Search found 137 matches

by یاور عظیم
Mon Aug 31, 2015 12:44 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل کہاں تنہائی کا پتہ ہے مجھے ابھی یہ موڑ کاٹنا ہے مجھے تُو ملاقات کی نشانی دے بھول جانے کا عارضہ ہے مجھے جسم سے روشنی نکلتی ہے جگمگانے کا تجربہ ہے مجھے کیا ہنومان کے سہارے سے اپنی سیتا کو ڈھونڈنا ہے مجھے ایک تصویر جب کبھی دیکھوں سات رنگوں کا سلسلہ ہے مجھے میں تری رات کا ستارہ تھا روشنی نے ...
by یاور عظیم
Mon Aug 03, 2015 9:10 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل

میری نظر میں رہتا ہے
چاند سفر میں رہتا ہے

دُکھ ، منحوس پرندہ ہے
عشق شجر میں رہتا ہے

خالی خالی اک انساں
بھرے نگر میں رہتا ہے

جیون بیڑا ، سرگرداں
دُکھ ساگر میں رہتا ہے

یاور ، کوئی منظر ساز
پس منظر میں رہتا ہے

یاور عظیم[/center]
by یاور عظیم
Sun Jul 05, 2015 5:00 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

آئینہ نور wrote:خوبصورت..........!!
آپ کا بہت شکریہ
by یاور عظیم
Sun Jul 05, 2015 4:50 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

اضواء wrote:بہترین ہے :clap: zub;ar
آپ کا بہت شکریہ
by یاور عظیم
Sat Jun 27, 2015 3:47 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل

خاموشی کا سرمایہ
رات کی جیبوں میں پایا

چاند کی آنکھیں روتی ہیں
چاندنی کون چرا لایا

بوڑھے پیڑ بتاتے ہیں
دھوپ اگاتی ہے سایہ

حسن سرائے کی خوشبو
عشق مسافر لے آیا

یاور ، نیند کی ٹہنی پر
خواب کا پتہ مرجھایا

یاور عظیم[/center]
by یاور عظیم
Wed Jun 24, 2015 7:14 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نظم
Replies: 12
Views: 1094

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

السلام علیکم نور ، اچھی تخلیق ہے ، جذبہ کی صداقت پر مبنی ، تکنیکی لحاظ سے اس میں وہ تسلسل موجود ہے جو عموماََ نظم کا خاصہ سمجھا جاتا ہے ، مگر غنائیت نہیں ، ہم اسے ایک "نثری نظم" کہ سکتے ہیں ، املا کی جو غلطیاں مجھے نظر آئیں ، وہ دور کر دی ہیں ، پڑھتی رہیں ، لکھتی رہیں ، سلامت رہیں ..... یا...
by یاور عظیم
Mon Jun 22, 2015 11:23 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

آئینہ نور wrote:اک وہ ہیں جو تکمیلِ سفر کر بھی چکے
اک تم ہو ابھی نامِ خدا سوچ رہے ھو..........!!
بہت ہی خوب

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
السلام علیکم ، آپ کا بہت شکریہ ، سلامت رہیں
by یاور عظیم
Mon Jun 22, 2015 1:50 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

اضواء wrote:بہترین انتخاب پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
السلام علیکم اضوا صاحبہ ، اسے میری اپنی شاعری کا انتخاب کہا جا سکتا ہے
یہ میری تازہ غزل ہے، اور میں نے ہی شئیر کی ہے
by یاور عظیم
Tue Jun 16, 2015 3:43 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل تنہائی کا گہنا ہے اور چمکتے رہنا ہے سانسوں کی پھلواری کو جیون سورج سہنا ہے آنکھوں کے بستر پر دیکھ کوئی خواب برہنہ ہے کینڈل کی خاموشی تک شور ہوا کا رہنا ہے دونوں پیاری آنکھوں نے اک اک آنسو پہنا ہے خاموشی کے ہونٹوں سے دل کا ماجرا کہنا ہے یاور ، نیند سمندر میں خواب سفینہ بہنا ہے یاور عظیم[/...
by یاور عظیم
Sat Jun 06, 2015 2:44 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل تمغہ ء حسنِ نگارش بھی نہیں چاہتے ہیں شعر کہتے ہیں ، ستائش بھی نہیں چاہتے ہیں گھر کی بنیاد میں رکھتے ہیں خرابی ہم لوگ در و دیوار میں لرزش بھی نہیں چاہتے ہیں ہم خداؤں کی پرستش کے نہیں ہیں قائل ہم اناؤں کی پرستش بھی نہیں چاہتے ہیں ہمیں روٹی نہیں ملتی یہ کتابیں پڑھ کر سو یہ بیکار کی دانش بھی...
by یاور عظیم
Tue Feb 24, 2015 10:14 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center][/center] بہت خوب یاور بھائی۔۔۔آپ کی شاعری لاجواب ہے۔۔اگر آپ اپنی شاعری کے لیے ایک الگ لڑی بناتے تو اچھا ہوتا۔۔۔۔اس طرح یہ میکس ہو جاتی ہے۔۔۔ بہت خوبصورت شاعری ہے آپکی۔۔۔۔۔شکریہ r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e السلام علیکم ، محمد شعیب صاحب ، پہلے میں ہر غزل کے لئے الگ لڑی بناتا تھا ، زین صا...
by یاور عظیم
Sat Feb 21, 2015 3:20 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

