Search found 19 matches

by جعفر بشیر
Sat Jun 03, 2017 1:45 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: اری شاداں! تجھے ہُوا کیا ہے؟
Replies: 2
Views: 913

Re: اری شاداں! تجھے ہُوا کیا ہے؟

اری شاداں! تجھے ہُوا کیا ہے؟ اتنے بچے ! یہ مشغلہ کیا ہے؟ ہم ہیں مشتاق سب کہیں گلزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟ اب تو خالص نہیں ہے ملتا دودھ ان گوالوں کی اب سزا کیا ہے بیوی سے جو ہے پِٹتا جانتا ہے جبر کیا چیز ہے؟ جفا کیا ہے؟ وہ مسیحا کماتے ہیں پیسے جو نہیں جانتے دوا کیا ہے؟ اب تو بھنگن سے پیار کرتا ہو...
by جعفر بشیر
Wed May 31, 2017 2:46 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: اری شاداں! تجھے ہُوا کیا ہے؟
Replies: 2
Views: 913

اری شاداں! تجھے ہُوا کیا ہے؟

اری شاداں! تجھے ہُوا کیا ہے؟ اتنے بچے ! یہ مشغلہ کیا ہے؟ ہم ہیں مشتاق سب کہیں گلزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟ ¬¬میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں آ کے سُن گالی میں مزا کیا ہے؟ اب تو خالص نہیں ہے ملتا دودھ ان گوالوں کی اب سزا کیا ہے یار یہ کُھسرا لوگ کیسے ہیں ہائے کہنے کی یہ ادا کیا ہے؟ خارشِ زلف جوؤں س...
by جعفر بشیر
Tue Apr 03, 2012 12:19 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میری صُبح ، میری شام ، میری رات میں تُم ہو
Replies: 3
Views: 459

میری صُبح ، میری شام ، میری رات میں تُم ہو

[center] میری صُبح ، میری شام ، میری رات میں تُم ہو جو بھی کروں بات مری بات میں تُم ہو کل پُکارا کسی کو نام سے تیرے ہر وقت مری جان خیالات تُم ہو غم غلط ہوتا نہیں ، پی کے بھی دیکھ لیا ساغر و مینا و خرابات میں تُم ہو جرّاح نے ڈھونڈا بہت قطرہ خُوں نہ ملا دل اور جان مری ذات میں تُم ہو قریبِ مرگ ہیں جس ...
by جعفر بشیر
Sun Apr 01, 2012 12:52 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مَیں اُس کی نگاہِ ناز کا جب سے دیوانہ ہو گیا
Replies: 3
Views: 346

مَیں اُس کی نگاہِ ناز کا جب سے دیوانہ ہو گیا

[center]مَیں اُس کی نگاہِ ناز کا جب سے دیوانہ ہو گیا زندگی جینے کا گویا اِک بہانہ ہو گیا اُفتاں وخیزاں ترے کُوچے تلک پہنچا جو مَیں اندازِ دل پھر سے وہی عاشقانہ ہوگیا جب سے نکلے ہم تری محفل سے بے نیل ومرام دشت ہی پھر تو مرا آشیانہ ہو گیا دلِ شکستہ کے لئے مئے ناب بھی اب کُچھ نہیں بے کیف ساقی اب ترا ک...
by جعفر بشیر
Sat Mar 31, 2012 12:30 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے
Replies: 4
Views: 742

مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

[center]مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے ڈھونڈیں گے سُکوں اب ہم خرابات میں چل کے وہ نہیں آئے گا گھر میرے ، مُجھ کو تو یقیں تھا پھر بھی تکتے رہے رستہ ہم ، اور گھر سے نکل کے صُبح سے شام ہوئی ہے انتظار میں جس کے چل دیا دیکھتے ہی مُجھ کو ، وہ رستہ بدل کے کاش کہ ایسا دوبارہ ہو ، دوبارہ ہو کبھی جیس...
by جعفر بشیر
Fri Mar 23, 2012 8:57 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: مہنگائی نے غریباں دی کَڈ جان لئی
Replies: 1
Views: 1288

مہنگائی نے غریباں دی کَڈ جان لئی

مہنگائی نے غریباں دی کَڈ جان لئی رہئی بَس ہُن چَٹنی کھان لئی ۔۔۔ چَٹنی کھان لئی مہنگائی نے غریباں دی کَڈ جان لئی رہئی بَس ہُن چَٹنی کھان لئی ۔۔۔ چَٹنی کھان لئی گھر وِچ نِمی نِمی گیس بَلدی بوٹی بڑی ڈِھیٹ ہو گئی نئیوں گَلدی۔۔۔نئیوں گَلدی سارا دِن پُکھے بَیٹھے بوٹی کھان لئی مہنگائی نے غریباں دی کَڈ جا...
by جعفر بشیر
Tue Mar 20, 2012 1:22 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: چَنّاں وے چَنّاں تیری لَتّاں مَیں بھنّاں(شادی کے بعد)
Replies: 5
Views: 1743

