Search found 120 matches

by نیوخان جیو
Wed Oct 28, 2009 11:02 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا
Replies: 11
Views: 811

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

شاز بھائى ميرى بات تو درمياں ميں رہ گئى ہے اس کا جواب تو دے ديں :arrow:
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 7:47 pm
Forum: طب
Topic: طبِ نبوی
Replies: 12
Views: 1301

Re: طبِ نبوی

بہت بہت شکريہ چاند بھائى
اللہ تعالى آپ کو اور ہم سب کو عمل کرنے کى توفيق عطا فرمائيں آمين
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 7:41 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: کیا نالائق کو کوئی قبول کرے گا؟
Replies: 21
Views: 806

Re: کیا نالائق کو کوئی قبول کرے گا؟

رضی الدین قاضی wrote:
چاند بابو wrote:ارے نالائق کدھر ہو؟؟؟؟؟؟ :mrgreen:




اردونامہ پر آپ کے ساتھ ساتھ ایک اور نالائق موجود ہے اس لئے خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں کے نالائق دو۔ :mrgreen:
یعنی ایک آپ اور دوسرا جو ابھی ابھی تشریف لایا ہے۔
:D :D :D :D :D :D
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 7:22 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا
Replies: 11
Views: 811

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

ٹوٹیوریل کيلئے کافى ٹائم لگے گا آپ ايسا کرو شارٹ شار ٹ بتا دو باقى ميں ٹرائى کر لوں گا :arrow:
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 6:08 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: وہ شخص کون تھا؟؟؟
Replies: 5
Views: 521

Re: وہ شخص کون تھا؟؟؟

جزاک اللہ
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 6:04 pm
Forum: تصاویر
Topic: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر
Replies: 80
Views: 7249

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

ميرے خيال جو تصاوير لگى ہيں

اس شرط کے خلاف لگى ہيں :(
5- کٹے پھٹے اعضاء پر مبنی تصاویر سے اجتناب کیا جائے تاکہ کمزوردل حضرات کے لئے باعث تکلیف نہ ہو۔
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 5:44 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا
Replies: 11
Views: 811

Re: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

اگر سارے فورم ميں اردو شامل کرنى ہو تو :P

خير ميں يہ کام خود کرنا چاہتا ہوں کيا آپ يہاں بتا سکتے ہوں شازل بھائى

اور آپ تھوڑا سا تفصيل سے بتا دينا کہ اردو کہاں کہاں شامل کى جاتى ہے پليز
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 3:52 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: جعلی میموری کارڈکو پہچانیے
Replies: 2
Views: 500

Re: جعلی میموری کارڈکو پہچانیے

بہت بہت شکریہ معلومات شیئر کرنے کا فرحان بھائی
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 3:50 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: آئیں درود شریف پڑھیں
Replies: 1489
Views: 49947

Re: آئیں درود شریف پڑھیں

اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت
علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ

اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت
علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 3:13 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا
Replies: 11
Views: 811

پى پى ايچ بى بى 3 میں اردو ایڈیٹر شامل کرنا

اسلام علیکم
ميں نے پى پى ايچ بى بى 3 ميں ايک نيو تھيم انسٹال کيا
پوسٹ رى پلے والے بوکس ميں اردو نہيں لکھيں جا رى ہے
اس ميں ارد ايڈيٹر کيسے شامل کيا جاتا ہے -

مثال کے طور پر :
Image
by نیوخان جیو
Tue Oct 27, 2009 2:36 pm
Forum: نوکری نامہ
Topic: آج کي تازہ آسامياں
Replies: 14
Views: 2103

Re: آج کي تازہ آسامياں

آسامیوں کی لسٹ

Image
تفصیل کيلئے رابطہ کريں
وحيد کتاب گھر بورے والا فون 3772211-067
by نیوخان جیو
Tue Oct 20, 2009 2:04 pm
Forum: بنات النبی
Topic: بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا
Replies: 6
Views: 1881

Re: بنتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا

بنتِ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں تحریر
شیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ۔
by نیوخان جیو
Tue Oct 20, 2009 1:58 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: حاضری رجسٹر
Replies: 1492
Views: 36678

Re: حاضری رجسٹر

رضی الدین قاضی wrote:
نیوخان جیو wrote:السلام علیکم

میر ی حاضری بھی لگا دیں۔ :)


وعلیکم السلام

نیو خان جیو بھائی کیسے مزاج ہیں آپ کے؟

ميں تو ٹھيک ہوں آپ سنائے :arrow:

Go to advanced search