Search found 81 matches

by لدھیانوی
Mon Jan 19, 2015 5:00 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟
Replies: 4
Views: 663

Re: ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے وائی فائی راؤٹر کے سلسلہ میں رہنمائی درکار ہے- میں کوئی ایسی ڈیوائس چاہتا ہوں جس سے کچھ زیادہ فاصلہ تک وائی فائی ایکسس ہو سکے- عام طور پر 100 میٹر تک کی رینج میں وائی فائی راؤٹر ملتے ہیں-کیا کسی ساتھی کا اس میں تجربہ رہا ہے کہ 500 میٹر یا ایک کلو میٹر تک انڈور اس...
by لدھیانوی
Tue May 27, 2014 2:18 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: پے پال اکاؤنٹ
Replies: 9
Views: 1242

پے پال اکاؤنٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عزیز سعودیہ سے پے پال کا اکاؤنٹ بنانے کے خواہشمند ہیں- وہ جدہ میں مقیم ہیں- اس بارہ میں اگر کوئی ساتھی رہنمائی فرماسکیں تو بھت اچھا ہوگا- 1- پے پال کے ساتھ سعودیہ سے بینک اکاؤنٹ لنک کیا جاسکتا ہے؟ 2- اور اس کے لئے کونسا بینک زیادہ بہترہے کہ جس میں وہ اکاؤنٹ کھلوا...
by لدھیانوی
Tue May 27, 2014 2:03 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آڈیو ہوسٹنگ سروس
Replies: 21
Views: 2304

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

بہت بہتر-جزاکم اللہ
by لدھیانوی
Sun May 25, 2014 11:08 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آڈیو ہوسٹنگ سروس
Replies: 21
Views: 2304

Re: آڈیو ہوسٹنگ سروس

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا اسے https://soundcloud.com" onclick="window.open(this.href);return false; کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے؟
اگر کسی ساتھی کو اس حوالہ سے معلومات ہوں تو ضرور آگاہ کرے-
جزاک اللہ
by لدھیانوی
Sat Aug 31, 2013 1:23 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: میری ماں کی بالیاں
Replies: 6
Views: 1128

Re: میری ماں کی بالیاں

بہت خوب-
ماں ماں ہی ہوتی ہے-
by لدھیانوی
Sun Aug 25, 2013 11:56 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: ایک اور پیش امام کو شہید کردیا گیا
Replies: 3
Views: 493

ایک اور پیش امام کو شہید کردیا گیا

ایک اور پیش امام کو شہید: ہمارے محلہ کی جامع مسجد امیر معاویۃ کے پیش امام مولانا اکبر سعید فاروقی کو آج قاتلانہ حملہ میں شہید کردیا گیا- انا للہ وانا الیہ راجعون دعا فرمائیں کہ اللہ انکے درجات کو بلند فرمائے-اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے- آمین یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے- اس سے قبل 3 سا...
by لدھیانوی
Sat Aug 17, 2013 5:12 am
Forum: مذہبی مسائل اور انکے حل
Topic: ایصالِ ثواب کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے شروع کیا جائ
Replies: 1
Views: 889

ایصالِ ثواب کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے شروع کیا جائ

س… میں ذکر کرنے سے پہلے ایک بار سورہٴ فاتحہ، تین بار قل ہو اللہ شریف، اوّل آخر دُرود شریف پڑھ کر اس طرح دُعا کرتا ہوں: “یا اللہ! اس کا ثواب میرے مخدوم و مکرم حضرت․․․․․ دامت برکاتہم سے لے کر میرے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک میرے سلسلے کے تمام مشائخ کرام تک پہنچادے اور ان کے فیوض و برکات...
by لدھیانوی
Sun Apr 22, 2012 11:59 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ان پیج یا کورل ڈرا میں ماسٹر پیج
Replies: 6
Views: 1170

Re: ان پیج یا کورل ڈرا میں ماسٹر پیج

شعیب بھائی! بک کے انداز سے متعلق جو میں نے عرض کیا تھا،اسکی مثال یہ ہے:
http://flippingbook.com/demo/
یہ سافٹ وئیر مجھے مل گیا ہے الحمد للہ
اللہ کرے کہ یہ کارگر ثابت ہو-
by لدھیانوی
Fri Apr 13, 2012 4:19 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ان پیج یا کورل ڈرا میں ماسٹر پیج
Replies: 6
Views: 1170

Re: ان پیج یا کورل ڈرا میں ماسٹر پیج

شعیب بھائی! اگر ان پیج پر بارڈر لگانے کا تجربہ کرلیتے ہیں-اس کے لئے کیا طریقہ کار ہوگا- یعنی بارڈر کس فارمیٹ میں ہونا چاہئے؟ اگر سادہ بارڈر لگ سکتا ہے تو ہم امیج رکھ کر اس طرح کی ڈیزائننگ بھی شاید لا سکیں- کورل پر یہ کام مکمل ہونے کے بعد تو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے-مگر خاصا وقت طلب کام ہے- پی ڈی ایف ک...
by لدھیانوی
Thu Apr 12, 2012 1:23 am
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ان پیج یا کورل ڈرا میں ماسٹر پیج
Replies: 6
Views: 1170

ان پیج یا کورل ڈرا میں ماسٹر پیج

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی خیریت سے ہوں گے خاصے عرصے بعد آپ ساتھیوں سے ملاقات ہورہی ہے- اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے-آمین میں حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ کی کتب کو پی ڈی ایف کی صورت میں ویب سائٹ پر اپڈیٹ کرنا چاہ رہا ہوں- اس سلسلے میں آپ ساتھی...

Go to advanced search