چَنّاں وے چَنّاں تیری لَتّاں مَیں بھنّاں(شادی کے بعد)

چَنّاں وے چَنّاں تیری لَتّاں مَیں بھنّاں تینُوں اِک پَل چَین نہ آوے نالے دِل گھبراوے یاد بے بے دی ستاوے چَنّاں وے چَنّاں تیری لَتّاں مَیں بھنّاں پھڑا کے کن دھُپے تینُوں کراں مَیں بیمار وے پانی جے تُوں منگیں مَیں تاں کراں انکار وے چَنّاں وے چَنّاں تیری گلاں نے تے ہُن میرا دِل چیر چَھڈیا تینُوں اِک پ...
by جعفر بشیر
Mon Mar 19, 2012 8:07 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے
Replies: 4
Views: 1177

اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے

[center]اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے بَس ۲۰ وَرے سکُولے جا کر دَھا جماعتیں پَڑھیا ہے اَمب مِلا ہے نشان اُس کو اور ہیں ووٹ ندارد یُوں لگتاہے جیسے وہ بس اَمب لَین لئی کَھڑیا ہے بَلّے بَلّے ہو جاؤو گی الیکشن گر وہ جیت گیا قرضہ لَتھ جاؤو گا سارا جِنّا مرضی چَڑھیا ہے اَ گے پِچھے کوئی ن...
by جعفر بشیر
Wed Feb 29, 2012 7:31 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: جب سے سر تُو نے دوانہ یہ بنا رکھا ہے
Replies: 3
Views: 1564

جب سے سر تُو نے دوانہ یہ بنا رکھا ہے

جب سے سر تُو نے دوانہ یہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے چَپتیں کھا کر تو کَڑی ٹِنڈ پہ بھی گزری ہو گی منہ کو یونہی تو نہیں تُو نے پُھلا رکھا ہے لوگ یہ آج تری ٹِنڈ پہ ہنستے کیوں ہیں سر پہ کیا تُو نے لطیفے کو لکھا رکھا ہے اب تری ٹِنڈ کی دُنیا بھی تماشائی ہے سر کو کیوں تُو نے یہ کپڑے...
by جعفر بشیر
Fri Feb 24, 2012 4:35 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اَیوان میں تُو پیسے بنانے کے لئے آ
Replies: 6
Views: 351

اَیوان میں تُو پیسے بنانے کے لئے آ

اَیوان میں تُو پیسے بنانے کے لئے آ باہر تُو یہ پیسے بھی لے جانے کے لئے آ تیری یہ تجوری تو بھری ہے نہ بھرے گی تُو ٹیکس ہم پر ہی لگانے کے لئے آ ہم سُن چکے ہیں تیرے تو سب نعرے پرانے نعرہ نیا تُو پھر سے سُنانے کے لئے آ غربت کو مٹانے کا نہ پھر تم کبھی کہنا بس اب تو غریبوں کو مٹانے کے لئے آ ہیں روز کے قصّ...
by جعفر بشیر
Tue Feb 14, 2012 8:22 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے
Replies: 5
Views: 1296

زرداری کاش بجلی تری بھی جایا کرے

زرداری کاش بـجــلی تری بھــی جـایــا کــرے تُو بھی سڑکوں پہ ہمــاری ہی طرح آیــا کرے احـتـجــــاج تُـــو بھــی کــرے بـجـلی کـیـلئے پولیس ڈنڈے بھی تُجھے خُوب لگایــا کــرے اور تُــو بـھـــی ٹــائـر جــلائے غصے مــیــں پــولـیس تُجھ کـو بھــی کَن پَھــڑایــا کــرے ســوچ تیرے گھــر میں بھی اگر فاقے ہ...
by جعفر بشیر
Wed Feb 08, 2012 8:30 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: ایک شاعر نے جو گھر اپنے بُلایا مجھ کو
Replies: 7
Views: 1560

ایک شاعر نے جو گھر اپنے بُلایا مجھ کو

ایک شاعر نے جو گھر اپنے بُلایا مجھ کو اپنے شعروں سے بہت اُس نے گھمایا مجھ کو ڈال لینی ہی پڑی اُنگلیاں بھی کانوں میں پھر ترنّم سے بہت اُس نے تپایا مجھ کو بس سناؤں گا فقط چند ہی میں شعر اپنے پھر تو بس خوب ہی دیوان سنایا مجھ کو جب مجھے نیند کا جھونکا بھی ستانے آیا چائے کا جام بھی پھر اُس نے پلایا مجھ ک...
by جعفر بشیر
Tue Feb 07, 2012 8:48 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: جوتی بھی روئی تھی پہنا تھا ذرا جوتی کو
Replies: 4
Views: 1259

جوتی بھی روئی تھی پہنا تھا ذرا جوتی کو

جوتی بھی روئی تھی پہنا تھا ذرا جوتی کو ہیوی پاؤں میں پھنسایا تھا ذرا جوتی کو گند کتے کا پتر ڈال گیا جوتی پر اور پالش ہی کرایا تھا ذرا جوتی کو پہلے سے چھوٹی لگی اور بھی اب وہ عورت لمبی ہیلوں کی اتارا تھا ذرا جوتی کو اس کو تو کہنے لگے سب کہ یہ گجراتی ہے اور مذاقاً ہی چُرایا تھا ذرا جوتی کو ساتھ بچوں ک...
by جعفر بشیر
Sat Feb 04, 2012 10:55 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: بنا لیتا ہے خود ہی ناشتہ دیکھو مرا جانو
Replies: 4
Views: 1508

بنا لیتا ہے خود ہی ناشتہ دیکھو مرا جانو

بنا لیتا ہے خود ہی ناشتہ دیکھو مرا جانو یہ مَیں کیسے کہوں دن بھر مجھے سونے نہیں دیتا بدلتا ہے وہ اُٹھ کے خود ہی چڈیاں رات کاکے کی وہ کاکے کو ذرا سی دیر بھی رونے نہیں دیتا کہیں ہاتھوں کو گندا کر نہ لُوں اپنے کسی بھی دن وہ برتن بھی مجھے گھر کے کبھی دھونے نہیں دیتا وہ گھر کے کام کر لیتا ہے سارے خود ہی ...
by جعفر بشیر
Sat Feb 04, 2012 10:23 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: گنجا ،،،،،،،،،،
Replies: 7
Views: 1647

Re: گنجا ،،،،،،،،،،

محترم شعیب صاحب
عزت افزائی کیلئے بےحد شکریہ
امام بخش ناسخ کا نام سنا ہے اگر ان کی شاعری شیئر کریں تو نوازش ہو گی

;fl;ow;er;
by جعفر بشیر
Fri Feb 03, 2012 8:38 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: ہُوا ہوں میں حیران تھانے میں آ کر
Replies: 8
Views: 1243

Re: تھانے آ کر

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب محترم جعفر بشیر صاحب بہت اچھی شاعری شئیر کرنے کا شکریہ۔

کیا یہ آپ کا اپنا کلام ہے؟؟
محترم چاند صاحب

عزت افزائی اور پسندیدگی کا بے حد شکریہ اور اس کلام پر طبع آزمائی بندہ ناچیز کی ہے
اگر آپ کی حوصلہ افزائی رہی تو میں آئندہ بھی یہ جسارت کرنے کی گستاخی کرتا رہوں گا-

r;o;s;e
by جعفر بشیر
Fri Feb 03, 2012 4:57 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: ہُوا ہوں میں حیران تھانے میں آ کر
Replies: 8
Views: 1243

ہُوا ہوں میں حیران تھانے میں آ کر

ہُوا ہوں میں حیران تھانے میں آ کر لو ہاتھی گیا مان تھانے میں آ کر یہ کرتے ہیں خدمت ذرا ہٹ کے سب سے کہ بُھولے ہے پہچان تھانے میں آ کر کرو گے جو تُم مُک مکا تو ہے بہتر نکالیں ہیں یہ جان تھانے میں آ کر ہو سکتے ہیں سیدھے عدالت جو چاہے حکومت کے سلطان تھانے میں آ کر لو پھیرو یہ لتّر نہ مانے اگر تو سُنو گے...
by جعفر بشیر
Fri Feb 03, 2012 4:47 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: گنجا ،،،،،،،،،،
Replies: 7
Views: 1647

گنجا ،،،،،،،،،،

بیٹھے بٹھائے اک دن بس لے لیا تھا پنگا گنجے سے مانگا کنگا پھر تھا ذرا میں کھنگا اب تو اکیلے ہی وہ ہے برتھ ڈے منائے تحفے میں اس کو سب ہی دیتے ہیں جب سے کنگا نِکّر پہن لو سر پہ گر پاس ہو نہ ٹوپی پِھرتے ہو عورتوں میں سر لے کے اپنا ننگا پَا گل مری تُو سُن لے جواباً حضور بولے بولا ہے مُجھ کو پاگل ، کیتا ن...

Go to advanced search