سورت بقرہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سورت بقرہ
لیجئے جناب یہ رہا لنک.
[link]http://www.4shared.com/mp3/17riBmit/002 ... ?locale=en[/link]
[link]http://www.4shared.com/mp3/17riBmit/002 ... ?locale=en[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سورت بقرہ
کس فارمیٹ میں ؟فورٹعباس wrote:میرے دوستوں مجھے سورت بقرہ کا لنک چاہیے ہے.جس سے میں مکمل سورت ڈاونلوڈ کر سکوں
آڈیو میں یا ٹیکسٹ میں ؟
Re: سورت بقرہ
اگر کسی کو ان پیج فارمیٹ میں مکمل قرآن مجید درکار ہو، تو یہاں پر پوسٹ کریں. تاکہ میں لنک شئیر کر سکوں. مگر یہاں پر میں قرآن مجید کے حفاظ سے یہ درخواست کرونگا. کہ سب سے پہلے ان پیج فارمیٹ میں قرآن مجید کے اس نسخے کے الفاظ کو چیک کر لیں. تاکہ پھر آگے ہم دوسروں کے ساتھ قرآن مجید کے اس کاپی کو تسلی کے ساتھ شئیر کر سکیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .