہیں .
اب مکتبۃ الحکیم میں اس سے فائدہ اس طرح اٹھایا جا سکتا ہے کہ جب تک یہ فیچر مکتبۃ الحکیم میں شامل نہیں ہو جاتا Babylon کی مدد سے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے جن الفاظ کو لے کر ہم مکبتۃ الحکیم کے کسی مجموعے میں تلاش کرنا چا رہے ہیں پہلے یہ تو معلوم ہو جائے کہ یہ الفاظ اس مجموعے میں استعمال ہوئے ہیں یا نہیں یا یوں کہہ لیں کہ جس طرح اور جس تلفظ کے ساتھ ہم ان کو ٹائپ کرنا چاہتے ہیں سرچ بار میں، اس طرح مکتبۃ الحکیم میں بھی ٹائپ کیے گئے ہیں یا نہیں. اس سوچ کے تحت میں نے اس وقت مکتبۃ الحکیم میں موجود "حدیث شریف > صرف اردو ترجمہ" میں موجود تمام احادیث شریفہ کی کتب میں موجود الفاظ پر مشتمل ایک مجموعہ تیار کیا ہے جو کہ Babylon سوفٹ ویئر میں کام کرے گا . اگر آپ کو اس سے سہولت اور آسانی ہو تو باقی تمام مجموعوں کے الفاظ کی بھی فہارس تیار کروں گا ان شاء اللہ تعالی.
تو سب سے پہلے آپ Babaylon سوفٹ ویئر کو اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیجیئے
http://www.softpedia.com/get/Others/Hom ... -Pro.shtml
یاد رکھیے یہ سوفٹ ویئر ٹرائل ہے 30 دنوں کے لیے، اگر کسی کو 30 دنوں کی حد کی وجہ سے پریشانی ہو تو وہ پی ایم کرے.
اس کے بعد یہ فائل ڈاؤن لوڈ کر کے ڈبل کلک کر کے Babylon میں انسٹال کر لیں.
http://www.4shared.com/file/nUf1zbfp/Ha ... _only.html
ایسا کرنے سے Hadees Shareef urdu only نامی ایک فائل Babylon کا حصہ بن جائے گی جو کہ مشتمل ہو گی ان تمام الفاظ پر جو اس وقت مکتبۃ الحکیم میں موجود "حدیث شریف > صرف اردو ترجمہ" میں موجود تمام احادیث شریفہ کی کتب میں موجود ہیں .
اگر کوئی سوال ہو تو ضرور یاد کریں.شکریہ
آپ کی دعاؤں کا طالب.
أسأل الله التوفيق لي ولكم.
یا اللہ سب کی خیر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by عتیق »

r:o:s:e r:o:s:e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by عتیق »

[center]میرے بھائی اس کو بنایا کسے اس بارے میں کوئی گوش گزار کاریں.یاد رہے کہ میں‌.
exe فائل کی نہیں کر رہا ہوں دوسری بات ہے کہ کام تو کافی اچھا ہے لیکن ڈیٹا نہیں ہے.
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

عتیق wrote:[center]میرے بھائی اس کو بنایا کسے اس بارے میں کوئی گوش گزار کاریں.یاد رہے کہ میں‌.
exe فائل کی نہیں کر رہا ہوں دوسری بات ہے کہ کام تو کافی اچھا ہے لیکن ڈیٹا نہیں ہے.
[/center]
یار کون کہہ رہا ہے کہ ڈیٹا نہیں ہے میں اوپر کی پوسٹوں میں‌ کئی بار کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک شیئر کر چکا ہوں ایک بار پھر کر رہا ہوں
http://www.4shared.com/file/hbuRiOZ6/books.html
اس لنک میں موجود book نامی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد Winrar کے ذریعے سے اس کو Extract کریں اس میں سےنکلنے والے book نامی فولڈر کو جس یوزر کو آپ استعمال کر رہے ہیں اس کی Documents and Settings میں موجود .alhakeem نامی فولڈر ہو گا اس کو کھولیں اس میں دو فولڈر ہوں گے ایک کا نام books ہو گا اور دوسرے کا نام data ہو گا . اس books کے نام کے فولڈر کو Extract ہونے والے book نامی فولڈر سے Replace کر دیں .
اب سوفٹ ویئر کو چلا کر دیکھیں ان شاءاللہ کتابیں بھی کھلیں گی.شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم حافظ محمد ذیشان صاحب،
اردونامہ کی یہ خوش قسمتی ہے کہ آپ نے اپنے اس بے قیمت خزانے کے لئے اردونامہ کا انتخاب کیا،
اس سے بھی زیادہ خوشی اسوقت ہوئی جب آپ نے اردونامہ کو اپنی سائیٹ کہا۔
اس سے بڑی ہماری خوش بختی کیا ہو سکتی ہے کہ آپ نے دین و ملت کے لئے اتنا بڑا کام کیا اور اس کا سہرا اردونامہ کے سر باندھ دیا۔
اللہ تعالٰی آپ کا اس کے لئے جزائے خیر عطا فرمائے،

