مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا

مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور ایکسس کے اردو پر مبنی ٹوٹیوریلز
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا

Post by طارق راحیل »

السلام علیکم۔۔۔!!!
محترم اگر آپ کو مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا کچھ تجربہ ہے تو مجھے آپ کی مدد درکار ہے۔
میں اردو(یونی کوڈ) میں ایک کتاب مرتب کرہا ہوں،اس حوالے سےمجھے اس فائل کا( جو منسلک ہے)
کاغذ سائز15.5بائی 10.5سینٹی میٹر بنانا ہے،نیز پرنٹنگ ایریا پیج بارڈر کے ساتھ14بائی 9 سینٹی میٹر بنانا ہے۔
کیا کسی بھائی کو ایسا کرنا آتا ہے،اگر آتا ہے تو یا تو مجھے بتا دے یا پھر اس فائل کو مطلوبہ فارمیٹ پر تبدیل کردے۔
ممنون رہوں گا اور دل سے دعا گو رہوں گا۔
مجھے یہ کام جلدی کر دیجئے مہربانی ہوگی۔
آپ کی توجہ اور مدد کا منتظر : ابو عبداللہ(محمد طارق راحیل)
محمّد طارق راحیل
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا

Post by یاسر عمران مرزا »

جی میں کوشش کرتا ہوں، لیکن فور شئرڈ سے فائل ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے، آپ کاپی آن لائن کی سٹوریج استعمال کریں . وہ کافی آسان ہے.

https://copy.com/?r=3dONtY" onclick="window.open(this.href);return false;
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ رہی فائل،

میں نے ایڈجسٹمنٹ تو کر دی ہے تاہم آپ نے جو ٹیبل بنا رکھے تھے وہ سارے اب دوبارہ ایڈجسٹ کرنے پڑیں گے اور فونٹ سائز بھی درست کرنے پڑیں گے.

اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں

https://copy.com/wsWQTeGLGcUQ" onclick="window.open(this.href);return false;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا

Post by چاند بابو »

[center]:clap: :clap: :clap:
:clap: :clap:
:clap:[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز”