ایکسل میں کاپی کا مسئلہ

مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور ایکسس کے اردو پر مبنی ٹوٹیوریلز
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایکسل میں کاپی کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

مائیکروسوفٹ ایکسل کی فائل کے کسی سیل میں sumکوڈ لگاہو اور اس سیل کی ویلیو کو کاپی کر کے کسی دوسری فائل میں پیسٹ کیا جائے تو ویلیو کاپی ہونے کی بجائے سم کا کوڈ کاپی ہو جاتا ہے. اور جہاں پیسٹ کیا گیا ہے اگر وہاں مطلوبہ سیلز نہ ہوں تو ایرر آجاتا ہے.
کیا یہ ممکن ہے کہ فارمولہ کاپی ہونے کی بجائے صرف ویلیو کاپی ہو ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکسل میں کاپی کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسا ممکن ہے بلکہ نہایت آسانی سے ممکن ہے.
ایکسل کے جس سیل میں فارمولا لگا ہوا ہے اسے کاپی کریں.
اور پھر جہاں پیسٹ کرنا ہے وہاں رائیٹ کلک کریں.
کھلنے والی مینو میں سے پیسٹ اسپیشل کا آپشن منتخب کیجئے.
یہاں پر موجود آپشنز میں سے پیسٹ کے آپشن میں صرف ویلیو منتخب کریں اور اوکے کا بٹن دبا دیں.
لیجئے جناب یہاں‌صرف ویلیو موجود ہے فارمولا ختم ہو گیا.
مزید مدد کے لئے یہ تصویر حاضر ہے.
[center]Image[/center]

پیسٹ اسپیشل کے آپشن میں مزید بھی بہت سارے آپشن موجود ہیں جو آپ اپنی سہولت کے تحت استعمال کر سکتے ہیں.
ان کا بغور جائزہ لیجئے تجربہ کیجئے اور اگر کہیں کوئی چیز سمجھ نا آئے تو مجھے بتایئے گا میں آپ کو گائیڈ کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایکسل میں کاپی کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ چاند بابو
میں سوچ رہا تھا کہ کاپی کرتے وقت کوئی آپشن ہو گا. لیکن یہ تو پیسٹ میں ہے.
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز”