اس کا بھی کوئی نہ کوئی حل نکلا ہی لیا جائے گا جلد یا بدیرچاند بابو wrote:موبائل فون سرفرز کے لئے یہ ایک اچھی تبدیلی ہے. مگر فلیش ایڈز بنتے خوب ہیں اور دکھتے بھی خوب ہیں اس لئے کمپنیز کے لئے یہ ایک مسئلہ ضرور ثابت ہو گا.
Search found 11894 matches
- Thu Sep 10, 2015 12:58 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان
- Replies: 2
- Views: 1089
Re: گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان
- Thu Sep 10, 2015 12:57 pm
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
- Replies: 13
- Views: 1393
Re: VmWare سے فائل کو ISO میںکنورٹ کرنا ہے
میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیںکیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ...
- Thu Sep 10, 2015 12:54 pm
- Forum: تبصرے
- Topic: CAPTCHA اور reCAPTCHA کی حقیقت
- Replies: 6
- Views: 930
Re: CAPTCHA اور reCAPTCHA کی حقیقت
واقعی میاں دیا ریساں تے بکرے دیاں قیمتاں بہت ود ریاں نیںچاند بابو wrote:نئیں ریساں میاں دیاں.
- Thu Sep 10, 2015 12:51 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: Google نے اپنا لوگو پھر سے تبدیل کر لیا
- Replies: 3
- Views: 1124
Re: Google نے اپنا لوگو پھر سے تبدیل کر لیا
تبدیلی تو کب کی آچکی ہےnizamuddin wrote:یعنی تبدیلی آگئی ہے!!!
Re: بھلکڑ
ہاہاہاہاہاہا،
شیئرنگ کے لیے شکریہ
شیئرنگ کے لیے شکریہ
- Thu Sep 10, 2015 12:48 pm
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟
- Replies: 11
- Views: 2056
Re: کمپیوٹر ورچولائزیشن کیا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟
دھاگہ تو آپ نے فٹ سے بنادیا، کجھ سمجھ وی آیا کہ کوئی نہ ؟چاند بابو wrote:لیجئے جناب الگ دھاگہ بنا دیا گیا ہے.
- Thu Sep 10, 2015 12:47 pm
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم
- Replies: 7
- Views: 750
Re: اردو نامہ کے دوستوں کو السلام علیکم
آپ کی بات درست ہے میاں صاحب لیکن انٹرنیٹ واقعی بہت مہنگا ہے۔ بجلی، پٹرول، گیس اور دیگر ضرورت کی اشیاء بہت سستی ہیں۔ حتی کہ سعودی اور امارات سے بھی سستی ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ بہت مہنگا ہے۔ Sent from my SM-J110F using Tapatalk شعیب بھائی آپ بجلی ، پٹرول اور گیس پاکستان سے ایکسچینج کر کے لے جائیں اور نیٹ ...
Re: نصیحت
ہاہاہاہاہاہاہاہا.nizamuddin wrote:نانی اماں نے منے سے کہا۔ ’’جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منہ کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو۔‘‘
منے نے کہا۔ ’’نانی اماں! آپ فکر نہ کریں، میرے دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں۔‘‘
چلو کوئی بات نہیں، کبھی نہ کبھی وہ بھی نانی اماں کی سٹیج پر پہنچ ہی جائے گا نہ
- Thu Sep 10, 2015 12:43 pm
- Forum: پاک وطن
- Topic: سپاہی مقبو ل حسین سلیوٹ
- Replies: 2
- Views: 578
Re: سپاہی مقبو ل حسین سلیوٹ
پاکستان فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور اس پاک فوج نے بےتہاشا قابل فخر سپوت پاک دھرتی کو دیے ہیں.
جنگ میں بہت سے سپاہی گمنام رہتے ہوئے ملک کے لیے ایسے ایسے کارنامے سرانجام دے جاتے ہیں کہ کوئی مائی کا لعل سوچ بھی نہ پائے،
بہترین شیئرنگ کے لیے بیحد شکریہ شاہنواز بھائی.
جنگ میں بہت سے سپاہی گمنام رہتے ہوئے ملک کے لیے ایسے ایسے کارنامے سرانجام دے جاتے ہیں کہ کوئی مائی کا لعل سوچ بھی نہ پائے،
بہترین شیئرنگ کے لیے بیحد شکریہ شاہنواز بھائی.
- Thu Sep 10, 2015 12:36 pm
- Forum: طنزومزاح
- Topic: خراٹوں کی مصیبت
- Replies: 2
- Views: 1002
Re: خراٹوں کی مصیبت
بہت عمدہ اور دلچسپ منظرنامہ پیش گیا ہے،
بہت عمدہ عبید اللہ عبید صاحب
بہت عمدہ عبید اللہ عبید صاحب
- Wed Sep 09, 2015 8:49 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: ویب واٹس ایپ سے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کا انکشاف
- Replies: 1
- Views: 826
Re: ویب واٹس ایپ سے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کا انکشاف
معلومات کے لیے شکریہ میاں صاحب
- Wed Sep 09, 2015 8:47 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: کیوں کہتے ہو جنم دن منانے کو
- Replies: 2
- Views: 905
Re: کیوں کہتے ہو جنم دن منانے کو
عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
- Wed Sep 09, 2015 8:45 pm
- Forum: سیرت سرورِ کائنات
- Topic: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
- Replies: 183
- Views: 8623
Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
جزاک اللہ
- Wed Sep 09, 2015 8:39 pm
- Forum: متفرق
- Topic: Skit required
- Replies: 12
- Views: 913
Re: Skit required
عزیز صاحب وڈیو سمیت گم نام ہوئے پڑے ہیں
- Wed Sep 09, 2015 8:31 pm
- Forum: آج کا کارٹون
- Topic: خاتون پولیس
- Replies: 13
- Views: 2942
Re: خاتون پولیس
مطلب خواتین کو کاکروچ پسند ہیں
- Wed Sep 09, 2015 8:28 pm
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں۔۔۔۔۔۔(2)
- Replies: 1346
- Views: 46785
Re: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں۔۔۔۔۔۔(2)
تمام حضرات کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
- Wed Sep 09, 2015 8:27 pm
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
- Replies: 1410
- Views: 22593
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
ناراض ہوجانے والوں کی
- Wed Sep 09, 2015 8:26 pm
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: »تلاش گمشدہ«
- Replies: 294
- Views: 9057
Re: »تلاش گمشدہ«
دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے نہچاند بابو wrote:بلال تو پتہ نہیںکہاں گم ہو گیا ہے.
- Wed Sep 09, 2015 8:26 pm
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: »تلاش گمشدہ«
- Replies: 294
- Views: 9057
Re: »تلاش گمشدہ«
حاضر جناباضواء wrote:[center]بلال احمد فوری طور پر حاضر ہوجائے [/center]
- Wed Sep 09, 2015 8:24 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
- Replies: 22
- Views: 2096
Re: ہیکرز کس طرح کام کرتے ہیں
پسند کرنے کا شکریہ