

آپ بھی ہمیشہ خوش اور سلامتی کے ساتھہ رہے ...ایم ابراہیم حسین wrote:جی ہماری حاضری بھی لگا دے
دعا گو ہوں
اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
چاند بابو wrote:استانی جی حاضری لگا دیں پلیز.
nizamuddin wrote:
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهافتخار wrote:![]()
مس جی عیدی بھی دیں اور حاضری بھی لگائیں
آج آپ کی عید ہو گی اور اس لیے آپ گھر کے کاموں میں مصروف ہوں گی.
لیکن پھر بھی ھم کو نا بھول جانا
Ali Imran wrote:![]()
![]()
میرا نام بھی رجسٹر میں درج کر کے حاضری لگا دیجیے شکریے کے ساتھ ...