قوانین و ضوابط

فورم پر کچھ قوانین و ضوابط لاگو کئے گئے ہیں براہ مہربانی فورم کو استعمال سے پہلے ان کا ایک نظر جائزہ ضرور لیں۔

سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

یہ کب کون کہتا ہے بھلا پہلی بار سنی یہ کہاوت
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

کم ازکم میں نے پہلی مرتبہ ہی سنی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

معزز اراکین اردونامہ مجھے اس بات کے اظہار پر بے حد افسوس ہو رہا ہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے اردونامہ کی فضا خاصی پراگندہ ہو چکی ہے اور اردونامہ نہ جو قوانین اس کےماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے طے کیئے تھے ان کی کوئی پرواہ نہیں کی جا رہی ہے جس پر مجھے بہت دکھ بھی ہے اور انتہائی افسوس بھی۔

کوئی یہاں قرآن حدیث کے نام پر اپنے افکار لے آیا ہے تو کوئی یہاں نام نہاد علمائے دین جو دین میں غلو کے لئے مشہور ہیں ان کی تشہیر کر رہا ہے اور اردونامہ کے ماحول میں نہ صرف لڑائی بھڑائی والی فضا پیدا کر رہے ہیں بلکہ اب تو نوبت یہاں تک جا پہنچی ہے کہ کل ایک رکن جنہوں نے جانے کا فیصلہ تو خود ہی کیا تھا لیکن اردونامہ کی انتظامیہ نے بھی عافیت اسی میں سمجھی کہ انہیں چلے ہی جانا چاہئے اور انہیں روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔

یہ درست ہے کہ جانے والے صاحب قوانین کی دھجیاں بکھیرنے میں ملوث تھے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی غلط نہیں کہ اردونامہ پر اسوقت بھی دو تین افراد ایسے موجود ہیں جو اس کے قوانین کی پامالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے ہوئے۔

اردونامہ پچھلے ڈیڑھ دو سال سے الحمداللہ بہت بہترین طریقے سے چل رہا تھا لیکن یہاں کچھ علما اکرام نے آ کر وہ ات مچائی ہے کہ اس کا روایتی حسن گہنا گیا ہے اس کی معطر فضا میں سے فرقہ واریت کی گند محسوس ہونے لگی ہے۔

میں اس ضمن میں ایک عرض کرنا چاہتا ہوں۔ اور وہ یہ کہ بہتر ہے کہ اردونامہ پر کوئی بھی متنازعہ موضوع نہ لکھا جائے کوئی ایسی بات نہ کی جائے جو کسی کو ناگوار گزرے۔ اگر کسی نے کوئی غلط بات بھی لکھ دی ہے تو بجائے اس کے کہ اسے بڑی درشتگی سے دھتکار دیا جائے یا اس سے براہ راست قرآن و حدیث کا حوالہ اس طریقہ سے مانگا جائے بہت بہتر ہے کہ یا تو اگر آپ کے پاس کوئی ٹھوس حوالہ موجود ہے تو اس کی بات کو بالکل باطل ثابت کرتا ہے تو بہت ہی پیار سے یہ حوالہ پیش کر دیا جائے اور اگر آپ کے پاس یہ حوالہ موجود نہیں ہے تو دوسرے سے اس کا حوالہ یا تو انتہائی بہترین طریقے سے طلب کیا جائے یا پھر سرے سے اسے چھیڑا ہی نہ جائے۔

دوسری سب سے بڑی بات مذہب کے خانہ میں صرف وہ باتیں لگائیں جن پر تمام مسالک کے مسلمان متفق ہیں اور کوئی بھی ایسی تحریر یا ایسا موضوع جس پر کسی ایک یا ایک سے زیادہ جماعتوں میں اختلافِ رائے پایا جاتا ہے چاہے وہ کتنی بھی اچھی بات ہو چاہے آپ کے پاس اس کے کتنے بھی ثبوت کیوں نا موجود ہوں اسے اردونامہ پر ہرگز پیش نہ کیا جائے۔

مندرجہ بالا طریقہ پر عمل درآمد سو فیصد یقینی بنایا جائے تاکہ مستقبل میں کسی بھی قسم کی ناگفتہ بہ صورتحال سے بچا جا سکے۔ لیکن اگر کوئی ساتھی اس طریقہ کار کی بیروی نہیں کرتا ہے اور اپنی من مرضی کرتا ہے تو میں بہت افسوس کے ساتھ کہوں گا کہ بغیر کسی بھی قسم کی وارننگ کے اسے اردونامہ کی رکنیت سے عارضی یا مستقل طور پر محروم کر دیا جائے گا اور اس ضمن میں کوئی بہانہ یا واویلا زیرِ غور نہیں لایا جائے گا۔

امید ہے کہ تمام اراکین اس کی بہت سختی سے پابندی کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔

امید ہے تمام اراکین بھی اردو نامہ کے قوانین پر عمل کریں گے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by شازل »

چاند بھائی آپنے درست بات کہی،
اللہ آپکو جزائے خیر عطاکرے آمین
ورنہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایڈمن حظرات اس معاملے میں کچھ نہیں بولتے اور نہ ہی کسی رکن کو وارن کرتے ہیں،
آپ نے بہت اچھا کیا کہ ایک رکن کو نہ صرف دوکا بلکہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے سے بروقت کاروائی کی،
شکریہ
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by مخلص »

السلام علیکم

آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔۔۔۔۔۔لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ 2،3 لوگ کون ھے ۔۔۔


باقی 1 بات ھے کہ مسائل میں اختلاف ھونا فطری عمل ھے ۔۔۔اور یہ چیز 1 مسلمان کے لئے قبول ھے اور ھونا چاہیے ۔لیکن کسی خاص فرقے کا نام لیکر یا کسی خاص شخصیت کا نام لیکر تبلیغ ہر گز قبول نہیں ھونا چاہیے ۔اور نہ ہی ھے ۔۔۔اور خاص فرقے اور خاص شخصیت کا نام لیکر فرقہ واریت کو صرف 1 ہی شخص ھوا دے رہا تھا جو کہ اس فورم کو چھوڑ کر چلا گیا ھے ۔باقی اختلافی مسائل بیان کرنے والے موجود ھے ۔جیسا کہ بعض مسائل میں اور طریقہ کار میں میرا فتاۃ القرآن وغیرہ سے اختلاف ھے یہ کسی خاص شخصیت کی وجہ سے نہیں ھے اس لئے میں ان کے خلاف نہیں بول رہا ھوں تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ھوں ۔اور اس طرح کے اختلافی مسائل سے فرقہ واریت کو ہوا نہین ملتی ھے بلکہ سیکھنے کا موقع ملتا ھے۔۔۔اللہ ھم سب کو صرف اور صرف قرآن و سنت پر عمل پیرا ھونے کی توفیق دے آمین ثم آمین
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ جناب چاند بابو. میں اپکی اس پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہوں. اور انشاء اللہ اس پر پورا پورا عمل کرنے کی کوشش کروں گا. اور اگر اپ یہ محسوس کریں. کہ میں کہیں پر بھی غلطی کررہا ہوں. تو اپکو یہ اختیارہے. کہ مجھے اسی وقت روک لیں. اور میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں.

شکریہ :)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by ڦلپوٽو فقير »

امید ہے تمام اراکین بھی اردو نامہ کے قوانین پر عمل کریں گے

شکریہ چاند بابو
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by چاند بابو »

[quote="مخلص"]السلام علیکم

آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔۔۔۔۔۔لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ 2،3 لوگ کون ھے ۔۔۔


باقی 1 بات ھے کہ مسائل میں اختلاف ھونا فطری عمل ھے ۔۔۔اور یہ چیز 1 مسلمان کے لئے قبول ھے اور ھونا چاہیے ۔لیکن کسی خاص فرقے کا نام لیکر یا کسی خاص شخصیت کا نام لیکر تبلیغ ہر گز قبول نہیں ھونا چاہیے ۔اور نہ ہی ھے ۔۔۔اور خاص فرقے اور خاص شخصیت کا نام لیکر فرقہ واریت کو صرف 1 ہی شخص ھوا دے رہا تھا جو کہ اس فورم کو چھوڑ کر چلا گیا ھے ۔باقی اختلافی مسائل بیان کرنے والے موجود ھے ۔جیسا کہ بعض مسائل میں اور طریقہ کار میں میرا فتاۃ القرآن وغیرہ سے اختلاف ھے یہ کسی خاص شخصیت کی وجہ سے نہیں ھے اس لئے میں ان کے خلاف نہیں بول رہا ھوں تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ھوں ۔اور اس طرح کے اختلافی مسائل سے فرقہ واریت کو ہوا نہین ملتی ھے بلکہ سیکھنے کا موقع ملتا ھے۔۔۔اللہ ھم سب کو صرف اور صرف قرآن و سنت پر عمل پیرا ھونے کی توفیق دے آمین ثم آمین[/quote]

