آج کل آٹو رن کے ذریعے وائرس کا pc کو متاثر کردینا بلکل عام چیز ہے خصوصا" ان احباب کے لیے جو پین ڈرئیو موبائل میمری کارڈ اکثر اپنے PC میں جوڑتے ہیں .اس کے لیے ایک حل مستقل طور پر آٹو رن سہولت بند کرنا ہے لیکن XP میں موجود اس سہولت کے دیگر بہت سے فائدے ہیں.
اس کو برقرار رکھتے ہوے وقتی طور پر آٹو رن ...
Search found 1268 matches
- Thu Oct 29, 2009 5:28 am
- Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- Topic: ہر قسم کے آٹو رن کو وقتی روکنا
- Replies: 2
- Views: 480
- Thu Oct 29, 2009 4:25 am
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: کیا کوئ وضاحت کر سکتا ہے؟
- Replies: 9
- Views: 844
Re: کیا کوئ وضاحت کر سکتا ہے؟
جناب چاند بابو
اسلام و علیکم
آپ کی وضاحت سے کافی تشفّی ہوی. لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ نے میرے سوالات کو مکمل سامنے رکھ کر وضاحت نہیں فرمای.خیر بنیادی معلومت (بغیر وضاحت کے) مل گی "ونڈوز ڈیفالٹ سائز ڈاٹا کی تیزی سے دستیابی کو یقینی بناتا ہے"
شکریہ...جزاک اللہ

- Wed Oct 28, 2009 7:02 am
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: کیا کوئ وضاحت کر سکتا ہے؟
- Replies: 9
- Views: 844
Re: کیا کوئ وضاحت کر سکتا ہے؟
وعلیکم اسلام
جناب چاند بابو صاحب آپ کے جواب کا شکریہ آپ نے ونڈوز کے clusters کے بارے میں جو بتایا وہ بڑی حد تک میرے سوال کا جواب ہوسکتا ہے اگر ونڈوز فایل سسٹم ہر پروگرام کے اندر موجود ایک ایک پارٹ کے لیے الگ الگ کلسٹر استعمال کرتا ہو تو کیونکہ ہر اپلیکیشن سینکڑوں فایلس پر مشتعمل ہوتا ہے
لیکن ...

- Tue Oct 27, 2009 6:30 am
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: dat کنورٹر
- Replies: 11
- Views: 802
Re: dat کنورٹر
اپنی سمجھ کے مطابق جواب دے رہا ہوں آپ کے مسلے کا حل آپ کے سوال میں ہی موجود ہے نیرو سے ہی یہ کام کروا لیجیے VCD کے آپشن میں .mpeg کو برن کرلیجیے امیج ڈریو میں nrg فایل مل جاے گی اس میں آپ کی مطلوبہ Dat فارمیٹ میں فایل مل جاے گی..
- Tue Oct 27, 2009 6:00 am
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: کیا کوئ وضاحت کر سکتا ہے؟
- Replies: 9
- Views: 844
کیا کوئ وضاحت کر سکتا ہے؟
میرۓٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔٔ c drive کا کل حجم 24.4 جی بی ہے-استعمال شدہ جگہ 17.20 ظاہر ہوتی ہے- لیکن جب میں c drive میں موجود تمام مخفی فایٰلس کو ظاہر کرکے ان کو منتخب کرکے سب کی صفات عیاں کرتا ہوں تو ان سب کا کل حجم 15.1 ظاہر ہوتا ہے-کیا کوی واضح کرے گا کہ باقی 2.1 جی بی کدھر گی- اب مزید لطیفہ ...
- Mon Oct 26, 2009 6:32 am
- Forum: جاسوسی ادب
- Topic: جنّاتی دنیا
- Replies: 4
- Views: 1941
Re: جنّاتی دنیا
آپ حضرات کو پوسٹ پسند آٰی ..خوشی ہوی سبھی حضرات کا شکریہ...
کتاب گھر کا ربط حاضر ہے http://kitaabghar.com/dir/ .گذشتہ پوسٹ میں نہ لگانے کی معافی چاہتا ہوں.دراصل کتاب گھر کا تعارف کمپیوٹگ http://www.computingpk.com/ پرہوا اور میرا یہ گمان ہے کہ اردو نامہ اور کمپیوٹنگ میں روابط ہیں یا کچھ عامیانہ ...

- Mon Oct 26, 2009 4:53 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'
- Replies: 2
- Views: 337
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'
نام----انصاری آفاق احمد
پتہ--- انڈیا.مہاراشٹر. ناسک. مالیگاوں
کام--- گھریلو صنعت(پارچہ بانی)
مثغلہ- مثاغل اوقات میسّرہ اور ضرورتِ وقت پر موقوف ہیں--فرصت کے اوقات تو کمپیوٹر سیکھنے اور اس کے پروگراموں کو نیٹ پر موجود اسٹف کے ذریعے چلانا سیکھنے کے لیے ہیں ساتھ ساتھ اردو فورمس کے اوراق
ٹٹولنا.وککی ...

- Sun Oct 25, 2009 7:17 am
- Forum: جاسوسی ادب
- Topic: جنّاتی دنیا
- Replies: 4
- Views: 1941
جنّاتی دنیا
اردو نامہ فورم کے تمام ذمہّ داران و ممبران کو میرا (انصاری آفاق احمد)کا سلام
میرے پاس میرا تدوین کیا ہوا مظہر کلیم صاحب کا تحریر کردہ ایک ناول ہے جو کتاب گھر ڈاٹ کام سے نکالا ہوا ہے ناول کا نام جنّاتی دنیا ہے.اس کو میں نے پی ڈی ایف کی ثکل دی ہے اس کو اس سایئٹ سے حاصل کر سکتے ہیں http://www.ziddu ...