وعلیکم السلامGhulam Abbas wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسے ہیں سب دوست
جی الحمدللہ بھائی اللہ پاک کا شکر ہے آپ سنائیں کیسےہیں۔
وعلیکم السلامGhulam Abbas wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسے ہیں سب دوست
جی شعیب بھائی اکثر شعراٗ کرام کے کلام میں دکھ اور درد کو خاص اہمیت ہے خاص طور پر برصغیر کی شاعری میں۔محمد شعیب wrote:ماشاءاللہ
کلام میں "درد" اور "دکھ" کا ذکر بہت ہے۔
ارے نہیں شازل بھیا یقین کریں میں مذاق نہیں کر رہا ہوں میک بک کبھی استعمال نہیں کی میں نے۔شازل wrote:چاند بابو آپ مذاق تو نا کریں۔۔۔