مسائل رمضان

اپنے مذہبی مسائل یہاں بتایئے اور انکے حل مستند علماء سے تجویز کروائیں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

مسائل رمضان

Post by محمد شعیب »

رمضان المبارک میں بالاجماع 20 رکعت تراویح مسنون ہے۔ حرمین شریفین میں بھی 20 رکعت تراویح ادا کی جاتی ہے۔ لہذا اس کے بر خلاف امت کو تفرقے میں ڈالنا گمراہی ہے۔

اگر کسی نے روزے میں کوئی ایسی چیز کھا لی جو غذا یا دوا کی قبیل سے نہ ہو (مثلا مٹی،لکڑی کا ٹکڑہ،کاغذ وغیرہ) تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔ قضا لازم ہو گی لیکن کفارہ لازم نہیں ہوگا۔

روزہ کے دوران قے ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ چاہے تھوڑی قے ہو یا زیادہ۔

روزہ کے دوران عورت کی ماہواری شروع ہو جائے تو روزہ ختم ہو جاتا ہے۔ اگر عورت رمضان کے احترام میں کھانے پینے سے پرہیز کرے تو ثواب ہوگا لیکن یہ ضروری نہیں۔ اگر کھانا پینا چاہے تو کھا پی سکتی ہے۔

آنکھوں میں ڈراپس ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

روزے میں تیل لگانے یا سرمہ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

روزہ کے دوران کسی عذر کی وجہ سے انجکشن یا ڈرپ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ چاہے انجکشن آئی وی ہو یا آئی ایم
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسائل رمضان

Post by محمد شعیب »

عوام میں ایک غلط مسئلہ مشہور ہے کہ جب تک آذان ختم نہ ہو جائے تب تک سحری کھا سکتے ہیں۔ یہ مسئلہ سراسر غلط ہے۔ سحری کا وقت صبح صادق پر ختم ہو جاتا ہے۔ اور آذان صبح صادق کے بعد دی جاتی ہے۔ لہذا اپنی گھڑیوں کا وقت درست کریں اور صبح صادق کا جو وقت نقشہ اوقات میں لکھا ہوا ہے اس وقت پر کھانا پینا چھوڑ دیں۔ چاہے آذان ہو یا نہ ہو، چاہے سائرن بجے یا نہ بجے۔ بس وقت پورا ہونے پر کھانا پینا چھوڑ دیں۔
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: مسائل رمضان

Post by اریبہ راؤ »

جزاک اللہ ....!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسائل رمضان

Post by محمد شعیب »

وایاک
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسائل رمضان

Post by افتخار »

جزاک اللہ بھیا جی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مسائل رمضان

Post by اضواء »

الله يجزاك خير ياااااااااااارب ولايحرمك الأجر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسائل رمضان

Post by محمد شعیب »

وایاکم
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسائل رمضان

Post by افتخار »

مفید معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ.

جزاک اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسائل رمضان

Post by محمد شعیب »

وایاک
Post Reply

Return to “مذہبی مسائل اور انکے حل”