Search found 290 matches

by شاہنواز
Sun Nov 07, 2021 1:12 am
Forum: اردو کالم
Topic: کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟
Replies: 2
Views: 829

Re: کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟

ریپچمطلب زنا زیدتی لباس ہی سب سے پہلی سیڑھی ہے اگر بھڑکیلا اشتعال انگیزی یعنی عام لغو زبان میں سیکسء جس میں عورت کا تمام مخفی اعضاء ظاہر ہورہت ہوں تو لازمی شہوت انگیز ہے دعوت زنا ہت
by شاہنواز
Sat Nov 09, 2019 8:22 am
Forum: استقبالیہ
Topic: واپسی
Replies: 3
Views: 748

Re: واپسی

a.a
محترم اعلی' آپ کی محبت ہی ہے جو مجھے اردو نامہ پر کھینچ کر لے آئی ہے یہ فورم میری زندگی کا ایک حصہ بن چکا ہے اس سے جدا ہونا بھی چاہوں تو نہہں ہوپاؤں گا کہ میری یادوں کا سہارا ہے اور آپ کی محبتوں کی عکاس ہے
by شاہنواز
Thu Oct 31, 2019 12:26 am
Forum: استقبالیہ
Topic: واپسی
Replies: 3
Views: 748

واپسی

السلام علیکم کافی عرصہ دراز بعد فورم میں واپسی ہوئی ہے ایک تو وجہ زمانہ گردش اور کچھ ذاتی وجوہات تھیں اور پاسورڈ کاگم ہونا ابھی اردونامہ انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ ناچیز کو یاد رکھا اور واپسی کی راہ دکھائی اور میرا پاسورڈ سےٹ کیا میں انتہائی مشکور ہوں اور اردونامہ کے معزز ارکان کی وجہ...
by شاہنواز
Thu Oct 31, 2019 12:13 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: ڈائری کا ورق
Replies: 11
Views: 1568

Re: ڈائری کا ورق

میں زندگی کا ایک سفر طے کرکے واہس آیا ہوں جلد ہی ڈائری شروع کروں گا
by شاہنواز
Tue Jun 28, 2016 1:29 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا
Replies: 8
Views: 1090

Re: صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا

السلام علیکم

تمام برادران عزیزان کا شکریہ کہ آپ سب نے میری ہمت افزائی کی اللہ پاک آپ سب کی مناجات قبول فرمائیں اور تمام مرحومین کے درجات بلند کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین
by شاہنواز
Mon Jun 20, 2016 6:57 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا
Replies: 8
Views: 1090

Re: صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا

السلام علیکم انتہائی دکھ و تکلیف کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میری ہمسفر وائف جو کہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئیں ہیں سوگوران میں مجھ سمیت میرے دومعصوم بچے 8سالہ اور 12 سالہ کو چھوڑ کر گئیں ہیں سب سے ان کی مغفرت اور درجات بلندی کے لئے دعا کی استدعا ہے . یہی وجہ تھی ...
by شاہنواز
Sun Jun 19, 2016 12:07 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا
Replies: 8
Views: 1090

صدمہ و دعائے مغفرت کی استدعا

السلام علیکم انتہائی دکھ و تکلیف کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میری ہمسفر وائف جو کہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئیں ہیں سوگوران میں مجھ سمیت میرے دومعصوم بچے 8سالہ اور 12 سالہ کو چھوڑ کر گئیں ہیں سب سے ان کی مغفرت اور درجات بلندی کے لئے دعا کی استدعا ہے . یہی وجہ تھی ک...
by شاہنواز
Wed Apr 06, 2016 11:06 pm
Forum: سیاست
Topic: چی گویرا کون تھا ؟
Replies: 6
Views: 1382

Re: چی گویرا کون تھا ؟

السلام علیکم

بہت عمدہ زبردست معلومات اور ایسے شخص کی داستان جس نےاستعماری قوتوں کے خلاف جدوجہد کی بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے
by شاہنواز
Wed Apr 06, 2016 10:47 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2
Replies: 1555
Views: 30074

Re: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2

بحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
by شاہنواز
Sun Jan 17, 2016 5:19 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 31292

