عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by اضواء »

[center]عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟


الحمدللہ

عشرہ مبشرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں
جن کا ذکر عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ
کی روایت کردہ حدیث میں ہے :


عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ بیان
کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عمررضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،
علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
زبیررضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
عبدالرحمن بن عوف رض اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
سعد رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں ،
سعید رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ،
ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں )

سنن ترمذی ۔

اورجوحدیث میں سعد کا نام لیا گیا وہ
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
اورسعید بن زید رضي اللہ تعالی عنہ ہیں ۔


ان صحابہ کرام کے علاوہ اوربھی کئ ایک
صحابہ کوجنت کی خوشخبری دی گئ ہے
مثلا خدیجہ بنت خویلد رضي اللہ تعالی عنہا
اورعبداللہ بن سلام اورعکاشہ بن محجن رضی اللہ تعالی عنہ
وغیرہ بھی ہیں ۔


ایک ہی حدیث میں ان سب کے نام ذکر ہونے
کی بنا پرانہیں عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے ۔



واللہ اعلم .

الشيخ محمد صالح المنجد

المملكة العربية السعودية


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by پپو »

جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by اعجازالحسینی »

حب صحابہ رحمت اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بغض صحابہ لعنت اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by اضواء »

Image


الله يجزيكم الخير جميعا ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
قاری عمرغازی
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
جنس:: مرد

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by قاری عمرغازی »

a.a جزاک اللھ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by اضواء »

w.a

جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by افتخار »

a.a

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عشرہ مبشرہ کون ہیں ؟

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a

جزاک اللہ
جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”