Search found 13167 matches

by رضی الدین قاضی
Sun Mar 09, 2008 12:13 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: ابلیس
Replies: 5
Views: 1116

ابلیس

پہلے پہل اللہ تعالی نے فرشتوں کو آسمان میں اور جناتوں کو زمین میں بسایا تھا۔یہ واقعہ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے ساٹھ ہزار برس پہلے ہوا تھا۔ جنات زمین پر سات ہزار سال تک آباد رہے۔ پھر ان کا آپس میں بغض و حسد شروع ہوا، نوبت خون ریزی تک پہونچی۔ تب اللہ تعالی نے ابلیس، جس کا نام عزازیل تھا، اور ج...
by رضی الدین قاضی
Sun Mar 09, 2008 12:05 pm
Forum: تبصرے
Topic: موبایئل اذان
Replies: 1
Views: 728

موبایئل اذان

موبایئل فون پر اذان کے اوقات میں اذان سنئے ۔ڈاؤن لوڈ کے لیئے نیچے دئے ہوئے لنک پر وزٹ کیجیئے۔

http://www.searchtruth.com/mobile/azan/ ... e_azan.php
by رضی الدین قاضی
Sun Mar 09, 2008 11:58 am
Forum: تبصرے
Topic: موبایئل فون کی دنیا
Replies: 1
Views: 805

موبایئل فون کی دنیا

جی ہاں ، موبایئل فون کے لیئے کئی مفت سافٹ ویر نیچے دئے ہوئے لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔


http://www.mobiles24.com/downloads/free-mobile-software
by رضی الدین قاضی
Sun Mar 09, 2008 8:49 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 16
Views: 2304

زندگی

چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں ، زندگی دشوار ہو جائے
by رضی الدین قاضی
Sun Mar 09, 2008 8:45 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں
Replies: 26
Views: 3018

خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں

السلام علیکم !
جی خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں۔
میں نئی بمبئی ، ہندوستان کا رہنے والا ہوں۔ مجھے کمپیوٹر سے کافی دلچسپی ہے ، اور انٹر نیٹ پر اردو کے نئے سائٹ تلاش کرنا میرا شوق ہے۔
by رضی الدین قاضی
Sun Mar 09, 2008 8:34 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: مبارک باد
Replies: 23
Views: 3113

مبارک باد

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
بڑی خوشی کی بات ہے اردو زبان کے چاہنے والوں کی محنت رنگ لائی اور ایک فورم وجود میں آیا۔ اب ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس فورم کی سانسوں کو برقرار رکھیں۔
اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اس فورم کی حفاظت فرمائے۔ آمین !
by رضی الدین قاضی
Sun Mar 09, 2008 8:13 am
Forum: اظہارَ تشکر
Topic: امید بر آئی ہے
Replies: 38
Views: 8350

السلام علیکم !
اردو نامہ فورم بنانے والے تمام افراد کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔
اردو کی ترقی کے لیئے جو قدم اٹھایا گیا وہ سراہنی ہے اور بارگاہ الہی میں دعاگو ہوں کہ یہ فورم دن دونی رات چوگنی ترقی کرتا جائے۔ آمین !

رضی الدین قاضی،
نئی بمبئی ، ہندوستان۔

Go to advanced search