Search found 8 matches

by نصیر
Tue Jan 03, 2017 10:06 am
Forum: اردو کالم
Topic: پاکستان میں تعلیم کی اہمیت
Replies: 3
Views: 724

Re: پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

نوازش علی صاحب
by نصیر
Mon Dec 19, 2016 11:17 am
Forum: اردو کالم
Topic: پاکستان میں تعلیم کی اہمیت
Replies: 3
Views: 724

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت (آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کہ رہ گئے۔۔۔) گزشتہ دنوں پاکستان اور ہندوستان کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی میں ہندوستان کے وزیر اعظم کا یہ بیان خبروں کی زینت بنا جس میں انہوں نے پاکستان کو مقابلہ کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ : ’’ آؤ، ہمّت ہو تو، ہم اپنے دیس میں غریبی کو ختم کرنے ...
by نصیر
Fri May 15, 2015 3:51 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: کل کیا ہوا...........؟؟؟؟؟؟
Replies: 4
Views: 834

Re: کل کیا ہوا...........؟؟؟؟؟؟

چاند بابو! خدا آپ کو خوش رکھے جو ایسے خوبصورت خیالات رکھتے ہیں. کاش ہم سب ہی اس طرح سوچنے لگیں. کہ میرا دین میرے ساتھ ا ور تمہارا دین تمہارے ساتھ ہے. وعظ کرنا اور بات ہے اور قتل کرنا اور بات. اگر قتل ہی کرنا ہوتا تو سب طائف والے ایمان لانے تک کیوں زندہ رہے؟ عکرمہ اور ابو سفیان کو رضی اللہ عنہم کا لق...
by نصیر
Thu May 14, 2015 11:44 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: کل کیا ہوا...........؟؟؟؟؟؟
Replies: 4
Views: 834

کل کیا ہوا...........؟؟؟؟؟؟

خدا تعالیٰ کی ایک بہت ہی پیاری صفت ہے ’’المصور‘‘، جی ہاں مصور اور ایسا مصور کہ جس کا کینوس ا تنا بڑا ہے کہ انسان ابھی بھی جدید ذرائع استعمال کر کے بھی صرف Visible Universe کو ہی دیکھ سکتا ہے۔ اس اتنے بڑے مصور نے ایک ایسی چیز بنائی جس کو اس نے خود اپنے کلام میں کہا کہ اسے میں نے احسن تقویم سے پیدا کی...
by نصیر
Wed Feb 11, 2015 10:03 am
Forum: سپیس سائنس
Topic: ایک الجھن ہے اگر کوئی سلجھا دے۔
Replies: 7
Views: 1620

ایک الجھن ہے اگر کوئی سلجھا دے۔

بڑی عجیب سی بات ہے جو آج آپ سے شیئر کر رہا ہوں۔ کہتے ہیں کہ اگر نظام شمسی کو سکیڑا جائے۔ Squeeze کیا جائے ۔ چھوٹا کرتے جائیں کرتے جائیں اتنا ذیادہ کہ سورج صرف 6 انچ کا رہ جائے تو Planets کے درمیان اتنے فاصلے ہیں کہ ہمارا Solar System دو کلومیٹر میں بھی پورا نہیں آ سکتا۔ پھر سورج تو صرف ایک ستارہ ہے۔...
by نصیر
Mon Feb 09, 2015 11:32 am
Forum: پاک وطن
Topic: پاکستان کے حالات اور مستقبل کی پیش بندی
Replies: 4
Views: 771

پاکستان کے حالات اور مستقبل کی پیش بندی

دوستو! خدا تعالیٰ کی صفت ’’الصبور‘‘ بہت وسیع ہے۔ بہت ہی زیادہ۔ دیکھیں کہ ہم خدا کے نام پر کیا کیا کرتے ہیں، اور وہ ہمیں معاف کر رہا ہے۔ اس کے گھر میں بچوں سے زیادتیاں ہوئیں معصوم سے بچے کو ۔۔۔۔ لیکن وہ خاموش رہا۔۔۔۔حالآنکہ وہ اس سے پہلے اسی بات پر پوری کی پوری قوم لوط کو تباہ کر چکا ہے۔بچوں کو قتل ک...
by نصیر
Sat May 05, 2012 11:30 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: گستاخانِ رسول اور ان کا انجام
Replies: 12
Views: 1836

Re: گستاخانِ رسول اور ان کا انجام

اعجاز بھائی! پہلی بات یہ کہ علماء نے تو کئی مسئلوں پر کئی کتابیں لکھیں ہیں، وحدت الوجود کے قائل اپنے حق میں تو مخالف اپنے حق میں، آمین بالجھر والے اپنے حق میں اور اخفاء والوں کی اپنے حق میں‌لیکن قرآن
by نصیر
Mon Apr 30, 2012 9:53 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: گستاخانِ رسول اور ان کا انجام
Replies: 12
Views: 1836

Re: گستاخانِ رسول اور ان کا انجام

عزیز اعجاز بھائی معذرت کے ساتھ مجھے اس بات سے اختلاف ہے اور قرآن و سنت کی روشنی میں میں آپ کے نظریہ سے مختلف سوچتا ہوں۔ ہر ایک اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہے اور یہ فورم اسی لئے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی اختلاف ہو تو اسے ڈسکس کیا جائے۔ دیکھیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں گستاخ رسول کی سزا یہ بتائی ہے کہ الل...

Go to advanced search