یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by اضواء »

[center]کیایہ حدیث صحیح ہے ،
کہ ایک دن ایساآئےگا کہ جس میں مسلمان یہودیوں پر غالب آئیں گے
حتی کہ وہ پتھرجس کے پیچھےیہودی چھپاہواہوگاوہ
بھی بولےاورآوازدے گا کہ میرے پیچھےیہودی ہے اسےقتل کرو ۔ ؟

الحمدللہ

ابن عمررضی اللہ تعالی عنہمابیان کرتے ہیں کہ میں نے
رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سنا کہ آپ فرمارہے تھے :

{ تم سےیہودی لڑائی اورقتال کریں گے توان پرتم غالب ہوجاؤگے
پھر پتھریہ کہےگا اے مسلمان یہ میر ے پیچھے یہودی ہے اسےقتل کردو }

صحیح بخاری

اورابن عمررضی اللہ تعالی عنہماہی سےروایت ہے
کہ بیشک رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :

{ تم سےیہودی لڑائی اورقتال کریں گے توان پرتم غالب ہوجاؤگے
حتی کہ پتھریہ کہےگا اے مسلمان یہ میر ے پیچھے یہودی ہے اسےقتل کردو }

مسند احمداورترمذی اورامام ترمذی کا قول ہے کہ یہ حد یث حسن صحیح ہے ۔

ابن عمررضی اللہ تعالی عنہمابیان کرتےہیں کہ میں نے
رسول صلی اللہ علیہ وسلم سےیہ سنا کہ آپ فرمار ہے تھے :

( دجال اس مرقناۃ کی شوراورکر والی زمین میں آ کرٹھرےگا
( مدینہ کےباہرایک وادی ہے ) تواس کی طرف نکلنے والےلوگوں
میں اکثریت عورتوں کی ہوگی حتی کہ آدمی اپنے قریبی رشتہ دار
اوراپنی والدہ اوراپنی بیٹی اوراپنی بہن اور اپنی پھو پھی کے پاس آئےگا
اورانہیں اس ڈرسے باندھ دےگا کہ کہیں وہ اس کی طرف نہ چلےجائیں
پھراللہ تعالی مسلمانوں کواس پرمسلط کردےگاتووہ اسے اوراس کے
حواریوں کوقتل کریں گے حتی کہ یہودی درخت یاپتھر کےپیچھے چھپےگا
تو پتھریادرخت کہےگایہ میرےپیچھے یہودی ہے اسےقتل کرو ۔)

امام احمدرحمہ اللہ تعالی نے اپنی مسنداسےروایت کیاہے
اوراسی طرح یہ حدیث ابن ماجہ نےبھی ابوامامہ باھلی رضی اللہ تعالی عنہ
کی روایت کے ساتھ نبی سے دجال کےحالات میں ذ کرکی ہے ۔

اوراللہ تعالی ہی توفیق دینےوالاہے

فتاوى اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء

المملكة العربية السعودية

اللہ تعالی ہمارےنبی محمدصلی اللہ علیہ وسلم
اوران کی آل اورصحابہ ا کرام پررحمتیں نازل فرمائے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by علی خان »

v;g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by اضواء »

اشفاق علی بھیا آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ اضواء بہنا شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by اضواء »

حوصلہ اور ہمت آفزائی پر آپ سبکا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بہنا.

امید ہے جاری رکھیں گی.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by اضواء »

الله يجزاك خير الجزاء رضی بھیا ...

ان شاء اللہ آپ کا ساتھہ ہوگا تو یہ سفر جاری رہیگا
ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by شاہنواز »

جزاک اللہ اللہ سب کا خاتمہ ایمان پر کرے آمین ثمہ آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by اضواء »

شاہنواز wrote:جزاک اللہ اللہ سب کا خاتمہ ایمان پر کرے آمین ثمہ آمین
اللھم آمین

آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: یہودیوں سےقتال اورلڑائی کےمتعلق حدیث کی صحت ؟

Post by شاہنواز »

آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”