ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور ایکسس کے اردو پر مبنی ٹوٹیوریلز
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

Post by طارق راحیل »

السلام علیکم۔۔۔!!!
مجھے اپنی اس فائل میں جو کہ اردو یونیکوڈ پر مبنی ہے اور (ورڈ اورایکسل) پر مشتمل ہے۔ اس میں 1 کالم ، 2 کالم اور 3 کالم پر مشتمل صفحات بھی ہیں۔ مجھے اس کو کتابی صورت میں لانا ہے،
کرنا ہے۔ (Justify) کو جسٹیفائی (Cell)اور سیل
ہوجاتا ہےLeft to Rightیہ انگریزی فارمیٹ کے مطابق
نہیں ہوتا۔Right to Leftہر طرح کوشش کی لیکن
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
http://www.4shared.com/office/b6FYZfQvc ... rmate.html" onclick="window.open(this.href);return false;
محمّد طارق راحیل
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

Post by یاسر عمران مرزا »

بات کی سمجھ نہیں آئی، جسٹیفائی کو جسٹیفائی ؟؟؟
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

Post by طارق راحیل »

سیل کو جسٹیفائی کرنا ہے
ورڈ‌سے اردو اور انگریزی ایک ساتھ کاپی کرنے پر عجیب سے مسائل کا سامنا ہوتا ہے
اب حل بھی بتا دیجئے
محمّد طارق راحیل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈ اور ایکسل میں Justify کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

بھائی آپ ورڈ میں ان بٹنز کے ذریعے لکھائی کو دائیں سے بائیں کر دیں
Image
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز”