Search found 20 matches

by محمد طارق
Fri Dec 23, 2011 8:48 am
Forum: اردو قواعد
Topic: اردو زبان کا تحفظ و فروغ - کیسے اور کس طرح؟
Replies: 9
Views: 2942

Re: اردو زبان کا تحفظ و فروغ - کیسے اور کس طرح؟

v;g zub;ar
اردوزبان کے تحفظ اور فروغ کے بارے میں تفصیلی شئرنگ پر بہت بہت شکریہ قبول فرمائیے
by محمد طارق
Fri Dec 23, 2011 8:02 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟
Replies: 14
Views: 1013

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

چلو اللہ کرے ٹھیک چلتا رہے آمین ویسے فوٹو شاپ، کورل ڈرا، اور یوایس بی سیکورٹی وغیرہ جیسے پروگرامز زیادہ میموری استعمال کرتے ہیں. ان کا اگر مستقل استعمال نہیں تو انہیں ختم کر دیں اور ان کی جگہ اگر ممکن ہو تو ان کے پورٹیبل ورژن استعمال کر لیں. لیکن پہلے بھی ان کی موجودگی میں صحیح چلتا رہا ہے اور اب ب...
by محمد طارق
Thu Dec 22, 2011 3:59 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟
Replies: 14
Views: 1013

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

w.a v;g لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اسی وجہ سےکئی بار ونڈوز بھی کی ، بالکل نئی وندوز میں بھی ایسے نہیں چل رہا تھا.نوڈ 32 ،اویرا، کیسپر سکائی، وغیرہ سے بھی سکین کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی وائرس ایسا ہو جو ورچوئل میموری استعمال کر رہا ہو لیکن اچانک وہ کیسے ختم ہو گیا باقی میرے پاس سوفٹ ویئر بس یہی ہیں...
by محمد طارق
Tue Dec 20, 2011 10:30 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟
Replies: 14
Views: 1013

یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

دوستو! a.a میرے پاس جو کمپیوٹر ہے وہ پہلے صحیح کام کرتا رہا ہے اور فی الحال بھی صحیح کا م کر رہا ہے درمیان میں کئی مہینے یہ اتنا سلو ہوگیا تھا کہ اسمیںموجود گیمز وغیرہ جو پہلے صحیح چلتی تھیں وہ بھی باکل نہیں چل رہی تھیں حتی کہ صرف براوزنگ کرتے کرتے نڈھال ہوجاتا تھا میں نے بہت کوشش کی مختلف انٹی وائر...
by محمد طارق
Mon Dec 12, 2011 10:28 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے
Replies: 3
Views: 407

Re: یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے

ارے یہ کیا ہوا ؟
وہ مسئلہ تو جوں کا توں ہی کھڑا ہے
البتہ اب لکھائی بھی عجیب اور مدھم سی ہوچلی ہے
by محمد طارق
Mon Dec 12, 2011 9:35 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے
Replies: 3
Views: 407

یہ ایک طرف الگ تھلگ کیوں کھڑا ہے

Image
جیسے تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کیا آپ کے پاس بھی ایسے ہی دکھائی دیتا ہے؟ :!:
by محمد طارق
Mon Dec 12, 2011 9:06 pm
Forum: نوکری نامہ
Topic: ایک اہم موقع
Replies: 10
Views: 1631

Re: ایک اہم موقع

بھلے آدمی پانچ دن کافی نہیں ہوتے ہیں. اکاونٹ میں پیسے نظر آنا کچھ اور بات ہوتی ہے. اور آپ کے بنک اکاونٹ میں منتقل ہونا کچھ اور. جب آپ کے پیسے بنک اکاؤنٹ میں منتقل ہونے لگیں تب بتایئے گا تاکہ اور کوئی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے. ارے بھائی ... پانچ دن کافی ہیں یا ناکافی .بات اس پر نہیں ہے بلکہ شعیب صاح...
by محمد طارق
Mon Dec 12, 2011 1:43 pm
Forum: نوکری نامہ
Topic: ایک اہم موقع
Replies: 10
Views: 1631

Re: ایک اہم موقع

جی سر
میں نے ٹرائی کے بعد ہی یہاں شیئر کیا تھا لیکن ابھی توصرف پانچ دن ہی ہوئے ہونگے مجھے ٹرائی کیے
:hai:
by محمد طارق
Sun Dec 11, 2011 7:11 pm
Forum: نوکری نامہ
Topic: ایک اہم موقع
Replies: 10
Views: 1631

Re: ایک اہم موقع

a.a ارے بھیا ! بات یہ ہے نا کہ یہ ایک نئی چیز ہے اسلئے آپ کی حیرت بجا ہے. :o ابھی کچھ دن کی بات ہے کہ میرے پاس ایک میسیج آیا تھا اس کے بارے میں اور پھر ایک دوست نے بھی مجھے بذریعہ ای میل اس کے بارے میں اطلاع دی تھی جو کچھ ابھی انہوں نے بتایا ہے میں نے آپ سے شیئر کر دیا مگر چونکہ میری فراہم کردہ معلو...
by محمد طارق
Sat Dec 10, 2011 10:17 pm
Forum: نوکری نامہ
Topic: ایک اہم موقع
Replies: 10
Views: 1631

ایک اہم موقع

a.a اس سسٹم میں آپ کو روزانہ پانچ ads بذریعہ sms ریسیو ہونگے۔ صرف sms ریسیو کر کے اور اپنے ریفرلز بنا کر آپ ڈیلی کئی ڈالر کما سکتے ہیں ۔لیکن اس سے پہلے آپ کو انٹر نیٹ سے اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔گھبرایئے نہیں ! یہ صرف پانچ منٹ کا کام ہے۔ اکاؤنٹ بنانے کیلئے (١) یہ ویب سائٹ اوپن کریں ۔ (٢)ویب سائٹ میں یہاں...
by محمد طارق
Tue Dec 06, 2011 3:39 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

محترم چاند صاحب اگر یہ بات ہے تو پھر بات Widget لنکس کے بارے میں نہیں بلکہ Widget لیبل کے باے میں ہو رہی ہے خیر ... پھر بھی ایک خوشخبری ہے کہ ! مسئلہ حل ہو گیا ;) مسئلہ تھا لیبل Widget میں موجود عنوانات کی ترتیب کا Widget لیبل میں میں نے اور آپ نے بہت کوشش کی آپ سب کا بہت شکریہ شاید Widget لیبل میں ...
by محمد طارق
Tue Dec 06, 2011 9:17 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: z-index کیا ہے؟
Replies: 10
Views: 570

Re: z-index کیا ہے؟

مجھے بھی اس کے بارے میں معلومات مطلوب تھیں
Z-Index بارے معلومات دینے کا شکریہ
by محمد طارق
Tue Dec 06, 2011 8:17 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

a.a
بھائی شعیب کے فارمولے پر عمل ہو چکا ہے

آپ نے جو ابھی حل بتایا ہے
↑ یا ↓

یہ وہاں نہیں ہے ہوسکتا ہے دوسرے ٹیملپیٹس میں ایسی سہولت ہو
دیکھتے ہیں شعیب بھائی کیا حل نکالتے ہیں ؟
[center]بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
[/center]
by محمد طارق
Mon Dec 05, 2011 5:18 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

بھائی جان !
Category والے Widget میں یہ اشیائ ہیں
Show > All Labels : Selected Labels
Sorting> Alphabetically : By Frequency
Display > List : Cloud
Show number of posts per label
اور بس
by محمد طارق
Mon Dec 05, 2011 1:46 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

میرا مطلب یہ ہے کہ ان Categories میں اوپر نیچے کی ترتیب ہو سکے جس کو جہاں لگانا ہو اسے میں وہاں لگا سکوں یا کم سے کم اتنا تو ہو کہ جس Categorie کو پہلے ایڈ کیا وہ اوپر ہو بھر اس کے بعد والی... یا جس کو پہلے ایڈ کیا وہ نیچے ہو پھر اس کے بعد والی اوپر پھر اس کے بعد والی اس سے اوپر لیکن یہاں ترتیب حرف ...
by محمد طارق
Mon Dec 05, 2011 12:24 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

سیو بھی کیا تھا میں نے باقی آپشن لگ جاتے ہیں لیکن ترتیب یہی رہتی ہے
by محمد طارق
Sun Dec 04, 2011 11:18 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

شعیب بھائی !
یہ میں کر چکا ہوں اس سے کچھ نہیں ہوا تھا ترتیب جوں کی توں رہتی ہے
by محمد طارق
Sun Dec 04, 2011 8:54 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

شکریہ چندا ماموں
ایڈریس یہ ہے
اسمیں ذرا Categories پر نظر ڈالیے
جو آپ کو Categories نظر آرہی ہیں انمیں ترتیب پیدا ہو سکتی ہے؟
متفرق بیانات والا میں آخر میں کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ تو سب سے پہلے نمبر پر ہے
اس کا کوئی حل مجھے چاہئے
by محمد طارق
Sun Dec 04, 2011 12:00 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: Blogspot کا ایک مسئلہ
Replies: 18
Views: 937

Blogspot کا ایک مسئلہ

تمام دوستوں کو a.a میں نے ایک بلاگ بنایا یے اسمیں فی الحال ایک ممسئلہ در پیش ہے وہ یہ ہے کہ لیبل کی لسٹ میں موجود عنوانات میں کوئی ترتیب نہیں ہے بلکہ عنوانات اسبق حرف کی ترتیب پر ہیں مثلا ایک عنوان ہے اصلاحی بیانات دوسرا ہے حمد ونعت تیسرا ہے قرآن کریم ان میں ترتیب کیسے دی جائے ؟ کہ پہلے قرآن کریم کا...

Go to advanced search