ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھی جائے یا کسی فورم سے کوئی پیرا گراف کاپی کیا جائے تو الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ ان کو کیسے ٹحیک کیا جائے ؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
آپ ورڈ میں rtl کے آپشن پر کلک کریں. انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائیگا.
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
رائٹ ٹو لیفٹ کیا ہے بھر بھی ویسے ہےمحمد شعیب wrote:آپ ورڈ میں rtl کے آپشن پر کلک کریں. انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائیگا.
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
رائٹ ٹو لیفٹ الائنمنٹ ہی اس مسئلے کا حل ہے، علاوہ ازیں اس تحریر سے ہر قسم کا فارمیٹ ختم کرکے دیکھیں
اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو فائل مجھے بھیجیں ، ٹرائی کرتا ہوں
اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو فائل مجھے بھیجیں ، ٹرائی کرتا ہوں
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
https://www.dropbox.com/s/reob6b1w9xnxiwq/Bios.docx" onclick="window.open(this.href);return false;
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
میں نے تو rtl کیا اور عبارت درست ہو گئی. وہی پیراگراف کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا تو اس طرح آیا.COMOS کا محفف Compentry Metal Oxide Semiconductoy ہے۔دوستو COMS کے بارے میں آپ کو بتاتا چلو کہ یہ 6 4 بائٹ کی ایک ریم ہے جو BIOS سیٹینگ کو سٹور کرنے کا کام کرتی ہے۔ یہ COMS ہی ہے جس کی وجہ سے آپ کو کمپیوٹر BIOS سیٹ اپ محفوظ رکھتا ہے۔اوراسی طرح ہر دفعہ آپ کا کمپیوٹر بوٹ اپ ہونے پر BIOS کنفگریشن کو محفوظ رکھتا ہے ،اور اسے سامنے لاتا ہے۔ COMS آپ کے کمپیوٹر پر ایک آئی سی کی صورت میں مدر بورڈ پر ہوتا ہے۔جس کو ایک چھوٹی بیٹری کے ذریعے برقی کرنٹ مہیا کیا جاتا ہے۔
دوستوں آجکل مدر بورڈ میں Nicad بیٹری استعمال ہوتی ہے،جو ہر دفعہ کمپیوٹر آن ہونے پر خود بخود چارج ہوتی ہے۔اسی لئے آپ جب بھی BIOS سیٹ اپ ریفریش کرنا چاہتے ہے،تو محض COMS سیل ہٹانے سے کام سکتا ہے۔اسی طرح COMS کلیئر چیمبر کے ذریعیبھی آپ کا یہ کام کرسکتے ہیں۔یہ چمبر بیٹری کے قریب واقع ہوتا ہے۔
میں نے اس فائل کو اپلوڈ کیا ہے.
[link]http://www.mediafire.com/download/y97re ... /Bios.docx[/link]
آپ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کریں.
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
جی یہ فائل تو ٹھیک ہے. لیکن مجھ سے نہیں ہو رہا ؟محمد شعیب wrote:میں نے تو rtl کیا اور عبارت درست ہو گئی. وہی پیراگراف کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا تو اس طرح آیا.COMOS کا محفف Compentry Metal Oxide Semiconductoy ہے۔دوستو COMS کے بارے میں آپ کو بتاتا چلو کہ یہ 6 4 بائٹ کی ایک ریم ہے جو BIOS سیٹینگ کو سٹور کرنے کا کام کرتی ہے۔ یہ COMS ہی ہے جس کی وجہ سے آپ کو کمپیوٹر BIOS سیٹ اپ محفوظ رکھتا ہے۔اوراسی طرح ہر دفعہ آپ کا کمپیوٹر بوٹ اپ ہونے پر BIOS کنفگریشن کو محفوظ رکھتا ہے ،اور اسے سامنے لاتا ہے۔ COMS آپ کے کمپیوٹر پر ایک آئی سی کی صورت میں مدر بورڈ پر ہوتا ہے۔جس کو ایک چھوٹی بیٹری کے ذریعے برقی کرنٹ مہیا کیا جاتا ہے۔
دوستوں آجکل مدر بورڈ میں Nicad بیٹری استعمال ہوتی ہے،جو ہر دفعہ کمپیوٹر آن ہونے پر خود بخود چارج ہوتی ہے۔اسی لئے آپ جب بھی BIOS سیٹ اپ ریفریش کرنا چاہتے ہے،تو محض COMS سیل ہٹانے سے کام سکتا ہے۔اسی طرح COMS کلیئر چیمبر کے ذریعیبھی آپ کا یہ کام کرسکتے ہیں۔یہ چمبر بیٹری کے قریب واقع ہوتا ہے۔
میں نے اس فائل کو اپلوڈ کیا ہے.
[link]http://www.mediafire.com/download/y97re ... /Bios.docx[/link]
آپ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کریں.
یہ کچھ فائلز ہیں ان کو ایڈٹ کر دیں یا پھر مجھے بتائیں ان فائلز میں مجھ سے کیا غلطی ہو رہی ہے
https://www.dropbox.com/s/516zy9b6r4wsb4l/abc.rar" onclick="window.open(this.href);return false;
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
اچھی بات ہے کہ شعیب صاحب نے آپکا مسئلہ حل کر دیا.
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
جس فائل کو ٹھیک کرنا ہو اسے اوپن کریں اور Ctrl+Aسے تمام متن سلیکٹ کریں اور پھر رائٹ تو لیفٹ والی آپشن استعمال کریں ۔فہیم wrote: جی یہ فائل تو ٹھیک ہے. لیکن مجھ سے نہیں ہو رہا ؟
یہ کچھ فائلز ہیں ان کو ایڈٹ کر دیں یا پھر مجھے بتائیں ان فائلز میں مجھ سے کیا غلطی ہو رہی ہے
https://www.dropbox.com/s/516zy9b6r4wsb4l/abc.rar" onclick="window.open(this.href);return false;
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
میرے خیال میںفہیم بھیا بجائے RTL کا آپشن استعمال کرنے کے اس کی Alignment کو رائیٹ کر رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
جی بالکل یہی چکر تھا اب سمجھ گیا. سب دوستوں کا شکریہچاند بابو wrote:میرے خیال میںفہیم بھیا بجائے RTL کا آپشن استعمال کرنے کے اس کی Alignment کو رائیٹ کر رہے ہیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنے میں مسئلہ
چلئے شکر ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو