قوانین و ضوابط

فورم پر کچھ قوانین و ضوابط لاگو کئے گئے ہیں براہ مہربانی فورم کو استعمال سے پہلے ان کا ایک نظر جائزہ ضرور لیں۔

انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
موضوع گو پرانا ہے مگر میں نیا اوراس کے نقصانات کو دیکھا ہوا.
اسلیئے بنا اسمیں کچھ کہے رہ نہیں سکتا.
سب کے لئیے نہیں اکثر کے لئے کہتا ہوں یہ اختلافی مسائیل چھیڑنے والے. مصلح نہیں مفسد ہوتے ہیں خاص طور سے اس جیسی جگہوں پر. جہاں نہ تو اسکا کوئی اصلاحی فائیدہ ملے گا سوائے گروپ بن جانے کے.یہ نفسیاتی مریض جو صرف ابو جہل کی تقلید میں اپنی گردن اونچی رکھنے کے شوق میں بحث و مباحثہ کا در کھولتے ہیں.میں یہ بات ان کے لئے بھی کہتا ہوں. جو حق کی جانب ہیں.مگر مقصد اس حق کی بات کو چلانا نہیں بلکہ اوپر والا ہی ہوتا ہے.
ابحاث سے ہر زمانہ کے علمائے حقانی نے روکا ہے.اور جہاں ضرورت ہو وہاں کسکو اور کیسے ؟ اسکی وضاحت میں بڑی باریکیاں بتائی ہیں.
یہاں اسکی گنجائیش نہیں اور بنا حوالے کو سامنے رکھے میں لکھنا نہیں چاہتا.ورنہ اسکی بہت سی مثالیں معتبر علماء کی جانب سے رکھ دیتا.
صرف اتنا کہوں گا.اس سلسلے میں جتنا سخت سے سخت قانون ہوسکے بنائیں.بنا کسی کے احتجاج اور ناراضی کی پرواہ کیئے.انتہائی الفاظ میں کہتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اسکی نوبت نہ آئے... کہ یہ فورم سب کے چلے جانے سے بند ہوجائے.یہ اچھا ہے اس سے کہ ان خرافات و لغوو پر فتن باتوں کے ساتھ چلتا رہے.
امّت(جو اپنے کو حق پر سمجھ رہے ہیں وہ) کا المیہ ہے کرنے والے کاموں کو کرتے نہیں اور نہ یا کسی اور کے کرنے والے کاموں میں ٹانگ اڑاتے رہتے ہیں
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم آفاق بھیا آپ کے خیالات بہت خوبصورت ہیں۔

یقین کیجئے اردونامہ اپنے قوانین خاص طور پر اس مسئلہ پر موجود قوانین میں بڑی احتیاط برت رہا ہے اور واقعی ہی ایسا ہے کہ جانے والوں کی پرواہ نہیں کی جاتی ہے شاید اس کا عملی نمونہ چند دن پہلے آپ دیکھ چکے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک گزارش ------ قوانین کی پاسداری

Post by مدرس »

dxbgraphics wrote:السلام علیکم.
درج بالا تمام باتوں سے اتفاق کرتا ہوں .
لیکن ایک گذارش یہ بھی کروں گا کہ ایسے موضوع جیسے ختم نبوت کو ختم یا ترمیم کے حوالے سے کو حذف کیا جانا چاہئے کیوں کہ بالمتفق تمام مسالک کا عقیدہ ختم نبوت پر اکید ہے جیسا کہ اردو محفل پر میں نے قادیانیوں اور احمدیوں کے عقیدے کو غلط کہا نہ کہ ان کو کوئی گالی دی یا ان کی بے عزتی کی اور وہاں پر بین کر دیا گیا... جبکہ وہاں پر موجود عارف کریم نامی صاحب ہر بات کو اہلسنت کے علماء کی طرف موڑتے ہیں اور اعتراضات کرتے ہیں.
عارف کریم ہو یا کو ئی بھی اردو نحفل کی بنیاد ہی اسلام دشمنی پر مبنی ہے وہاں‌کے اکثر ایکٹو یوزر اسلام اور مسلمان دشمن اور غیر مسلموں‌سے مرعوب اور مسلمانوں سے بے زار ہیں‌

احسا س کمتری کا شکار اردو محفل کے یوزر
واے افسوس کہ متاع کارواں جاتا رہا
کارواں‌کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا n;a;n;a
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قوانین و ضوابط

Post by چاند بابو »

جیسا کہ اردو محفل پر میں نے قادیانیوں اور احمدیوں کے عقیدے کو غلط کہا نہ کہ ان کو کوئی گالی دی یا ان کی بے عزتی کی اور وہاں پر بین کر دیا گیا
گالی دینا تو شانِ مسلم کے خلاف ہے ہاں البتہ آپ کو انہیں جی بھر کے غلط بھی کہنا چاہئے تھا اور ان کی پوری پوری بے عزتی بھی کرنا چاہئے تھی کیونکہ قادیانی نا مسلمان ہیں اور نا ہی انہیں مسلمان سمجھنے والا مسلمان ہے۔
پھر ان کے خلاف نرم الفاظ کا استعمال بھی درست نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قوانین و ضوابط

Post by محمد شعیب »

میں نے بھی پڑھ لئے. اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قوانین و ضوابط

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “قوانین و ضوابط”