جہاد كا حكم

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

جہاد كا حكم

Post by اضواء »

[center]جہاد كا حكم

كيا اس وقت ہم پر جہاد فرض عين ہے، كيونكہ ہر طرف سے دشمن اسلام نے يلغار كر ركھى ہے، اور مسلمانوں كے حقوق محفوظ نہيں رہے ؟
اور جو لوگ بيٹھ رہے ہيں وہ حيلہ كى استطاعت نہيں ركھتے ان كا حكم كيا ہے، ليكن يہ ہے كہ اگر امام المسلمين انہيں جہاد ميں نكلنے كا كہے تو وہ اس كى بات تسليم كرتے ہوئے جہاد فى سبيل اللہ كرنے لگيں گے، انہيں ان حالات نے روك ركھا ہے جو امت مسلمہ كو درپيش ہيں كہ ان ميں غير اللہ كے قوانين كا نفاذ كيا جا رہا ہے؟




الحمد للہ:


اعلاء كلمۃ اللہ، اور دين اسلام كى حمايت، اور دين اسلام كى نشر و تبليغ كو ممكن بنانے، اور دين اسلام كى حرمت كى حفاظت كرنا ہر مسلمان شخص پر فرض ہے جو اس كى طاقت و استطاعت اور قدرت ركھتا ہو، ليكن كوئى ايسا شخص ہونا چاہيے جو لشكر روانہ كرے، اور انہيں منظم كر كے ركھے؛ تا كہ بدنظمى نہ پھيلے اور ايسى چيز پيدا ہونے كا خدشہ نہ رہے جس كا انجام اچھا نہيں؛ اسى ليے اس كى ابتداء اور اس ميں داخل ہونے كے ليے مسلمان حكمران اور ولى الامر كا بہت بڑا دخل ہے.


اس ليے علماء كرام كو اس كام كے ليے اٹھ كھڑے ہونا چاہيے، تو جب يہ شروع ہو اور مسلمانوں كو اس جہاد ميں نكلنے كے ليے كہا جائے تو جو شخص بھى اس ميں شامل ہونے كى طاقت و استطاعت ركھتا ہو اسے اللہ كے ليے اخلاص كے ساتھ، اور حق كى مدد و نصرت كى اميد ركھتے ہوئے، اور دين اسلام كى حفاظت و حمايت كے ليے اس دعوت كو قبول كرنا چاہيے، اور ضرورت ہونے اور كسى عذر كے نہ ہونے كے باوجود جو شخص جہاد سے پيچھے رہے وہ گنہگار ہے.



اللہ سبحانہ وتعالی ہی صحیح اعمال کی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .

فتاوى اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء
المملكة العربية السعودية
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جہاد كا حكم

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ خیرا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہاد كا حكم

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جزاک اللہ خیرا
جزاك الله خير الجزاء وبارك الله فيك.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جہاد كا حكم

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جہاد كا حكم

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:جزاک اللہ
جزاك الله خير الجزاء وبارك الله فيك.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”