فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by اضواء »

[center]فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

ميرے خاوند نے مجھے ايك ماہ قبل فون كے ذريعہ طلاق دے دى
اور طلاق كے الفاظ تين بار كہے، كيا اسے رجوع كا حق حاصل ہے ؟


الحمد للہ:

فون كے ذريعہ طلاق صحيح اور معتبر شمار ہوتى ہے، اس ليے جب خاوند نے طلاق كے الفاظ كہے ہيں تو طلاق واقع ہو گئى ہے، اور ايك ہى مجلس ميں تين طلاق كا مسئلہ علماء كرام كے ہاں اختلافى مسئلہ ہے، جمہور علماء كرام كے ہاں تين طلاقيں ہى واقع ہو جاتى ہيں.

ليكن اہل علم كى ايك جماعت كے ہاں تين طلاقوں كى بجائے ايك طلاق واقع ہوگى، اور شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ نے يہى اختيار كيا ہے، اور شيخ سعدى اور شيخ اين عثيمين رحمہما اللہ نے اسے ہى راجح قرار ديا ہے.

انہوں نے صحيح مسلم كى درج ذيل حديث سے استدلال كيا ہے:

ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ:

" رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے دور مبارك ميں اور ابو بكر رضى اللہ تعالى عنہ كى خلافت ميں اور عمر فاروق رضى اللہ تعالى عنہ كى خلافت كے دو برس تك تو تين طلاق ايك ہى شمار ہوتى تھى "

چنانچہ عمر رضى اللہ تعالى عنہ كہنے لگے: لوگوں نے ايسے معاملہ ميں جلد بازى سے كام لينا شروع كر ديا جس ميں ان كے ليے ٹھراؤ تھا، اس ليے اگر ہم اسے ان پر جارى كر ديں ت وانہوں نے اسے ان پر جارى كر ديا "

صحيح مسلم .



اس قول كى بنا پر آپ كے خاوند كے ليے دوران عدت رجوع كرنا جائز ہے،
ليكن شرط يہ ہے كہ اگر يہ پہلى يا دوسرى طلاق تھى.

واللہ اعلم .


فضيلة الشيخ محمد صالح المنجد


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by اضواء »

الله يجزاك خير ولايحرمك الاجر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
بڑا حساس موضوع چنا ہے آپ نے.
اس موضوع پر مختلف علماء کی مختلف آراء موجود ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by اضواء »

أحسنت وبارك الله فيك....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by عتیق »

اللہ ہر مسلمان کے مرد کے دل کو عورت کےلیے نرم دو دردمند بنائے .......آمین

یہ معلملات بڑے حساس ہوتے ہیں ..........

میں نے بہت سے واقعہ سننے ہیں جیسے کہ

اگر پاکستان ہار گیا تو میں‌ اپنی بیوی کو ................ دیتا ہوں‌.
یا کھانے میں نمک کم ہونے کی وجہ سے غصہ میں آکر .....
یا رات کو بچہ رورہا ہے تو اس پر نیند خراب ہوگئی اور فیصلہ کردیا .
یا فضول کے ایک دوسرے کے خلاف بڑھکاکر ....

بھائیوں اپنے دلوں کو انتہائی رحم دل اور نرم بنائیوں .......... عورت نوکر نہیں بلکہ سکون راحت کے لیے اللہ کی طرف سے عطاء کردہ امانت ہے .امانت کی خیانت نہیں ہونی چاہیے .
امانت کے اپنی انا یا غصہ غضب اور کسی کے بھکانے اور دیگر ایسی چھوٹی موٹی باتوں معملاتوں پر چھوڑ دینا انتہائی احمقانہ عمل ہے ........ اللہ ہم سب کو ان عوامل سے دوررکھنے اور ایک دوسرے کے درد کو سمجھنے باٹنے کی توفیق دے .....
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by اضواء »

اللھم آمین ،،،

الله يجزاك خير ولايحرمك الاجر...............
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فون كے ذريعہ بيوى كو تين طلاقيں دے ديں

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”