Search found 449 matches

by محمد اسفند
Thu Dec 14, 2017 11:19 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے
Replies: 9
Views: 821

Re: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

شکریہ چاند بابو جی یہ ٹحیک ہو گیا ہے اس ویب سائٹ پر دوست کام کر رہا ہے ابھی کیونکہ مجھے شروع سے ہی یہ تھیم پسند نہیں تھی اب میں الگ بنا رہا ہوں وہ الگ باقی آپ کی رائے میں اس تک پہنچا دیتا ہوں
by محمد اسفند
Thu Dec 14, 2017 3:44 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے
Replies: 9
Views: 821

ورڈ پریس میں کلر تبدیل کرنا ہے

اسلام علیکم کافی دیر بعد حاضری ہوئی ہے مایوس نہ کیجئے گا مسئلہ یہ ہے کہ ایک ویب سائٹ پر کام کر رہا ہوں اس میں سب کام مکمل کر لیا ہے اب مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جو اصل قمیت ہے وہ تو کراس لائن کے ساتھ نظر آ رہی ہے جبکہ جو موجودہ قمیت اس کے فونٹ کا رنگ سفید ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ نظر نہیں آ رہی برائے مہ...
by محمد اسفند
Wed Aug 24, 2016 7:16 am
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: ہیکرز کے حملوں کا شکار یا ہیکڈ ورڈپریس سائیٹ کا حل
Replies: 17
Views: 1456

Re: ہیکرز کے حملوں کا شکار یا ہیکڈ ورڈپریس سائیٹ کا حل

چاند بابو wrote:موضوع کسی کو بھی پسند نہیں آیا یا کسی کی نظر سے نہیں گزرا؟؟؟؟
مجھے ای میل میں اطلاع آئی تھی تو پڑھا آپ نے بہت مفصل اور بہت اچھا لکھا ہے
by محمد اسفند
Wed Dec 09, 2015 4:04 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں
Replies: 20
Views: 1705

Re: نیٹ ورکنگ کے ماسٹر متوجہ ہوں

عتیق بھیا دراصل یہ ایک وائر میں دو سروسز نہیں ہوتی ہیں بلکہ ایک ہی سروس ہوتی ہے۔ اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ آپ کے دوست نے پی ٹی ایس ایل سے چار لائنز لے رکھی ہیں،ان میں ایک چار ایم بی نیٹ کی ہے اور باقی تین ایک ایک ایم بی نیٹ کی، اب آپ کا دوست یہ چاروں لائنز اپنے لوڈ بیلنسر میں داخل کر دے گا جو تمام نیٹ ...
by محمد اسفند
Wed Dec 09, 2015 3:57 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: نیٹ ورکنگ کلاس 2 ۔نیٹ ورک ،تار اورسرور کے بارے میں معلومات۔
Replies: 1
Views: 738

نیٹ ورکنگ کلاس 2 ۔نیٹ ورک ،تار اورسرور کے بارے میں معلومات۔

نیٹ ورکنگ کلاس دوم اسلام علیکم آج نیٹ ورک کی کلاس دوم اپلوڈ کی جارہی ہے کلاس 1 کورس کے بارے میں تھی اس کو اپلوڈ کرنا ابھی مناسب نہیں سمجھا۔ اس کلاس میں مندرجہ ذیل چیزوں کے بارے میں بات کی گی ہے۔ نیٹ ورک کیا ہوتا ہے؟؟ لین (LAN)کیا ہوتا ہے؟ وین(WAN)کیا ہوتا ہے؟ مین(MAN)کیا ہوتا ہے؟ انٹرنیٹ کی تار کی ا...
by محمد اسفند
Fri Oct 16, 2015 10:52 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
Replies: 8
Views: 1244

Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟

میرے خیال میں دور سے دکھائی دینے والی چیز کے لئے انسان مچھلتا ہے. کہ اگر یہ ہاتھ میں آگئی تو میں یہ کرونگا وہ کرونگا. اُسکا ایسا خیال رکھونگا، ایسی قدر کرونگا کہ لوگ حیران رہِ جائیں گے. مگر جب وہ چیز ہاتھ آجاتی ہے. تو انسانی فطرت کے عین مطابق کچھ وقت کے بعد اُس سے دل بھر سا جاتا ہے. اورانسان کہیں ک...
by محمد اسفند
Thu Oct 15, 2015 9:43 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
Replies: 8
Views: 1244

ایسا کیوں ہوتا ہے؟

میں ماہرین سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک بلاگر کافی شوق سے اردو بلاگ بناتا ہے بلاگ چلتا بھی ہے مگر اس میں لکھنے کا شوق کم ہو جاتا ہے یا کوئی اور وجہ اس کا بلاگ ویران ہو جاتا ہے.
جیسا کہ آج کل میرا اور اکثر بلاگر کا حال ہے .
اس کی وجوہات کیا ہیں؟
by محمد اسفند
Mon Sep 14, 2015 12:09 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے
Replies: 13
Views: 1379

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیں‌کیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ...
by محمد اسفند
Mon Sep 07, 2015 5:42 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے
Replies: 13
Views: 1379

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیں‌کیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ...
by محمد اسفند
Mon Sep 07, 2015 4:35 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے
Replies: 13
Views: 1379

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

اسکو کنورٹ نہیں کرنا اسکی بس ISO بنا نا ہے. کیونکہ VM WARE اس ISO فائل کو ریڈ کر سکتا ہے. بھائ جان لگتا ہے آپ بات کو سمجھے نہیں ISO اس لئے بنانی ہے کہ اس کو دوسرے کمپیوٹر پر استعمال کے قابل بنایا جا سکے مسلا جس سے میکروٹک لی ہے اس نے اس کو وی ایم وئیر میں انسٹال کر رکھا ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کو وی...
by محمد اسفند
Wed Sep 02, 2015 6:16 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے
Replies: 13
Views: 1379

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

اسفند میاں کسی بھی فائل کو ISO فائل میں محفوظ کیا جا سکتا ہے. اسکے لئے سسٹم میں میجک آئی ایس اُو یا پھر پاور آئی ایس اُو کو انسٹال کرلیں. اور پھر کسی بھی فائل پر رائیٹ کرکے ایڈ ٹو آئی ایس اُو کے ذریعے فائل کی ISO بنا سکتے ہیں. http://i1168.photobucket.com/albums/r483/pearlcom/Urdunama/Untitled1_zps...
by محمد اسفند
Wed Sep 02, 2015 9:32 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے
Replies: 13
Views: 1379

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

بھائی جان فائل کا فارمیٹ vmware کا ہے پاور ISoاسے سپورٹ نہیں کرتا
by محمد اسفند
Tue Sep 01, 2015 12:58 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے
Replies: 13
Views: 1379

VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

اسلام علیکم بات یہ ہے کہ میکروٹک کا نیا ورژن 6.0 vmware ورچول میشن پر انسٹال ہے کیا اور اس میں رجسٹرڈ بھی ہےاب میں اس کو ISOمیں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ اس کو پی سی پر انسٹال کر سکوں رہنمائی فرمائیں کہ یہ کیسے ہو گا
by محمد اسفند
Sun Aug 30, 2015 9:35 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: اب فیس بک آسان اور خوبصورت انداز میں استعمال کریں۔
Replies: 1
Views: 868

اب فیس بک آسان اور خوبصورت انداز میں استعمال کریں۔

فیس بک فلیٹ سے فیس بک کو نئے انداز میں دیکھیں http://1.bp.blogspot.com/-rBUY5UZb__8/VeH7wHNh6YI/AAAAAAAABeg/k8Xq5tsx9q8/s400/safe_image.jpg اسلام علیکم اگر آپ فیس بک کے پرانے انٹرفیس کو استعمال کر کے اکتا چکے ہیں اور اس کو نئے انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں تیار ہو جائیں۔ آپ فیس بک کو نئے اندز میں دیکھ ...
by محمد اسفند
Wed Aug 12, 2015 10:42 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے
Replies: 10
Views: 1229

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

چاند بابو wrote:ارے واہ اسفند میاں یکم اگست کو آپ نے پوسٹ لگائی اور دو اگست کو میں نے جواب دے دیا.
ایک فورم پر اس سے جلدی کس طرح کی توقع کر سکتے ہیں آپ.
ویسے اگر جسے دیر کہتے ہیں وہ دیکھنی ہے تو ایک اور پوسٹ لگاؤ پھر بتاؤں گا. :P
نہیں جناب بات از مذاق میں کہی ہے
by محمد اسفند
Tue Aug 11, 2015 10:32 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے
Replies: 10
Views: 1229

Re: گوگل مجھے وارنگ کیوں دے رہا ہے

میاں محمد اشفاق wrote:اب کیا کر سکتے ہیں جناب پریشان ہونا پاکستانی ہونے کی خاص نشانی ہے
یہ بھی ٹھیک ہے
ویسے ایک بات نوٹ‌ک ہے میں نے آپ لوگ میرے مرسلے کا جواب جلدی نہیں دیتے ہو n;a;n;a
by محمد اسفند
Tue Aug 11, 2015 10:31 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: ڈومین پارگنگ کیا ہوتا ہے
Replies: 1
Views: 721

ڈومین پارگنگ کیا ہوتا ہے

اسلام علیکم مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ڈومین پارکنگ کیا ہے اور اس پر ایڈ لگانے کا کیا فائدہ ہے
by محمد اسفند
Mon Aug 10, 2015 3:56 pm
Forum: تصاویر
Topic: پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر
Replies: 2
Views: 641

Re: پاکستان بنتے وقت کی کچھ خاموش تصاویر

اے میرے وطن کے جیالے جوانوں
بھلا دی ہیں تم نے وہ داستانیں
ہے لاکھوں‌شہیدیوں کی قربانیوں سے
ملا تھا یہ وطن لٹا کر کے جانیں
by محمد اسفند
Mon Aug 10, 2015 11:10 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شداد کی جنت 2015 میں (ظفر جی کے قلم سے )
Replies: 0
Views: 726

شداد کی جنت 2015 میں (ظفر جی کے قلم سے )

صاَلح عنسی شداد کا قصہ سنا رہا تھا- ہم سب بگھی کے ھچکولے کھاتے بڑے انہماک سے سن رہے تھے- لیکن میرا تخیل کچھ اور ہی تانے بن رہا تھا- شداد نے چوکور میز کانفرنس بلائ....اور باغ ارم ھاؤسنگ پراجیکٹ کا اعلان کر دیا- " میں آج سے بحیثیت بادشاہ اور فوجی سربراہ ملک بھر ایمر جنسی کا نفاذ کرتا ہوں- اور بڑے...
by محمد اسفند
Thu Aug 06, 2015 11:45 am
Forum: منظر پس منظر
Topic: ملا عمر ہے یا نہیں
Replies: 1
Views: 823

ملا عمر ہے یا نہیں

ملا عمر ہے یا نہیں...مجھے اب بھی نہیں پتا...مجھے پہلے بھی نہیں پتا تھا...یہ وہ چھپا ہوا گلاب تھا...کہ جسکی کا پودا نامعلوم جگہ پر بڑھتا رہا... نا کبھی انکا ویڈیو بیان جاری ہوا نا آڈیو سنا...مطلب یہ کہ میرے پاس کوئ ثبوت نہیں کہ ملا صاحب تھے کہ نہیں... نام سنتا رہا...ایک آدھ "بلیک اینڈ وائٹ"...

Go to advanced search