عامر فاروق بھائی اس کے بارے مے کچھ مواد جو wikipediaسے میں نے دیکھا ہے اُس کے مطابق تین سے چار ڑیپورٹ بنائی گئی ہیں. جس میں لمبا دڈیوٹی ٹائم اور چائنیز اور تائوانوں کے آپس میں اختلاف کو بتایا گیا ہے 2009میں ایک 25سال کے لڑکے نے خودکشی کی اور مرنے سے پہلے یہ کہا کے اُس کو کومپنی کے بندوں نے مارا پیٹا...
اسلام و علیکم
میں اپنا نام داخل کروانا چاہتا ہوں. مجھے یقین ہے ک میرا نام پہلے ڑجسٹر میں نہیں ہو گا. مجھے اردو سے دور گئے ہوے کافی وقت ہو گیا ہے.اور ساتھ یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ.میری غلطیوں کو معاف کیا جائےاور میری اردو میں رہنمائی کی جائے