مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹوریل

مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور ایکسس کے اردو پر مبنی ٹوٹیوریلز
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by اضواء »

ما شاء اللہ !!!

بہت ہی عمدہ اور بہترین عمل پر آپ کا بہت بہت شکریہ

آپ سے مزید اور جدید عمل کی امید رکھتے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by محمد شعیب »

ماشاءاللہ
بہت خوب
اگر اردو میں نتائج چاہئیں تو اس طرح کوڈ بنایا جا سکتا ہے

Code: Select all

=IF(OR(D4=0),"",IF(OR(D4=1,D4<40,L4<40,K4<40,J4<40),"راسب",IF(OR(D4<55),"مقبول",IF(OR(D4<70),"جید",IF(OR(D4<85),"جیدجدا",IF(OR(D4>=85),"ممتاز")))))
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by علی عامر »

جزاک اللہ. r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ اشفاق بھیا ماشااللہ بہت بہترین طریقہ سے سمجھانے کا شکریہ.
اچھا کوئی فرمائشی پروگرام بھی چلا سکتے ہیں آپ؟

دراصل میں چاہتا ہوں‌ کہ آپ ہمیں PivotTables and Pivot Charts کے بارے میں تفصیل سے سمجھا دیں. یہ کیا ہیں ان کا استعمال کہاں کیا جا سکتا ہے اور یہ کیسے استعمال ہوتے ہیں.

اس کے علاوہ Macros کیا ہیں اور ان سے کیا کام لیا جاتا ہے اور کیسے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by افتخار »

بھیا میں بھی استاد کے ساتھ Macros کی ویڈیو دیکھنا چاہتا ہوں اس کی آج کل مجھ کو اشد ضرورت ھے،
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی میں کوشش کرتا ہوں کہ اپکو اسکے متعلق تفصیل سے سمجھا سکوں. اور macro کا تو میں ماہر نہیں ہوں، لیکن یہ ہوسکتا ہے، کہ تھوڑا سا آپکو اسکے متعلق سمجھا سکوں.
اور آپ مجھے یہ بتا ئیں، کہ یہ اپ کہاں پر گم ہو گئے ہیں، کیا کوئی پابندیاں لگ گئی ہیں، یاکہ صرف آپ ہی ہم سب میں شادی شدہ ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by چاند بابو »

یار اشفاق بھیا ایسی کوئی بات نہیں ہے کوئی پابندی نہیں ہے البتہ یہ ضرور ہے کہ زندگی میں پہلی بار میں نے گھر کو گھر سمجھا ہےاور گھر کی ذمہ داریوں سے متعلق کچھ مصروفیات اپنے ذمے لی ہیں تاکہ اگلی زندگی میں مجھے دقت نا ہو اور ابھی سے اس کا عادی ہو جاؤں، اس لئے آجکل وقت بالکل نہیں نکل پاتا ہے۔
میں کوشش کرتا رہتا ہوں کہ جب بھی موقع ملے اردونامہ پر حاضری دیتا رہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by شازل »

ایسا ہوجاتا ہے فکر کی کوئی بات نہیں
میکروز ایکسل میں بہت فائدہ مند ہوتے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by چاند بابو »

جی میں نے بھی سنا ہے کہ یہ بہت مفید چیز ہے مگر مجھے ان کے بارے میں ذرا بھی علم نہیں ہے حالانکہ یہاں میں اچھا خاصہ ماہر مانا جاتا ہوں ایکسل کا۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ایکسیل میں IF فارمولے کا استعمال (ویڈیو ٹیوٹ

Post by بلال احمد »

ایکسل بلا شبہ ایک بہت ایکسیلنٹ پروگرام ہے.

بہرحال ہم اشفاق بھائی کی طرف سے اگلے مرحلے کا انتظار کریں گے ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز”