سورت بقرہ

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

سورت بقرہ

Post by فورٹعباس »

میرے دوستوں مجھے سورت بقرہ کا لنک چاہیے ہے.جس سے میں مکمل سورت ڈاونلوڈ کر سکوں
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سورت بقرہ

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب یہ رہا لنک.
[link]http://www.4shared.com/mp3/17riBmit/002 ... ?locale=en[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سورت بقرہ

Post by محمد شعیب »

فورٹعباس wrote:میرے دوستوں مجھے سورت بقرہ کا لنک چاہیے ہے.جس سے میں مکمل سورت ڈاونلوڈ کر سکوں
کس فارمیٹ میں ؟
آڈیو میں یا ٹیکسٹ میں ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سورت بقرہ

Post by علی خان »

اگر کسی کو ان پیج فارمیٹ میں مکمل قرآن مجید درکار ہو، تو یہاں پر پوسٹ کریں. تاکہ میں لنک شئیر کر سکوں. مگر یہاں پر میں قرآن مجید کے حفاظ سے یہ درخواست کرونگا. کہ سب سے پہلے ان پیج فارمیٹ میں قرآن مجید کے اس نسخے کے الفاظ کو چیک کر لیں. تاکہ پھر آگے ہم دوسروں کے ساتھ قرآن مجید کے اس کاپی کو تسلی کے ساتھ شئیر کر سکیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”