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم، میری حاضری نہیں لگائی گئی میں بہت دنوں بعد واپس آیا ہوں
by شاہنواز
Sun Jan 17, 2016 1:39 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 31292

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

میں حاضر ہوں ایک بار پھر جلدی سے حاضری لگادی جائے
by شاہنواز
Tue Nov 17, 2015 12:08 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2
Replies: 1555
Views: 30074

Re: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2

سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ
by شاہنواز
Tue Nov 17, 2015 12:05 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: دعاؤں کی گزارش
Replies: 4
Views: 824

Re: دعاؤں کی گزارش

میاں محمد اشفاق wrote:اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملا عطا فرمائے.
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین جزاک اللہ
by شاہنواز
Mon Nov 16, 2015 6:09 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: دعاؤں کی گزارش
Replies: 4
Views: 824

دعاؤں کی گزارش

السلام علیکم
آپ سب سے ایک بار پھر دعا کی گزارش ہے کہ اس وقت میری وائف کو بریسٹ کینسر ہے ان کی صحت یابی کے لئے آپ سبے دعا کی گزارش ہے ان کا علاج چل رہا ہے پہلے کیمو لگ چکا ہے دوسرا کیمو 19 کو ہے ٹوٹل 8 کیمو ہیں لیکن 4 کے بعد آپریشن ہے اس کے بعد پھر 4 کیمو ہے دعاؤں کی گزارش ہے
by شاہنواز
Mon Nov 16, 2015 12:37 am
Forum: لطائف
Topic: خودکشی کا جواز - ایک عورت
Replies: 14
Views: 1735

Re: خودکشی کا جواز - ایک عورت

اصل میں یہ جیلسی کی بات ہے اور کچھ نہیں ہے اور یہ خودکشی نہیں محارۃً بات کہی گئی ہے اگر سمجھا جائے کہ ایک عورت دوسری عورت کو اچھے کپڑوں میں برداشت ہی نہیں کرسکتی بلکہ ایک جیسے کپڑے دیکھ لیں تو یہ ان کے لئے خود کشی کرنے کے مترادف ہوتا ہے
by شاہنواز
Thu Sep 10, 2015 10:04 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: ایصال ثواب کے لئے دعا
Replies: 4
Views: 770

ایصال ثواب کے لئے دعا

ابو کے ایصال ثواب کے لئے دعا انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ میر ے والد محترم مختار محمود جنگ گروپ آف نیوز پیپرز کراچی رضائے الٰہی سے رحلت فرمائے انا للہ و انا علیہ راجعون گئے ہیں مؤرخہ 7/09/15 کو بروز بدھ 09/09/15 کو سوئم ہے - تمام احباب سے ان کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لئے دعا ک...
by شاہنواز
Thu Sep 10, 2015 9:59 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: تعلیمی خبریں
Replies: 0
Views: 460

تعلیمی خبریں

[center][center] تعلیمی خبریں [/center][/center] تعلیم کے حوالہ سے کراچی سمیت پاکستان میں کئی اخبارات میگزین شائع ہورہے ہیں لیکن دور جدید اور الیکٹرانک میڈیا کے دور میں تعلیمی خبریں ایک دور جدید سے ہم آہنگ نئی روشنی لے کر طلوع ہورہا ہے اور اساتذہ کرام ،طلبا و طالبات کے عین معیار کے مطابق جلد ہی اپنی...
by شاہنواز
Sun Sep 06, 2015 12:24 am
Forum: پاک وطن
Topic: سپاہی مقبو ل حسین سلیوٹ
Replies: 2
Views: 579

سپاہی مقبو ل حسین سلیوٹ

سپاہی مقبول حسین ۔1965 کا ایک ہیرو، سپاہی مقبول حسین ، ایک ہیرو ، 17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں سا...
by شاہنواز
Thu Sep 03, 2015 12:34 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: رشتے کمزور پڑ گئے
Replies: 6
Views: 891

Re: رشتے کمزور پڑ گئے

بہت زبردست و سبق آموز ہے - ہر کوئی اس رمز کو سمجھ جائے تو کیا ہی بات ہے خوب

Go to advanced search