مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

حافظ محمد ذیشان صاحب کا بنایا ہوا مفت اسلامی یونیکوڈ لائبریری سافٹ وئیر جس میں قرآن کریم اور تمام احادیث کی کتب کے علاوہ بے شمار یونیکوڈ اسلامی مواد موجود ہے
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

زیادہ انتظار نہ کرائیں‌ گے آپ کو ماجد بھائی .
یا اللہ سب کی خیر
مبشر شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Sun Oct 18, 2009 8:51 pm

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by مبشر شاہ »

Image
کتابیں‌کھولنے کا طریقہ سمجھ نہیں‌آرہا دوسرا یہ کہ جو کتب سافٹ وئیر میں‌ دکھائی دی جا رہی ہیں‌ یہ کیوں‌اوپن نہیں‌ ہو پا رہیں جب کسی پر کلک کرتے ہیں‌تو پیغام موصول ہوتا ہے کہ یہ کتاب موجود نہیں‌ یہ دیکھیں:
Image
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by amqmz »

مبشر شاہ wrote:Image
کتابیں‌کھولنے کا طریقہ سمجھ نہیں‌آرہا دوسرا یہ کہ جو کتب سافٹ وئیر میں‌ دکھائی دی جا رہی ہیں‌ یہ کیوں‌اوپن نہیں‌ ہو پا رہیں جب کسی پر کلک کرتے ہیں‌تو پیغام موصول ہوتا ہے کہ یہ کتاب موجود نہیں‌ یہ دیکھیں:
Image
اس بارے میں اتنا عرض کر دوں کہ کتابیں کھولنے کے لیے سوفٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ ساتھ کتابیں ڈاون لوڈ کر کے مخصوص جگہ پر رکھنا ضروری ہے اگر کتابیں‌ اس مخصوص جگہ پر نہ رکھی جائیں تو یہی ایرر آئے گا . یا تو اس کی لرننگ کا مطالعہ کریں‌ اور اگر کوئی ویڈیو فورم پر موجود ہےتو اس کو دیکھیں‌ یا پھر کچھ دن انتظار کریں جیسے ہی جامعہ اسلامیہ انوریہ جی ٹی روڈ‌ کامونکی میں‌ کورس شروع ہو گا تو اس کی ویڈیوز ویب پر بھی اپ لوڈ کی جائیں گی جس سے سارا طریقہ سمجھ میں‌ آجائے گا .
آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے
شکریہ
یا اللہ سب کی خیر
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ

Post by عبیداللہ عبید »

عبید wrote:السلام علیکم
مجھے یہ بتائیں کہ اگر ورڈ فائل مکتبہ حکیم میں شامل کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟؟؟
یہ سوال دوسرے عبید کا بھی ہے ۔
Post Reply

Return to “مکتبۃ الحکیم”