Search found 29 matches

by یوسف ثانی
Wed Jul 17, 2013 7:16 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: قرآن و حدیث : اوامر و نواہی کی موجوعاتی درجہ بندی
Replies: 0
Views: 453

قرآن و حدیث : اوامر و نواہی کی موجوعاتی درجہ بندی

قرآن و حدیث کے اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی اس حقر کی تازہ ترین کتاب پیش خدمت ہے.اس کتاب میں کوئی 150 عنوانات اور 70 ذیلی عنوانات کے تحت قرآن و حدیث کے تقریباً تمام اوامر و نواہی کو سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کا برقی نسخہ پیش ہے۔ امید ہے کہ قرآن اور حدیث سے دلچسپی رکھنے والے مسلمان...
by یوسف ثانی
Sun Jan 13, 2013 8:59 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: زندگی امتحان لیتی ہے
Replies: 1
Views: 583

زندگی امتحان لیتی ہے

زندگی اور امتحان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بقول شاعر ع زندگی امتحان لیتی ہے (اور زندگی سے پیار کرنے والے) پریمیوں کی جان لیتی ہے۔ زندگی کے آغاز کے ساتھ ہی امتحان کابھی آغازہوجاتا ہے۔ ایک نومولود کو سب سے پہلے اس ”امتحان“ سے گذرنا پڑتا ہے کہ جیسے ہی اُسے بھوک پیاس لگے یا کوئی اور تکلیف دہ صورتحال کا س...
by یوسف ثانی
Sat Aug 25, 2012 6:47 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر
Replies: 5
Views: 967

Re: عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

یومِ عرفہ: سیدناعبداﷲبن عمرؓ نے عرفہ کے دن زوالِ آفتاب کے بعد حجاج کے خیمے کے قریب آکر بلند آواز دی تو حجاج نے باہر نکل کر پوچھا کہ اے ابو عبدالرحمن کیا بات ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ اگر تو سنت کی پیروی چاہتا ہے تو تجھے اسی وقت وقوف کے لےے چلنا چاہیئے۔ حجاج نے عرض کیا کہ مجھے اتنی مہلت دیجئے کہ میں اپن...
by یوسف ثانی
Sat Aug 25, 2012 6:46 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر
Replies: 5
Views: 967

Re: عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

مقاماتِ حج: سیدنا عبداﷲ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مدینہ والوں کیلئے ذوالحلیفہ کو میقات قراردیا تھا اور شام والوں کیلئے جحفہ اور نجد والوں کیلئے قرن المنازل اوریمن والوں کیلئے یلملم۔ یہ مقامات یہاں کے رہنے والوں کیلئے بھی میقات ہیں۔ اور جو شخص حج یا عمرہ کے ارادہ سے غیر مقام کا رہنے والا ان مق...
by یوسف ثانی
Sat Aug 25, 2012 6:44 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر
Replies: 5
Views: 967

عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

مناسک حج اور اِن کی ترتیب اقسام حج:میں حج تمتع سب سے افضل ہے ۔ پاکستانی عازمین عموماََ حج تمتع ہی کرتے ہیں۔اس میں گھر سے روانگی کے وقت یا میقات کے پاس صرف عمرہ کی نیت کی جاتی ہے اور عمرہ مکمل کر لینے کے بعد احرام کھول دیا جاتا ہے۔(ارکان ِعمرہ : دو فرائض۔ (۱) احرام مع نیت و تلبیہ (۲)طواف کعبہ۔ دو واج...
by یوسف ثانی
Thu Mar 29, 2012 12:57 pm
Forum: نثر
Topic: ذکر اُس پری وش کا
Replies: 3
Views: 1945

ذکر اُس پری وش کا

[center]ذکر اُس پری وش کا[/center] اللہ کی ایک مشہور اور اشرف مخلوق کی دو اقسام ہیں۔ ایک کو انسان کہتے یں اور دوسری کو عورت۔ عورتیں بھی دو قسم کی ہوتی ہیں، ایک وہ جن پر شاعر حضرات غزل کہتے ہیں اور جن کے وجود سے تصویر کائنات میں رنگ بھرا جاتا ہے۔ دوسری قسم بیوی کہلاتی ہے۔ جس طرح کسی بچے کی معصومیت اُ...
by یوسف ثانی
Thu Feb 23, 2012 9:09 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ میں
Replies: 6
Views: 1069

اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ میں

http://www.ziddu.com/download/17164307/QuranoHadees-AwamiroNawaahi.pdf.html 1. پیغام قرآن و حدیث، اوامر و نواہی کے خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ (5۔2ایم بی) میں اوپر کی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ 2۔ پیغام قرآن اور پیغام حدیث مکمل کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے پیغام قرآن ڈاٹ کام سے رجوع کیجئ...
by یوسف ثانی
Wed Feb 22, 2012 3:40 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!
Replies: 13
Views: 399

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!

محمد شعیب wrote:یوسف صاحب !
فیصل آباد کے مفتی زین العابدین رح نے اپنے تینوں بیٹوں کا نام یوسف رکھا تھا.
یوسف اول، یوسف ثانی، یوسف ثالث
میں سمجھا آپ وہی ہیں ..
واہ اچھا انداز ہے v;g
by یوسف ثانی
Wed Feb 22, 2012 10:33 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!
Replies: 13
Views: 399

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!

بہت خوب محترم یوسف ثانی صاحب اپنا تفصیلی تعارف پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ میں آج اردونامہ پر ایک نہایت منجھے صحافی، دانشور اور ادیب کو خوش آمدید کہنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ ہم اہلیانِ اردونامہ آپ کے علمی خزانوں سے نہایت استفادہ کر سکیں گے۔ آداب عرض ہے re;,
by یوسف ثانی
Wed Feb 22, 2012 10:31 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!
Replies: 13
Views: 399

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!

ارے واہ یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ اردو نامہ ہر آپ جیسے ادیب حضرات بھی تشریف لا رہے ہیں. امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا. میں جس "یوسف ثانی" کا ذکر کر رہا ہوں وہ مفتی زین العابدین صاحب رح کے فرزند ہیں. کیا یہ آپ ہی ہیں ؟ بھائ میں ادیب نہیں n;a;n;a بلکہ ادب کا ایک ادنیٰ طالب علم ہو...
by یوسف ثانی
Tue Feb 21, 2012 1:35 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!
Replies: 13
Views: 399

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!

میری چند کتابوں کے سرورق: http://sheltergroup.com.pk/images/advert7.gif http://sheltergroup.com.pk/images/advert8.gif http://sheltergroup.com.pk/images/PQ.jpg http://sheltergroup.com.pk/images/PH.jpg http://img688.imageshack.us/img688/5458/bookle1.jpg http://img32.imageshack.us/img32/448/quranjopaig...
by یوسف ثانی
Tue Feb 21, 2012 1:27 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!
Replies: 13
Views: 399

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦یوسف ثانی¤صاحب!

محترم یوسف ثانی صاحب آپ اپنا تعارف ضرور پیش کریں. "یوسف ثانی" کے نام کی ایک شخصیت کو میں بھی جانتا ہوں. شعیب بھائی! آپ کس یوسف ثانی کو جانتے ہیں؟ وہ کون ہیں؟، کہاں ہیں؟ اور کس طرف کو ہیں؟ n;a;n;a خواتین و حضرات! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! میں ادب، صحافت، سائنس اور اسلامیات کا ایک ...
by یوسف ثانی
Mon Feb 20, 2012 2:41 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: پیغام حدیث : اوامر و نواہی
Replies: 8
Views: 937

Re: پیغام حدیث : اوامر و نواہی

[]ضمیمہ۔4....کتب: ۱۔ نکاح ، ۲۔المعاملات ، ۳۔ُ العلم، ۴۔الاعتصام بالکتاب و السنة، ۵۔ دعوت []الی الخیر، امر بالمعروف و نہی عن المنکر، ۶۔ الفتن ، ۷۔علاماتِ قیامت، ۸۔ المناقب والفضائل ۱۔کسی عورت کو نکاح کا پیغام دینا ہو تو اسے ایک نظر دیکھ لےنا گناہ نہیں۔ (مسند احمد، سنن ابن ماجہ) ۲۔ شوہر دیدہ (بیوہ یا...
by یوسف ثانی
Mon Feb 20, 2012 2:40 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: پیغام حدیث : اوامر و نواہی
Replies: 8
Views: 937