انیسہ ظفر اور اضوا صاحبہ آپ کا بہت شکریہ
by یاور عظیم
Fri Jan 23, 2015 11:18 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

السلام علیکم ، تازہ غزل پیشِ خدمت ہے [center]طلوعِ مہرِ خوش آثار دیکھنے کے لئے اُٹھا ہوں جانبِ کہسار دیکھنے کے لئے مری نگاہ نیا آسمان چاہتی ہے کبوتروں کی نئی ڈار دیکھنے کے لئے یہ آئنہ کہ مکمل نہیں ہُوا روشن بہت ہے پرتوِ فنکار دیکھنے کے لئے فصیلِ شہر پہ لوگوں کی منتظر آنکھیں مرے غنیم! تری ہار دیکھنے ...
by یاور عظیم
Mon Dec 29, 2014 3:51 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

شکریہ ،

للک کا مطلب ہے ، آرزو ، امید ، امنگ
by یاور عظیم
Sun Dec 28, 2014 5:26 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]تازہ غزل آنکھ سوئے فلک رکھی ہوئی ہے دل میں کیسی کسک رکھی ہوئی ہے زندگی کے اجاڑ رستوں میں حادثوں کی مہک رکھی ہوئی ہے تُو مجھے ڈھونڈ لے اندھیرے میں مجھ میں اِتنی چمک رکھی ہوئی ہے بادلوں سی گداز لڑکی میں بجلیوں سی کڑک رکھی ہوئی ہے احتمالِ شکستگی ہے بہت مجھ میں کم کم لچک رکھی ہوئی ہے لفظ کو آئنہ...
by یاور عظیم
Fri Dec 19, 2014 1:02 am
Forum: اردو شاعری
Topic: بھلی سی اک شکل
Replies: 5
Views: 604

Re: بھلی سی اک شکل

سلام ، عمدہ انتخاب ہے ، یہ نظم احمد فراز کی ہے
یہ سیکشن آپ کی اپنی شاعری کے لئے ہے ،
اللہ آپ کو سلامت رکھے...................یاور عظیم
by یاور عظیم
Fri Oct 17, 2014 9:53 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل ووٹوں کی تصدیق ضروری جانتے ہیں ہم اِس کو حقِ جمہوری جانتے ہیں ہم تک اُن کا سایہ آنا مشکل ہے ہم اُن پیڑوں کی مجبوری جانتے ہیں پنسل سے کب لکھی ہے تقدیرِ ہجر انمٹ ہے یہ حرفِ دُوری جانتے ہیں مصرع مصرع ڈھونے والے محنت کش شعر کمانے کو مزدوری جانتے ہیں دنیا میرا قرض چکاتی رہتی ہے لوگ مجھے اپنی ...
by یاور عظیم
Sat Oct 04, 2014 7:25 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل آپ ہوں اپنی جان کا دشمن اپنے نام و نشان کا دشمن دن نکلنے کے انتظار میں ہے موم کی اک چٹان کا دشمن اپنی ڈیوٹی عزیز رکھتا ہے وہ کرپٹ افسران کا دشمن جس نے بخشی ہے ایٹمی قوت ملک اُسی سائنسدان کا دشمن آج تک حسن کا قبیلہ ہے عشق کے خاندان کا دشمن تیر برسا رہا ہے پانی کے ابر ہے کاروان کا دشمن کیو...
by یاور عظیم
Fri May 09, 2014 1:26 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
Replies: 139
Views: 9219

Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے

[center]غزل نئے نظام کی جو ابتداء نہیں کرتی وہ قوم اپنا فریضہ ادا نہیں کرتی میں آسماں سے بغلگیر ہونا چاہتا ہوں زمین ، اپنی کشش سے رہا نہیں کرتی جو روشنی ہے تہ ِ حرف ِ مدعا ، موجود ستارگاں کے لبوں پر کِھلا نہیں کرتی سو اب لہو سے رقم کی گئی ہے دستاویز یقین ورنہ یہ خلق ِ خدا نہیں کرتی دعا کے پاس نہیں ...

Go to advanced search