میں انشااللہ میاں اشفاق صاحب کو بھی یہاں بلاتا ہوں۔علی خان wrote:شازل بھیا ۔ وہ تو کافی عرصہ سے غائب ہیں۔ اسکا پتہ صرف بلال بھائی کو ہوگا۔ یا پھر ہو سکتا ہے۔ کہ ماجد بھائی کچھ کہہ سکیں۔
Search found 21695 matches
- Wed Apr 21, 2021 2:03 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5683
Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Mon Apr 19, 2021 9:23 pm
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: میک او یس، میک بک پرو
- Replies: 9
- Views: 6436
Re: میک او یس، میک بک پرو
میںنے پچھلے دنوںمیک بک پرو لی ہے میرے لیے یہ بالکل نیا تجربہ تھا جو کہ کافی دلچسپ ثابت ہوا
میںوقتا فوقتا یہاںاپنے تجربے شیئر کرتا رہوںگا اگر کوئی اور بھی معلومات میںاضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
واہ جی واہ سب سے پہلے تو مبارک ہو آپ اب ایک عام پاکستانی نہیں بلکہ امیر ...
میںوقتا فوقتا یہاںاپنے تجربے شیئر کرتا رہوںگا اگر کوئی اور بھی معلومات میںاضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
واہ جی واہ سب سے پہلے تو مبارک ہو آپ اب ایک عام پاکستانی نہیں بلکہ امیر ...
- Mon Apr 19, 2021 3:25 pm
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
- Replies: 12
- Views: 5896
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
[align=center]جو دو اجازت تو تم سے اک بات پوچھیںشازل wrote:علی بھائی اور چاند بھائی
پرانی محبت کبھی نا کبھی لوٹ ہی آتی ہے
جو سیکھا تھا ہم سے، وہ عشق اب کس سے کرتے ہو[/align]
ویسے آج مجھے بھی یقین آہی گیا کہ محبت اگر سچی ہو تو لوٹ ہی آتی ہے۔
- Sun Apr 18, 2021 8:09 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5683
Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
لیجئے جناب اشفاق بھیا بھی آ گئے اور اپنے مفید مشورے سے بھی نواز دیا۔
- Sun Apr 18, 2021 8:05 pm
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
- Replies: 12
- Views: 5896
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
جی جی بالکل شازل بھیا آج کل اردونامہ پر آ رہے ہیں جو کہ انتہائی خوشی کی بات ہے۔
- Sat Apr 17, 2021 9:01 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5683
Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
السلام علیکم
شازل بھیا آپ بہت عرصے بعد اردونامہ پر پھر سے واپس آئے یقین مانیں اتنی خوشی ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔
رہی بات فائل اپلوڈنگ سائیٹس کی تو محترم میرے ذاتی تجربے میں تو یہ دونوں ویب سائیٹس نہیں ہیں۔
میں تو اپنی فائلز ہمیشہ میڈیا فائر پر رکھتا ہوں اور وہ بھی فری والے اکاؤنٹ میں کیونکہ زیادہ ...

- Sat Mar 20, 2021 12:59 am
- Forum: متفرقات
- Topic: ہم کود پڑ یں گے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)
- Replies: 6
- Views: 5607
Re: ہم کود پڑ یں گے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھیا۔
- Wed Mar 10, 2021 10:45 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کیسے بنائیں ؟
- Replies: 3
- Views: 5746
Re: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کیسے بنائیں ؟
بہت خوب شعیب بھیا یقینا یہ احباب کے لئے بہت مددگار ہو گا۔
- Tue Mar 09, 2021 1:01 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 142626
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
ارے چوہدری صاحب آپ کی حاضری کیوں نہیں لگ سکتی۔
آپ کی حاضری لگانے کے لئے تو خود ایڈمن دوڑا دوڑا آیا ہے۔
آپ کی حاضری لگ چکی ہے۔
ارے چوہدری صاحب آپ کی حاضری کیوں نہیں لگ سکتی۔
آپ کی حاضری لگانے کے لئے تو خود ایڈمن دوڑا دوڑا آیا ہے۔
آپ کی حاضری لگ چکی ہے۔
- Sun Mar 07, 2021 11:13 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 142626
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
واہ جی واہ آپ دونوں کی حاضری بہت چاؤ کے ساتھ لگا دی گئی ہے۔
- Sun Mar 07, 2021 11:13 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan
- Replies: 4
- Views: 3401
Re: ایمازون اب پاکستان میں
محمد شعیب wrote:چاند بابو wrote:بہت خوب میاں صاحب کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔
اس لئے بھی کہ پاکستان میں بھی کوئی انٹرنیشنل فرم اپنا ڈیٹا سنٹر لگا رہی ہے اور اس لئے بھی کہ آپ کی یہاں تشریف آوری بھی ہوئی۔

