Search found 81 matches

by لدھیانوی
Sun Aug 21, 2011 10:05 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: رمضان المبارک آخری عشرہ میں ہونے والے بیانات براہ راست سنئے
Replies: 5
Views: 853

رمضان المبارک آخری عشرہ میں ہونے والے بیانات براہ راست سنئے

شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید نور اللہ مرقدہ کے قائم کردہ ادارہ مدرسہ زکریا الخیریہ لدھیانوی شہید روڈ فیڈرل بی ایریا میں ہونے والے طاق راتوں کے بیانات انشاء اللہ براہ راست نشر کئے جائیں گے پروگرامز کی ترتیب: 21ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم 23ویں شب:...
by لدھیانوی
Sun Aug 14, 2011 9:25 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: اِعتکاف کے مسائل
Replies: 2
Views: 754

اِعتکاف کے مسائل

س… اِعتکاف کیوں کرتے ہیں؟ اور اس کا کیا طریقہ ہے؟ ج… رمضان المبارک کے آخری دس دن مسجد میں اِعتکاف کرنا بہت ہی بڑی عبادت ہے، اُمّ الموٴمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اِعتکاف فرمایا کرتے تھے۔ (بخاری و مسلم) اس لئے الل...
by لدھیانوی
Sun Aug 14, 2011 9:05 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: صدقہٴ فطر کے مسائل
Replies: 2
Views: 658

صدقہٴ فطر کے مسائل

س… صدقہٴ فطر کس پر واجب ہے اور اس کے کیا مسائل ہیں؟ ج… صدقہٴ فطر کے مسائل حسبِ ذیل ہیں: ۱:… صدقہٴ فطر ہر مسلمان پر جبکہ وہ بقدرِ نصاب مال کا مالک ہو، واجب ہے۔ ۲:… جس شخص کے پاس اپنی استعمال اور ضروریات سے زائد اتنی چیزیں ہوں کہ اگر ان کی قیمت لگائی جائے تو ساڑھے باون تولے چاندی کی مقدار ہوجائے تو ی...
by لدھیانوی
Sun Aug 14, 2011 8:55 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: روزہ دار کا روزہ رکھ کر ٹیلیویژن دیکھنا
Replies: 6
Views: 736

روزہ دار کا روزہ رکھ کر ٹیلیویژن دیکھنا

س… رمضان المبارک میں اِفطار کے قریب جو لوگ ٹیلیویژن پر مختلف پروگرام دیکھتے ہیں، مثلاً: انگریزی فلم، موسیقی کے پروگرام وغیرہ، تو کیا اس سے روزے میں کوئی فرق نہیں آتا؟ جبکہ ہمارے ہاں اناوٴنسرز خواتین ہوتی ہیں، اور ہر پروگرام میں بھی عورتیں ضرور ہوتی ہیں۔ اس ضمن میں ایک بات یہ کہ جو مولانا صاحب اِفطا...
by لدھیانوی
Sat Jul 16, 2011 1:43 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شب برات کے موضوع پر انتہائی اہم اور مختصر بیان
Replies: 3
Views: 772

شب برات کے موضوع پر انتہائی اہم اور مختصر بیان

شب برات کے موضوع پر انتہائی اہم اور مختصر بیان:
بتاریخ: 15جولائی 2011
شیخ التفسیر والحدیث حضرت مولانا منظور احمد نعمانی دامت برکاتہم:


[link]http://shaheedeislam.com/bayanat/maulan ... med-nomani[/link]
by لدھیانوی
Fri Jun 10, 2011 10:17 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: تحفظ ختم نبوت کانفرنسز-جون 2011-
Replies: 6
Views: 812

Re: تحفظ ختم نبوت کانفرنسز-جون 2011-

جی انشاء اللہ یہ تمام پروگرامز شہید اسلام ڈاٹ کام میں ختم نبوت سیکشن میں اپ ڈیٹ کئے جائیں گے-
by لدھیانوی
Fri Jun 10, 2011 1:20 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: تحفظ ختم نبوت کانفرنسز-جون 2011-
Replies: 6
Views: 812

تحفظ ختم نبوت کانفرنسز-جون 2011-

[center]تحفظ ختم نبوت کانفرنسز-جون 2011- خصوصی بیان حضرت مولانا اللہ وسایا دامت برکاتہم
Image[/center]
by لدھیانوی
Tue Apr 19, 2011 9:55 am
Forum: تصاویر
Topic: یہ کیا تماشا ہے ؟؟
Replies: 8
Views: 337

Re: یہ کیا تماشا ہے ؟؟

عجیب
by لدھیانوی
Mon Apr 18, 2011 9:35 am
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ونڈوز 7 میں سی ڈرائیو میں خالی جگہ کا مسئلہ
Replies: 12
Views: 444

Re: ونڈوز 7 میں سی ڈرائیو میں خالی جگہ کا مسئلہ

جزاکم اللہ خیرا-
حضرت میں اس وقت مدرسہ میں ہوں
الحمد للہ یہاں سی ڈرائیو میں خوب گنجائش ہے-اس کو میں انشاء اللہ گھر جا کر چیک کروں گا-جہاں سی ڈرائیو دوبارہ صفر بائٹ ہو چکی ہے-
اللہ آپ کو خوش رکھیں-آمین-
by لدھیانوی
Sun Apr 17, 2011 6:19 pm
Forum: ٹیکنالوجی
Topic: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے کا طریقہ
Replies: 29
Views: 2938

Re: اپنی ویب سائیٹ سے ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سرور بنانے ک

امتیاز بھیا پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ یہ برینڈڈ ایس ایم ایس کہتے کس بلا کو ہیں. پھر میں کوشش کروں گا کہ آپ کے سوال کا جواب دے سکوں. ماشاء اللہ !! بہت خوب ! میں نے اس پوسٹ کو پڑھتے ہوئے سوچا تھا کہ برانڈ ایس ایم ایس کا پوچھوں گا-مگر ہمارے بھائی امتیاز نے یہ سوال مجھ سے پہلے کردیا- اللہ انہیں خوش رکھے-...
by لدھیانوی
Sun Apr 17, 2011 5:35 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ونڈوز 7 میں سی ڈرائیو میں خالی جگہ کا مسئلہ
Replies: 12
Views: 444

ونڈوز 7 میں سی ڈرائیو میں خالی جگہ کا مسئلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام احباب خیرو عافیت سے ہونگے- میرا مسئلہ کچھ ایسا ہے کہ میں ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں، اور میری سی ڈرائیو تقریبا پچیس جی بی ہے-3 دن پہلے اس میں خالی جگہ صفر بائٹ ہوگئی تھی-میں نے 1٫5 جی بی خالی کی اور آج دیکھ رہا ہوں تو تقریبا 200 ایم بی رہ گئی ہے- اور ...
by لدھیانوی
Fri Apr 15, 2011 11:28 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: www.vir-zone.com
Replies: 15
Views: 632

Re: www.vir-zone.com

ماشاء اللہ!
بہت عمدہ سائٹ آپ نے شئیر کی-اللہ جزائے خیر عطا فرمائیں- اور اس کو ہم سب ساتھیوں کے لئے نفع کا ذریعہ بنائے-آمین
by لدھیانوی
Tue Apr 12, 2011 9:24 pm
Forum: آج کا کارٹون
Topic: متحدہ کا لاہور جلسہ
Replies: 15
Views: 1125

Re: متحدہ کا لاہور جلسہ

یہ حالات ہیں-

Go to advanced search