Re: پیغام حدیث : اوامر و نواہی

[][] ضمیمہ۔۳ ۔۔۔ ۱۔ کتاب الاذکار والدعوات، ۲۔ کتاب المعاملات و المعاشرت [][] ۱۔جب بندگانِ خدا، اﷲ کا ذکر کرتے ہیں تو رحمت الہٰی ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے ۔(صحیح مسلم) ۲۔جب لوگ زمین پر اللہ کی حمدو ثناءکرتے ہیں تو اﷲ فخر کے ساتھ فرشتوں میں ان لوگوں کا ذکر فرماتا ہے۔ ( مسلم) ۳۔اﷲ کا ذکرراہِ خدا ...
by یوسف ثانی
Mon Feb 20, 2012 2:39 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: پیغام حدیث : اوامر و نواہی
Replies: 8
Views: 937

Re: پیغام حدیث : اوامر و نواہی

[] []ضمیمہ۔۲ ....کتب:۱۔ الطہارت ۲۔الصلوٰة، ۳۔الزکوٰة ۴۔الصوم، ۵۔الحج [/] [] ۱۔طہارت و پاکیزگی جزو ایمان ہے۔ (صحیح مسلم) ۲۔ کلمہ الحمدﷲ میزان عمل کو بھردیتا ہے۔ (صحیح مسلم) ۳۔سبحان اﷲ والحمدﷲ آسمان کو اور زمین کو بھر دیتے ہیں۔ (صحیح مسلم) ۴۔ نماز نور ہے، صدقہ دلیل و برہان ہے اور صبر اُجالا ہے۔ (صحیح ...
by یوسف ثانی
Mon Feb 20, 2012 2:37 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: پیغام حدیث : اوامر و نواہی
Replies: 8
Views: 937

Re: پیغام حدیث : اوامر و نواہی

[] [] ضمیمہ۔۱....کتب:۱۔ الایمان، ۲۔ الرقاق، ۳۔الاخلاق ] ۱۔عبادت اور بندگی کرتے رہو صرف اﷲ کی اور کسی چیز کو اُس کے ساتھ کسی طرح بھی شریک نہ کرو ( مسلم) ۲۔ نماز قائم کرتے رہو، زکوٰاة ادا کرتے رہواور صلہ¿ رحمی کرو۔ ( مسلم) ۳۔ دوسروں کے لےے بھی وہی پسند کرو، جو اپنے لئے پسند کرتے ہو۔(مسند احمد) ۴۔ دوسر...
by یوسف ثانی
Mon Feb 20, 2012 2:36 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: پیغام حدیث : اوامر و نواہی
Replies: 8
Views: 937

Re: پیغام حدیث : اوامر و نواہی

۱۷۔ کتاب اللباس ؛ ۲۷۔ کتاب ا لا دب ۱۔ جس نے ٹخنوں سے نیچا کپڑا پہنا تو وہ کپڑا اپنے پہننے والے کو جہنم میں لے جائے گا۔ ۲۔جس نے کلمہ لا الٰہ الا اﷲ کہا اور اسی پر اس کا خاتمہ ہوا تو وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا۔ ۳۔ جس مردنے دنیا میں ریشمی لباس پہنا وہ آخرت میں نہ پہنے گا۔ ۴۔ سونے چاندی کے برتنوںمیں کھا...
by یوسف ثانی
Mon Feb 20, 2012 2:33 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: پیغام حدیث : اوامر و نواہی
Replies: 8
Views: 937

Re: پیغام حدیث : اوامر و نواہی

۱۴۔ کتاب فی الخصومات ۱۔بلا وجہ اختلاف نہ کرو۔ تم سے پہلے لوگوں نے اختلاف کیا تھا، اسی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے۔ ۲۔کسی یہودی نے ایک لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل دیا تو قصاص میںاس یہودی کا سر بھی دوپتھروں کے درمیان رکھ کر کچل دیا گیا۔ ۲۴۔ کتاب فی اللقطة (گمشدہ اشیا) ۱۔ ابی بن کعبؓ کو سو دینا...

Go to advanced search