بہت شکریہ مخلص بھیا
وقت بتا دے گا کہ وہ دو تین افراد کون ہیں بہرحال ابھی تک ان کی طرف سے کوئی شدید عمل سامنے نہیں آیا ہے جس پر ان کے ناموں کا اعلان کیا جائے۔
مسائل میں اختلافات تو ہیں یہ نہ صرف میں مانتا ہوں بلکہ ہر فرد مانتا ہے لیکن یہ تمام اختلافی مسائل اردونامہ کی زینت ہر گز نہیں بن سکتے ہیں۔
میں پھر کہ رہا ہوں کہ یہ تمام اختلافی مسائل اردونامہ پر ہرگز نہیں لگائے جا سکتے ہیں۔
آپ کا اختلاف اپنی جگہ اور اگر آپ فتاتہ القرآن کے ساتھ باوجود اختلافات کے لڑائی کا ماحول پیدا نہیں کرتے ہیں تو یہ آپ کی عظمت ہے۔ اور میں‌آپ کے ان خیالات کی قدر کرتا ہوں۔
جیسا کہ آپ نے کہا کہ اختلافی مسائل سے فرقہ واریت کو ہوانہیں ملتی ہے تو میں اس بات سے متفق نہیں ہوں بلکہ میرے خیال میں سارے فرقہ وارانہ اختلافات کی جڑ یہی اختلافی مسائل ہیں۔جب ہی میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس قسم کے کسی بھی مسئلہ کو اردونامہ پر نہیں آنے دیا جائے گا۔

بہت شکریہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by نیوخان جیو »

میں تو خود آپ کی بات سے متفق ہوں – اور میرے خیال میں ہمیں ایسا کرنا بھی نہیں چاہے –
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بھائی اگر میں اردو نامہ کے ماحول کو خراب کر رہا ہوں تو آپ مجھے بین کردیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:چاند بھائی اگر میں اردو نامہ کے ماحول کو خراب کر رہا ہوں تو آپ مجھے بین کردیں۔
اسد بھائی آپ سے کس نے کہا کہ آپ اردو نامہ کے ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔
ہاں اگر آپ ماحول کو خراب کرتے ہوئے پائے گئے تو یقیقا آپ پر بین لگ سکتا ہے۔ ذرا سنبھل کے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:چاند بھائی اگر میں اردو نامہ کے ماحول کو خراب کر رہا ہوں تو آپ مجھے بین کردیں۔
بہت شکریہ محترم اسد اللہ شاہ صاحب یقیننا میں احباب سے ایسے ہی تعاون کی توقع کرتا ہوں۔ امید ہے کہ باقی احباب آپ کی بات کو سمجھ گئے ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:چاند بھائی اگر میں اردو نامہ کے ماحول کو خراب کر رہا ہوں تو آپ مجھے بین کردیں۔
اسد بھائی آپ سے کس نے کہا کہ آپ اردو نامہ کے ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔
ہاں اگر آپ ماحول کو خراب کرتے ہوئے پائے گئے تو یقیقا آپ پر بین لگ سکتا ہے۔ ذرا سنبھل کے۔
ابھی تو میں نے کچھ بھی نہٰن دیکھا فورم میں۔
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by ماظق »

میں آپ کی اس پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by چاند بابو »

ماظق wrote:میں آپ کی اس پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہوں
بہت شکریہ ماظق بھیا میں آپ کے خیالات کی قدر کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by dxbgraphics »

السلام علیکم.
درج بالا تمام باتوں سے اتفاق کرتا ہوں .
لیکن ایک گذارش یہ بھی کروں گا کہ ایسے موضوع جیسے ختم نبوت کو ختم یا ترمیم کے حوالے سے کو حذف کیا جانا چاہئے کیوں کہ بالمتفق تمام مسالک کا عقیدہ ختم نبوت پر اکید ہے جیسا کہ اردو محفل پر میں نے قادیانیوں اور احمدیوں کے عقیدے کو غلط کہا نہ کہ ان کو کوئی گالی دی یا ان کی بے عزتی کی اور وہاں پر بین کر دیا گیا... جبکہ وہاں پر موجود عارف کریم نامی صاحب ہر بات کو اہلسنت کے علماء کی طرف موڑتے ہیں اور اعتراضات کرتے ہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by شازل »

مقام شکر ہے کہ ہمارے تمام دوست ہماری پالیسی سے ناصرف متفق ہو گئے ہیں بلکہ جس پوسٹ پر بھی اعتراز ہوا تو پوسٹ کرنے والے نے نہ صرف ہم سے تعاون کیا بلکہ ہمیں‌یہ اخیتار بھی دیا کہ ہم جس حصے کو چھانٹیں‌یا ایڈٹ کریں انہیں کوئی اعتراز نہ ہوگا.
آپ کا شکریہ
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by اسداللہ شاہ »

یہ سب میری برکت سے ممکن ہوا ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by چاند بابو »

جی واقعی اسد بھیا یہ آپ جیسے بھائیوں کے تعاون ہی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “قوانین و ضوابط”