- Sun Mar 07, 2021 11:12 pm
- Forum: اردو ناول
- Topic: پتن پتن کے پاپی از عنائت اللہ التمش :: Patan Patan ke Papi by Inyat Ullah Altamash
- Replies: 2
- Views: 2188
Re: پتن پتن کے پاپی از عنائت اللہ التمش :: Patan Patan ke Papi by Inyat Ullah Altamash
عنایت اللہ التمش صاحب کی "دستان ایمان فروشوں کی" اور "دمشق کے قید خانے میں" تو پکی پڑھی ہوئی ہیں۔ باقی کے کچھ عنوانات سے ایسا لگتا ہے کہ شاید کچھ اور بھی پڑھی ہیں تاہم یقینی طور پر نہیں کہہ سکتا۔
کمال کے مصنف ہیں، تاریخ کو ایسے ناولانا انداز میں لکھتے ہیں کہ بندہ بڑے شوق سے پڑھتا ہے۔ البتہ بعض ...
کمال کے مصنف ہیں، تاریخ کو ایسے ناولانا انداز میں لکھتے ہیں کہ بندہ بڑے شوق سے پڑھتا ہے۔ البتہ بعض ...
- Sun Mar 07, 2021 11:11 pm
- Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- Topic: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
- Replies: 3
- Views: 5068
Re: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
بہت خوب ماجد بھائی
آپ کا یہ مضمون لا جواب ہے۔ لوگ سکل سیکھے بغیر گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتے ہیں، میں لوگوں کو یہی سمجھاتا ہوں کہ پہلے سکل ڈیولپ کرو پھر فری لانسنگ کا سوچو۔
شکریہ شعیب بھیا، بس اپنی سی کوشش کی ہے کہ دوستوں کو کچھ بتا سکوں کم ازکم جو لوگ فراڈیوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں انہیں پتہ ہو کہ ...

- Sat Feb 20, 2021 1:53 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 142626
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ماجد بھائی میری آپ لاگ ہسٹری چیک کرلیں۔ میں ہمیشہ سے 2 ،3 تین دن میں ضرور یہاں فورم پر حاضر ہوتا ہوں۔آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب بھی میرےسیکشن کے متعلق کوئی سوال ہوتا ہے۔ تو میں ضرور جواب دے دیتا ہوں۔
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
ارے علی بھائی آپ کی تو بات ہی الگ ہے اب میں اور آپ ہی تو ...
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
ارے علی بھائی آپ کی تو بات ہی الگ ہے اب میں اور آپ ہی تو ...
- Tue Feb 02, 2021 9:58 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 142626
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
حیرت ہے جناب، یہ پچھلے چند دن سے کیا معجزہ ہو گیا ہے جو سبھی آہستہ آہستہ یہاں پہنچ رہے ہیں؟علی خان wrote:میں بھی حاضر ہوں۔
صحیخ کہا صرف لوگ بدلے ہیں۔ فورم ویسے کا ویسا ہے۔

- Sat Jan 30, 2021 10:34 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 142626
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
صرف لوگ بدلے ہیں فورم ویسے کا ویسا ہی ہے۔ھما wrote:وعلیکم اسلامچاند بابو wrote:السلام علیکمھما wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حاضرہوں
بہت شکریہ محترمہ ھما صاحبہ 9 سال بعد دوبارہ حاضر ہونے کا شکریہ۔![]()
![]()
جی بہت وقت کے بعد حاضر ہوئی ہوں کافی کچھ بدال گیا ہے اس فورم پر
- Fri Jan 29, 2021 11:41 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 142626
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکمھما wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حاضرہوں
بہت شکریہ محترمہ ھما صاحبہ 9 سال بعد دوبارہ حاضر ہونے کا شکریہ۔

- Fri Jan 08, 2021 8:22 pm
- Forum: مہمانوں کے لئے
- Topic: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے
- Replies: 1
- Views: 3259
Re: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے
محترم سردار ظہیر اردونامہ انتظامیہ اور قارئین آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ پاک شہداء کو جوار رحمت میں جگہ عنائت فرمائیں اور ہمارے ارباب اقتدار کو بینائی عطا فرمائیں تاکہ وہ ہمارے مسائل سمجھ سکیں اور اقتدار و طاقت کی ہوس سے نکل کر عوام کے لئے کچھ کر سکیں۔
اللہ پاک ہمارے اداروں کو سمجھ عطا ...
اللہ پاک ہمارے اداروں کو سمجھ عطا ...
- Sat Dec 26, 2020 11:55 pm
- Forum: سیاست
- Topic: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF
- Replies: 0
- Views: 4354
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF
[align=center]حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF[/align]
ماضی میں سیاستدانوں اور میڈیا کی طرف سے بار بار شورہوتا رہا ہے کہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ عوام کے لئے دستیاب ہونا چاہئے اور اسے شائع کیا جانا چاہئے۔ حال ہی میں یہ مطالبہ ایک ٹیلی ویژن چینل پر ...
ماضی میں سیاستدانوں اور میڈیا کی طرف سے بار بار شورہوتا رہا ہے کہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ عوام کے لئے دستیاب ہونا چاہئے اور اسے شائع کیا جانا چاہئے۔ حال ہی میں یہ مطالبہ ایک ٹیلی ویژن چینل پر ...
- Sat Dec 26, 2020 11:30 pm
- Forum: سیاست
- Topic: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ
- Replies: 13
- Views: 3535
Re: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ فورم کے قارئین کے لئے اردونامہ بلاگ اور اردو کتاب گھر میں پی ڈی ایف کتابی شکل میں دستیاب کر دی گئی ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ بلاگ کے اس لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ کتاب گھر کے اس لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ بلاگ کے اس لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ کتاب گھر کے اس لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