سافٹ وئیر میں نے ڈاونلوڈ کر لیا ہے اور بکس ڈاونلوڈ ہو رہی ہیں۔
اس کا جائزہ لے کر اپنا تبصرہ لکھوں گا۔‌
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

عتیق بھائی آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کتابوں کو کھولنے میں کامیاب ہوئے ہیں‌ یا نہیں؟
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by چاند بابو »

ذیشان بھیا میں کتب کھولنے میں تو کامیاب ہو گیا ہوں لیکن پوری فائل ڈاونلوڈ نہیں ہوئی ہے،
کتب والی فائل صرف 12 ایم بی کی ڈاونلوڈ ہوئی ہے،
لیکن میں نے دوبارہ چیک نہیں کیا ہے کہ آیا یہ میرے انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے یا فائل کا۔
بہرحال 15 کتابیں ڈاونلوڈ ہوئی تھیں جو میں نے اس سافٹ وئیر میں ڈال کر دیکھی ہیں۔
ابھی چونکہ سافٹ وئیر پوری طرح سے میری سمجھ میں نہیں آیا ہے اس لئے تبصرہ بھی کوئی نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by یاسر عمران مرزا »

میں بھی ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں.

شئرنگ کا شکریہ بھیا. ویسے آپ نےیہ کتابیں کہاں سے لی ہیں، خود ٹائپ کی ہیں کیا؟
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

ماجد بھائی آپ کتابوں کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ کریں . یقینا ڈاؤن لوڈنگ میں‌ مسئلہ ہوا ہو گا . میں‌ نے آپ کی پوسٹ کے بعد خود ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھا ہے فائل مکمل 38.8 ایم بی ڈاؤن لوڈ ہوئی ہے.
اور جہاں تک سوفٹ‌ویئر کے سمجھنے کی بات ہے تو اس کے لیے فوری طورپر تو یہی عرض کروں گا کہ جو بات سمجھ نہ آئے تو ضرور یہاں تذکرہ کریں .شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

یاسر عمران صاحب استعمال کرنے کے لیے شکریہ .
جہاں‌تک ڈیٹا کی بات ہے توجس معتبر جگہ سے بھی ڈیٹا میسر آرہا ہے وہ شامل کیا جار ہاہے اگرآپ کے پاس بھی کوئی ڈیٹا ہے تو یہاں‌شیئر کیجئے، تاکہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنے.
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by چاند بابو »

جی بہت شکریہ ذیشان بھیا،
میں دوبارہ سے ڈاونلوڈ کرتا ہوں۔
جہاں سے سمجھ نا سکا بتا دوں گا۔

کیا اس میں کوئی ڈیٹا اردونامہ سے بھی لیا گیا ہے؟
دیکھیں شاید اردونامہ کا کوئی ڈیٹا آپ کے کام آ جائے،
ہمیں یہ ڈیٹا آپ کو دیتے ہوئے خوشی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

چاند بابو wrote: کیا اس میں کوئی ڈیٹا اردونامہ سے بھی لیا گیا ہے؟
دیکھیں شاید اردونامہ کا کوئی ڈیٹا آپ کے کام آ جائے،
ہمیں یہ ڈیٹا آپ کو دیتے ہوئے خوشی ہو گی۔
ماجد بھائی فی الحال ویب سے جتنا بھی ڈیٹا لیا گیا ہے وہ فورمز کی بجائے ویب سائٹس سے لیا گیا ہے کیونکہ ویب سائٹ پر مواد یکجا مل جاتا ہے جبکہ فورم پر ضروری اور غیر ضروری تمام باتیں‌ شامل ہوتی ہیں جن کو الگ الگ کرنے کے لیے اضافی محنت کی ضرورت ہے .
اس کے علاہ فورمز پر اکثر جو علمی مواد شیئر کیا جارہا ہےوہ کسی نہ کسی ویب سائٹ سے ماخوذ ہوتا ہے اس لیے کوشش یہی ہے کہ براہ راست اس سورس ویب سائٹ سے ڈیٹا لیا جائے .شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
محمد عامر
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Mon Apr 05, 2010 11:29 am
جنس:: مرد
Location: Karachi Pakistan

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by محمد عامر »

بہت بہت شکریہ محترم حافظ محمد ذیشان صاحب،
جزاک اللہ!
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

محمد عامر wrote:بہت بہت شکریہ محترم حافظ محمد ذیشان صاحب،
جزاک اللہ!
آپ کا بھی شکریہ. استعمال کر کے اپنی رائے ضرور دیں اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو یاد کریں.
یا اللہ سب کی خیر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ. عامر بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مکتبۃ الحکیم”