Search found 1 match: جیسے

Searched query: جیسے

by جمیل عباسی
Mon Jan 15, 2024 12:11 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
Replies: 37
Views: 12836

Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی

اسم فاعل کا اصول یہ بیان کیا جاتا ہے کہ صیغہ امر کے آخری حرف کے نیچے زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں جیسے تابِندہ ، لیکن خوانندہ کے پہلے نون پر ہم نے کئی جگہ زبر بھی لکھی ہوئی دیکھی یعنی خوانَندہ اور کبھی اسے خواندہ بھی لکھا دیکھا تو اس کے کیا کوئی خاص اصول ہیں
by AbdulRasheed1
Sun May 07, 2023 10:48 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: برسات رہے
Replies: 0
Views: 3048

برسات رہے

... کیا پایا؟ جو حاصِل کائے نات رہے ہم تھے، بے چینی کے حلقے، اور سکُوت دِن میں تھوڑی چُھوٹ مِلی تو رات رہے شاہوں کی شہ خرچی کم نا ہو پائی ہم جیسوں کے جیسے تھے حالات، رہے حسرتؔ  اِن آنکھوں میں چشمے پُھوٹ پڑے جِتنا چُپ رہ سکتے تھے، جذبات رہے  رشِید حسرتؔ 
by وارث اقبال
Tue Jan 31, 2023 9:27 pm
Forum: نثر
Topic: سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط
Replies: 0
Views: 572

سفرنامہ پریوں کی تلاش سترہویں قسط

... لوگ ویرانوں میں بسنا پسند کرتے ہیں وہ اس شہر میں بسنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔میں جب اِس کی گلیوں اور پگڈنڈیوں میں چل رہا تھا تو مجھے یوں لگ رہا تھاجیسے میں لاشوں کے ڈھیر پر چل رہا ہوں اور ان لاشوں کے ہاتھوں میں ایک ہی طرح کاپروانہ تھا۔ ہماری ادھوری خواہشیں۔ ہائے! اس شہر نے اپنے کل کے بارے میں کیا ...
by AbdulRasheed1
Wed Jan 11, 2023 6:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غمگساروں میں
Replies: 0
Views: 311

غمگساروں میں

... دھاروں میں اُسے آسائشیں جِتنی بھی مُمکن تِھیں مُہیّا کِیں گِھسِٹتے ہم نے کاٹی زِندگانی ریگزاروں میں تُمہارے دِلنشیں ہونٹوں پہ بجتی ہے ہنسی ایسے کہ جیسے جلترنگیں اُٹھ رہی ہوں آبشاروں میں ہمی تو تھے کہ جِس نے گُلستاں کی آبیاری کی ہمارا نام ہی شامِل نہِیں ہے آبیاروں میں رشِیدؔ اپنی حقِیقت جان لو، ...
by jawed_deewan
Wed Oct 05, 2022 10:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: علمائے کرام سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 457

علمائے کرام سے چند سوالات

... کے ہوتے ہوئے کیا اتحاد امت ممکن ہے؟ آپ نے اس سلسلے میں کوئی کوشش فرمائی ہے؟ کتابوں اور بیانات کی نشاندہی فرمائیں۔ 30) رفع یدین، فاتحہ خلف الامام جیسے مسئلوں میں آراء دونوں طرف ہیں، بعض نے دلائل کی روشنی میں ان کو اختیار کیا ہے بعض نے دیگر دلائل کی روشنی میں ان کو اختیار نہیں کیا ہے۔ تو کیا آپ ...
by AbdulRasheed1
Thu Aug 18, 2022 1:41 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔
Replies: 0
Views: 332

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔

... ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے دِل کو ہمیشہ شاد مٹھڑی ہے کبھی ٹِیلوؔ، کبھی ٹِیٹی ٹماٹرؔ تھا، کبڈّیؔ تھی ابھی کل کی ہو جیسے بات ایسے یاد مٹھڑی ہے پِشنگیؔ گاؤں میں، عیزت بخاریؔ دوسری جانب انہی اللہ والوں کے طفیل آباد مٹھڑی ہے مُجاوِر ہیں رفیق احمدؔ، فقیرانہ طبیعت ہیں ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 552

میڈم

... بنا رہتا ہے اور پروڈیوسر جس کے لاکھوں روپے لگے ہوتے ہیں ۔۔۔ وہ تو کسی خونخوار بھیڑیے کی طرح سب کو دانت نکوس نکوس کر دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔ باقی میرے جیسے اسسٹنٹ اور کیمرہ مین وغیرہ جو بچتے ہیں تو ان بیچاروں کو سننے والا کوئی نہیں ہوتا لہذا صبر کا گھونٹ وہ خود بھی پیتے ہیں اور اداکارہ کو بھی نظریں ...
by AbdulRasheed1
Fri Apr 22, 2022 4:54 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سراپا بد گُمانی تھے
Replies: 0
Views: 301

سراپا بد گُمانی تھے

... ہمیں دیکھا مُقدّر پانی پانی تھے تراشِیدہ صنم کُچھ دِل کے مندر میں چُھپائے ہیں کہِیں پر کابُلی تھے بُت کہِیں پر اصفہانی تھے ہوا بدلا نہِیں کرتی کہ جیسے تُم نے رُخ بدلا پرائے ہو گئے؟ کل تک تُمہاری زِندگانی تھے نجانے کِس طرح کی خُوش گُمانی ہم کو لاحق تھی ہمیں جِن سے اُمِیدیں، لوگ وہ دُنیا کے فانی ...
by AbdulRasheed1
Thu Mar 17, 2022 1:18 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نغمات تمہیں کوئی
Replies: 0
Views: 289

نغمات تمہیں کوئی

... تو نہِیں سکتا ہر بات تُمہیں کوئی آ جاؤ گھڑی بھر کو ماضی میں پلٹ جائیں کل مُجھ سے جھپٹ لے گی بارات تُمہیں کوئی ہو شِیرِیں سُخن ایسے، لب لعلِ یمنؔ جیسے دِل تُم کو کہے کوئی، جذبات تُمہیں کوئی ہے وقت کڑا، دیکھیں کیا فیصلہ آتا ہے دُھتکارے تُمہیں، رکھ لے یا سات تُمہیں کوئی ہر گام دُعا یہ ہے آرام قدم ...
by AbdulRasheed1
Thu Dec 16, 2021 1:09 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: سنبھالا گیا۔
Replies: 0
Views: 154

سنبھالا گیا۔

... تو سہی کہا جو کام ہمیشہ وہ کل پہ ٹالا گیا قُصور ہو گا تُمہارا بھی کچھ نہ کچھ گُڑیا سبب تو ہے جو تمہیں گھر سے یوں نکالا گیا پجاری مال کے ایسے کہ جیسے مالا ہو جہاں بھی چاند گیا ساتھ اُس کا ہالہ گیا کہا تھا میں نے کہ گھر سے اتار لو جالا مکاں میں اب ہے اندھیرا وہ سب اجالا گیا تڑپ، جدائی، محبت، جمال، ...
by AbdulRasheed1
Mon Nov 29, 2021 6:42 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: زِیست بار جیسی تھی۔
Replies: 0
Views: 193

زِیست بار جیسی تھی۔

... زرد رہی، پر بہار جیسی تھی تُمہارے ہِجر کے موسم میں، کیا کہُوں حالت کبھی اُجاڑ، کبھی تو سِنگھار جیسی تھی رہی ہے گِرد مِرے حلقہ اپنا تنگ کِیئے حیات جیسے کِسی اِک حِصار جیسی تھی وہ رات جِس سے میں شب بھر لِپٹ کے روتا رہا رشِیدؔ شب تھی مگر غمگُسار جیسی تھی رشِید حسرتؔ
by علی خان
Sun Apr 18, 2021 11:51 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
Replies: 11
Views: 643

Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔

شازل بھیا۔ ان دونوں سائڈوں کو ہمارے جیسے جگاڑوں پاکستانی استعمال ہی نہیں کرتے ۔ کیونکہ ایک تو ہمارے پاس سپیڈ 10 ایم سے زیادہ نہیں ہوتی دوسرا ہم ہمیشہ فری کی تلاش میں ہی رہتے ہیں۔ اس لئے میں ماجد بھیا کے مشورے سے متفق ہوں ۔کیونکہ میں بھی پچھلے ...
by jawed_deewan
Thu Jan 28, 2021 7:20 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-2: تمہید
Replies: 0
Views: 358

فضائل تجارت-2: تمہید

... وہ مفلوج اور ہاتھ پھیلانے والی ہوگی۔ جس معاشرے کے افراد میں غربت ہو گی تو اس کا مجموعہ بھی غربت کا شکار ہوگا جس کے نتیجے میں معاشرے کے وہ طبقے جیسے بوڑھے، معذور، بیوائیں اور یتیم ان لوگوں کے لیے بھی معاشرہ کچھ فراہم نہیں کرسکے گا۔ آتا ہے کہ قریب ہے کہ فقر انسان کو کفر میں مبتلا کر دے۔ یعنی ...
by سردار ظھیر حسین
Fri Jan 08, 2021 7:05 am
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے
Replies: 1
Views: 709

ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے

ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے تحریر: سردار ظہیر حسین ملوکہانی میں پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر کوئیٹا کا باشندہ ہوں۔ یے میرے سامنے مجھ جیسے، میرے قبیلے کے لوگ، اور میرے ھزارہ برادری کے کافی سارے لوگ بیٹھے ہے۔ یے سارے لوگ بلکل میرے طرح ھے، حلال کمانے والے، چہوٹے مکانوں میں رہنے والے، اور بڑی ...
by میاں محمد اشفاق
Sun Aug 09, 2020 2:45 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan
Replies: 4
Views: 693

ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan

... (Amazon Pakistan Policy Makers)، سیاستدانوں اور صنعتکاروں کے ساتھ مل کر بھی اپنی پالیسی وضع کرنے اور نافذ کروانے میں مصروف عمل ہوں گے ۔ پاکستان جیسے ملک میں یہ تبدیلی اور ٹیکنالوجی کی طرف اٹھا ہوا قدم یقینا خوش آئند ہو گا جس سے ملک میں موجود ایمازون کے صارفین (Amazon Customers in Pakistan) کے ...
by چاند بابو
Mon Jul 06, 2020 12:29 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
Replies: 3
Views: 999

فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01

... انٹرنیٹ پر کمائی کرنا نہایت آسان ہے، سونے پر سہاگے کا کام وہ فراڈ ویب سائیٹس کرتی ہیں جو یہ دعویٰ کرتی نظر آتی ہیں کہ صرف ایڈ پوسٹنگ یا کاپی پیسٹ جیسے کام سے گھر بیٹھے روزانہ 100 ڈالر تک آن لائن کمائی کریں۔ دوستو یہاں یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ آسان کمائی اور آسان کمائی کے ذرائع میں بہت فرق ہے، ...
by چاند بابو
Mon May 25, 2020 10:27 pm
Forum: سیاسی کتب
Topic: یہ خاموشی کہاں تک از لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شاہد عزیز 2016
Replies: 0
Views: 512

یہ خاموشی کہاں تک از لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شاہد عزیز 2016

... عمل کے ذریعے اسے پاکستان کی جنگ بنا دیا گیا‘ یہ پرائی جنگ اب تک ہمارے 60 ہزار سویلین اور 7 ہزار جوانوں کو نگل چکی ہے‘ یہ جنگ روز کیپٹن اسفندر یار جیسے کسی نہ کسی افسر کا خون پیتی ہے لیکن اس کے باوجود آج تک اس جنگ کے بارے میں کوئی تحقیق نہیں ہوئی‘ کسی نے کوئی مقالہ نہیں لکھا‘ کیوں؟ اتنی خاموشی ...
by چاند بابو
Sun Apr 12, 2020 8:48 pm
Forum: طب
Topic: ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس
Replies: 0
Views: 1116

ڈی این اے (DNA)، قدرت کی صناعی کا شہکار جاسوس

... نے یہ بھی دریافت کیا کہ جس طرح ایک سے زیادہ انسانوں کی انگلیوں کے پرنٹس ایک دوسرے سے ہمیشہ مختلف ہوتے ہیں اور کوئی افراد کی انگلیوں کے نشانات ایک جیسے نہیں ہوسکتے اسی طرح ہر انسان کا ڈی این اے بھی مختلف ہوتا ہے جو کبھی بھی ایک دوسرے سے میل نہیں کھا سکتا۔ علیک جیفریز کے مطابق اس ٹیکنالوجی کو خونی ...
by چاند بابو
Sun Apr 05, 2020 9:09 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
Replies: 3
Views: 2199

جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں

... خوب کام کرتے تھے۔“ آخر آیت «من محاريب‏» تک۔ مجاہد نے کہا کہ «محاريب‏» وہ عمارتیں جو محلوں سے کم ہوں۔ «تماثيل» تصویریں اور لگن اور «جواب‏» یعنی حوض جیسے اونٹوں کے لیے حوض ہوا کرتے ہیں۔ ”اور (بڑی بڑی) جمی ہوئی دیگیں۔“ آیت «الشكور‏» تک۔ پھر جب ہم نے ان پر موت کا حکم جاری کر دیا تو کسی چیز نے ان کی ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:55 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 7395

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر89)

... حاصل کروں۔آج آپ کی ملاقات کو تائیدِ غیبی سمجھتا ہوں۔مجھے کوئی نصیحت فرمائیں!“ عمربن عبدالعزیز نے کہا۔”میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ تمہارے جیسے بہادر اور ہونہار سپہ سالار کی قیادت میں ان شاء اللہ دشمن کے خلاف تلوار کی مہم جلد ختم ہوجائے گی لیکن اگر تم سندھ میں جہاد کا صحیح جذبہ لےکر جارہے ...

Go to advanced search