مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے کیا

مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور ایکسس کے اردو پر مبنی ٹوٹیوریلز
Post Reply
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے کیا

Post by عبداللہ ابن آدم »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ مائیکروسافٹ 2007 کی فائل کو آپس میں کمبائن کس طرح کیا جاتا ہے؟ مثلاً ایک پیج گرین ہے اور دوسرا وائٹ، اور ہے دونوں ورڈ کی فائل ، اب ان دونوں کو اکٹھا کس طرح کریں گے اور اکٹھا اس طرح کرنا ہے کہ گرین پیج پہلے آئے اور وائٹ بعد میں؟ اور مائیکروسافٹ ورڈ 2007 کی فائل کا سائز کم کیسےکرتے ہیں؟ اس کا بھی کوئی طریقہ کار ہو تو ضرور بتائیے گا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by علی خان »

عبداللہ بھائی.
مائیکروسافٹ ورڈ 2007 اور مائیکروسافٹ ورڈ 2010 دونوں میں اور اس سے پہلے والے ورژن میں بھی آپ کسی بھی ایک فائل کو کسی دوسرے فائل کے ساتھ مرج کر سکتے ہیں. اِسکے لئے insert ربن میں object مینو میں Text from file کے ذریعے کسی دوسرے فائل کو اسی فائل میں شامل کیا جا سکتا ہے.
اِسکے علاوہ اگر کسی فائل میں امیجز موجود ہیں، تو اُس فائل میں موجود امیجز کی ریزالوشن کو کم کرکے اُس فائل کے سائز کو کم کیا جا سکتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by عبداللہ ابن آدم »

علی خان wrote:عبداللہ بھائی.

محترم علی خاں بھائی آپ والا طریقہ بھی ٹرائے کر چکا ہوں لیکن میرے پاس ایک فرنٹ پیج ہے کتاب کا جس کا کلر گرین ہے جب اسے insert کیا جاتاہے تو وہ وائٹ ہو جاتا ہے میں چاہتا ہوں اوریجنل فورم میں ہی یہ ایڈٹ ہو یعنی پیج کا کلر چینج نہ ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by علی خان »

میں ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج رہا ہوں. اگرممکن ہو تو آپ یہ دونوں فائلز کو میرے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں. میں دیکھتا ہو کہ اس فائل کے ساتھ کیا کیا جا سکتا ہے.
اور اُسکے بعد وہ وضاحت یہا‌ں پر آپ کے ساتھ بھی شئیر کردونگا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبداللہ ابن آدم
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Thu Nov 20, 2014 9:21 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by عبداللہ ابن آدم »

علی خان wrote:میں ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج رہا ہوں. اگرممکن ہو تو آپ یہ دونوں فائلز کو میرے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں. میں دیکھتا ہو کہ اس فائل کے ساتھ کیا کیا جا سکتا ہے.
اور اُسکے بعد وہ وضاحت یہا‌ں پر آپ کے ساتھ بھی شئیر کردونگا. انشاءاللہ
جی محترم علی خان بھائی آپ کو میں نے فائل بھیج دی ہے اب آپ اپنے ذاتی مشاہدات سے ضرور آگاہ کیجئے گا میں آپ کا منتظر ہوں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by علی خان »

عبداللہ بھائی.
میں آفس کے 2010 تک والے ورژن میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا . کہ اس کے لئے کوئی بھی کمانڈ نہیں ہے. مطلب اگر کسی فائل میں بیک گراونڈ میں کوئی کلر وغیرہ استعمال کیا گیا ہے. تو اُ سکو ہم کسی حاص پیج سے ہٹا نہیں سکتے ہیں. اگر ہم اس کلر کو ہٹانا یا لگانا چاہیں تو پھر فائل کے تمام صضحات سےیہ خود بخویا تو ہٹ جاتا ہے اور یا پھر آجاتا ہے.
اگر اسکے لئے ہم سیکشن بریک کا استعمال بھی کردیں. تو بھی فائل کے بیک گراونڈ پر کوئی اثر نہیں پڑہتا ہے. ویسے یہاں پر ایک بات ذہن میں رہے کہ ہم نارمل حالات میں فائل کے ساتھ اس طرح کی لگی ہوئی بیک گراونڈ کو پرنٹ نہیں کر سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی آفس 2013 کے بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے ؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by علی خان »

2013 ڈاون لوڈ تو کیا ہے. مگر ابھی تک انسٹال نہیں کیا ہے. ابھی اسکے بعد انسٹال کرکے چیک کرتا ہوں. پھر اُسکے بعد ہی اِس پر کوئی تبصرہ کرسکونگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by چاند بابو »

مجھے بھی بتایئے گا
میں نے تو ویسے ابھی کچھ دن پہلے ہی 2010 کیا ہے اور اچھا چل رہا ہے.
بہرحال اگر 2013 میں کچھ خاص ہوا تو وہ انسٹال کر لوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:مجھے بھی بتایئے گا
میں نے تو ویسے ابھی کچھ دن پہلے ہی 2010 کیا ہے اور اچھا چل رہا ہے.
بہرحال اگر 2013 میں کچھ خاص ہوا تو وہ انسٹال کر لوں گا.
جی ماجد بھائی ۔
اپکے اس سوال کا جواب بہت ہی لیٹ دے رہا ہوں۔ مگر 2013 ورژن آفس بہت ہی اعلی ٰ ہے۔ اسمیں سب سے اچھی خوبی یہ ہے ۔ کہ پی ڈی ایف کی ٹیکس والی کوئی بھی فائل کو ہم باآسانی مائیکروسافٹ ولڈ میں ایڈیبل حالت میں کھول سکتے ہیں۔ اور اسمیں تبدیلی کرکے واپس نئے پی ڈی ایف کی فائل بنا سکتے ہیں۔

علی خان wrote:

واہ علی بھیا کیا خوب پہنچے۔
جناب آپ تھوڑا لیٹ نہیں بلکہ گیارہ سال بعد میرے سوال کا جواب دے رہے ہیں اور آجکل میرے پاس آفس 365 انسٹال ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے کیا

Post by علی خان »

ماجد بھیا گیارہ سال تو نہیں البتہ صحیح تاریخ نیچے درج ہے۔
چاند بابو » ہفتہ فروری 14, 2015 7:52 pm
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ورڈ (2007)کی فائل کو کمبائن اور کمپریس کیسے کیا

Post by چاند بابو »

علی خان wrote:ماجد بھیا گیارہ سال تو نہیں البتہ صحیح تاریخ نیچے درج ہے۔
چاند بابو » ہفتہ فروری 14, 2015 7:52 pm
سوری میں اسے دوہزار آٹھ پڑھ گیا تھا۔
خیر پھر بھی چار سال بہت عرصہ ہوتا ہے۔ :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز”