Search found 33 matches

by jawed_deewan
Wed Oct 05, 2022 10:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: علمائے کرام سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 1062

علمائے کرام سے چند سوالات

علمائے کرام وارثان انبیاء قرار دیے گئے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی حیثیت ایک مربی، ایک قائد، ایک مرکز اتحاد کی بنتی ہے۔ مسلمان ان سے رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو چل ک...
by jawed_deewan
Sat Feb 27, 2021 1:27 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت
Replies: 0
Views: 466

فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

اسلام میں مال کی حیثیت رسول اللہ ﷺ کے بہت سے ارشادات سے مسلمان کی زندگی میں مال کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ مثلًا آپ ﷺ کا ارشاد عالی ہے: عن حكيم بن حزام عن النبي ﷺ قال ‏ اليد العليا خير من اليد السفلى وابدا بمن تعول وخير الصدقة عن ظهر غنى ومن يستعفف يعفه الله ومن يستغن يغنه الله (صحیح البخاری، كتاب الزك...
by jawed_deewan
Thu Jan 28, 2021 7:20 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-2: تمہید
Replies: 0
Views: 444

فضائل تجارت-2: تمہید

تمہید ہر انسان کی جو چند بنیادی ضرورتیں ہیں ان میں خوراک، لباس اور گھر شامل ہیں جن کا حصول مال ہی کے ذریعے ممکن ہے۔ مال ہی کے ذریعے انسان اپنی جان، مال اور آبرو کی حفاظت کرسکتا ہے۔ مال ہی کے ذریعے سے دین و دنیا کے بہت سے کاموں میں سہولت حاصل ہوتی ہے۔ مال نہ صرف فرد بلکہ جماعت کے وجود کے لیے بھی انت...
by jawed_deewan
Wed May 13, 2020 4:15 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: فضائل تجارت-1:پہلی بات
Replies: 1
Views: 643

فضائل تجارت-1:پہلی بات

پہلی بات کسب معاش یعنی روزی کمانے کے لیے کوشش کرنا اسلام میں مطلوب ہے۔ بلکہ اللہ کے عائد کردہ اور فرائض کے بعد ایک فرض ہے۔ تمام انبیاء علیہم السلام نے اس فرض کو نبھایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اپنی روزی خود کماؤ۔ مانگنا آپ ﷺ نے جائز قرار دیا مگر صرف اس صورت میں کہ وسائل نہ ہوں ...
by jawed_deewan
Fri Mar 23, 2018 1:00 pm
Forum: سیاست
Topic: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار
Replies: 7
Views: 1187

Re: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟-2: بنیادی نکات، اختصاریہ، کیا کام کرنا ہے؟

محترم میرے خیال میں بجائے یہ پوسٹ کے لئے ایک الگ دھاگہ کھولا جائے آپ یہیں اسی موضوع میں‌ہی تمام پوسٹس لکھتے جائیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ سابقہ تینوں‌پوسٹس میں نے یہیں ایک موضوع تلے یکجا کر دی ہیں۔ السلام علیکم بہت شکریہ! میں نے باقی مضمون ایک دھاگے میں پوسٹ کردیا ہے۔ آپ سارا کا سارا مضمون ایک دھاگے ...
by jawed_deewan
Fri Mar 23, 2018 12:55 pm
Forum: سیاست
Topic: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار
Replies: 7
Views: 1187

[سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

اس کام کا طریقہ کار یا لائحہ عمل گروپ کا قیام اس کام کی بنیاد گروپ کا قیام ہے۔ یہ گروپ ان ہم خیال لوگوں پر مشتمل ہوگا جو اپنی کوششوں کو اجتماعی شکل دینا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان کی سیاست میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا سکیں۔ اس کام کو ملک گیر سطح پر کرنا ہے۔ پاکستان کے ہر ہر حلقے اور ہرہر محلے کی سطح پر گرو...
by jawed_deewan
Thu Mar 22, 2018 6:50 am
Forum: سیاست
Topic: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار
Replies: 7
Views: 1187

[سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟-2: بنیادی نکات، اختصاریہ، کیا کام کرنا ہے؟

اس کتابچے کے بنیادی نکات اس کتابچے میں کوئی نیا نظام پیش نہیں کیا گیا بلکہ موجودہ جمہوری نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے آپ کو خیر کے کام میں لگانا ہے۔ اس کتابچے میں پیش کردہ لائحہ عمل کے بنیادی نکتے یہ ہیں: 1) منتخب نمائندوں کے حوالے سے کام کرنے کا ایک ڈھنگ 2) منتخب نمائندوں کو کھلا اور واشگاف پیغام...
by jawed_deewan
Thu Mar 22, 2018 6:44 am
Forum: سیاست
Topic: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار
Replies: 7
Views: 1187

[سیاسی شعور] ووٹ کی شرعی حیثیت

ووٹ کی شرعی حیثیت عام طور پر لوگ ووٹ دینے کو ایک ایسا معاملہ سمجھتے ہیں جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں جس کی وجہ سے وہ کسی احساس ذمہ داری سے بے خبر اس کو استعمال کرتے ہیں۔بلکہ اکثر اوقات ایسے شخص کے حق میں استعمال کرتے ہیں جو فکر آخرت سے بے خبر ہوتا ہے جس کے اثرات اس دنیا میں بھی سب کو بھگتنے پڑتے ہیں...
by jawed_deewan
Tue Mar 20, 2018 9:02 pm
Forum: سیاست
Topic: [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار
Replies: 7
Views: 1187

[سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟ ایک مکمل طریقہ کار

السلام علیکم، ایک دلچسپ موضوع کا آغاز کررہا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہے اردو زبان میں اس طرح کی کوئی چیز دستیاب نہیں ہے۔ان شاء اللہ چند قسطوں میں ایک مکمل لائحہ عمل پیش کروں گا جس کا مقصد آپ کی قوت فکر کو مہمیز لگانا ہے۔ پڑھنے کے بعد اپنی رائے سے ضرور نوازیے گا۔ ===================================...
by jawed_deewan
Thu Jul 27, 2017 1:45 pm
Forum: نثر
Topic: ذہنی کنکر
Replies: 1
Views: 597

ذہنی کنکر

کبھی تو آپ کو بھی یہ تجربہ ہوا ہو گا کہ جوتے میں ایک کنکر گھس گیا جو بعض اوقات چاول کے دانے سے بڑا نہیں ہوتا لیکن آپ کے لیے دو قدم چلنا دشوار کر دیتا ہے۔ آپ کی فوری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس سے نجات حاصل کی جائے۔ آپ فورا رک جاتے ہیں۔ ماحول سے بے پرواہ جوتا پیر سے نکالتے ہیں اس کنکر کو جھاڑ دیتے ہیں۔ آپ...
by jawed_deewan
Thu Apr 20, 2017 9:36 pm
Forum: سیاست
Topic: (سیاسی شعور) آپ کس کو ووٹ نہ دیں
Replies: 0
Views: 486

(سیاسی شعور) آپ کس کو ووٹ نہ دیں

ووٹ ایک اہم ذمہ داری ہے! اس ذمہ داری کو بہتر سے بہتر طریقے سے ادا کرنا ہمارا دینی اور قومی فریضہ ہے۔ اس فریضے کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے نمائندے کے انتخاب میں پوری کوشش کی جائے کہ وہ آپ کی نمائندگی کا اہل ہو۔ اس بروشر میں بعض ان وجوہات کا ذکر ہے جن کی وجہ سے کوئی امیدوار آپ ک...
by jawed_deewan
Mon Sep 19, 2016 11:32 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-11: کرامت کی حقیقت
Replies: 1
Views: 892

شرک کو سمجھیے-11: کرامت کی حقیقت

کرامت کی حقیقت شرک کی ساری بنیاد صرف یہ عقیدہ ہے کہ اللہ کے نیک بندوں کےپاس بھی خدائی معاملات میں تصرف کرنے کے اختیارات ہیں۔ اس عقیدے کی بنیاد بزرگان دین کی کرامتیں بنتی ہیں۔اس لیے ضروری ہے کہ کرامت کی حقیقت کو سمجھ لیا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں ایک قانون جاری فرما رکھا ہے جسے قانون فطرت ک...
by jawed_deewan
Mon Sep 19, 2016 11:30 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-10: غیر اللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟، مشرکین عرب اور کلمہ گو مشرک، شفاعت کس کو کہتے ہیں
Replies: 0
Views: 459

شرک کو سمجھیے-10: غیر اللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟، مشرکین عرب اور کلمہ گو مشرک، شفاعت کس کو کہتے ہیں

غیراللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟ ياايها الناس ضرب مثل فاستمعوا له ان الذين تدعون من دون الله لن يخلقوا ذبابا ولو اجتمعوا له وان يسلبهم الذباب شيئا لا يستنقذوه منه ضعف الطالب والمطلوب (الحج: 73-74) ترجمہ: لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھ...
by jawed_deewan
Mon Sep 19, 2016 11:29 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-9: کس کو پکارا جائے، دعا عبادت ہے
Replies: 0
Views: 481

شرک کو سمجھیے-9: کس کو پکارا جائے، دعا عبادت ہے

کس کو پکارا جائے؟ اوپرالہ کون ہوتا ہے؟ کے عنوان کے تحت واضح کیا گیا کہ الہ کے مفہوم میں کیا کچھ داخل ہے۔ اولا تو پیچھے جو کچھ بیان کیا گیا اس کے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ پکارے جانے کے قابل صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لیکن وہ مسلمان جو اپنی حاجتوں کے لیے غیراللہ کو پکارتے ہیں، یہاں قرآنی آیات پیش خدم...
by jawed_deewan
Thu Sep 08, 2016 3:13 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-8: عبادت کی حقیقت
Replies: 0
Views: 450

شرک کو سمجھیے-8: عبادت کی حقیقت

عبادت کی حقیقت لفط الہ کا اردو زبان میں ترجمہ معبود سے کیا جاتا ہے۔ یعنی وہ جس کی عبادت کی جائے۔ الہ میں اور عبادت میں گہرا تعلق ہے۔چنانچہ لفظ الہ کی حقیقت سمجھنے کے لیے عبادت کی حقیقت کو سمجھنا بھی ضروری ہوا۔ عبادت کی حقیقت کسی ہستی کے لیے اپنی مرضی سے قولا یا فعلا اظہار ذلت (انکساری) و عاجزی کرنا...
by jawed_deewan
Thu Sep 08, 2016 3:11 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-7: انسان کی دو خواہشیں
Replies: 0
Views: 415

شرک کو سمجھیے-7: انسان کی دو خواہشیں

ارشاد باری تعالیٰ ہے: واذا اذقنا الناس رحمة فرحوا بها وان تصبهم سيئة بما قدمت ايديهم اذا هم يقنطون الروم: 36 اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر ان کے عملوں کے سبب جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی تکلیف پہنچے تو ناامید ہو کر رہ جاتے ہیں انسان بنیادی ...
by jawed_deewan
Mon Sep 05, 2016 3:12 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-6: مشرکوں سے چند سوالات
Replies: 0
Views: 420

شرک کو سمجھیے-6: مشرکوں سے چند سوالات

مشرکوں سے چند سوالات ام من خلق السمٰوٰت والارض وانزل لكم من السماء ماء فانبتنا به حدائق ذات بهجة ما كان لكم ان تنبتوا شجرها ء اله مع الله بل هم قوم يعدلون (النمل: 60) بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اگائے۔ تمہ...
by jawed_deewan
Mon Sep 05, 2016 3:10 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-5: شرک کی حقیقت، الہ کون ہوتاہے؟
Replies: 0
Views: 408

شرک کو سمجھیے-5: شرک کی حقیقت، الہ کون ہوتاہے؟

شرک کی حقیقت الادب المفرد اور سنن النسائی میں روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا: ما شاء الله وشئت ترجمہ: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں آپ ﷺ نے فرمایا: جعلت لله ندا تو نے اللہ کا شریک ٹھہرا دیا ما شاء الله وحده (بلکہ یوں کہو) جو اللہ چاہے یہاں کہنے والے نے جو انداز اخ...
by jawed_deewan
Thu Jul 16, 2015 9:02 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-4: کیا صرف بت پرستی ہی شرک ہے؟
Replies: 0
Views: 839

شرک کو سمجھیے-4: کیا صرف بت پرستی ہی شرک ہے؟

پیچھے جو کچھ بیان ہوا اس سے معلوم ہوا کہ مشرکین عرب نہ اللہ کا انکار کرتے تھے، نہ وہ رسول اللہ ﷺ کی دعوت کا انکار ان ﷺ کی ذات کی وجہ سے کرتے تھے نہ ہی وہ اعمال سے بھاگتے تھے۔ مزید یہکہ وہ صرف بے جان پتھروں کی عبادت نہیں کرتے تھے بلکہ ان کی سوچ اور فکر اس سلسلے میں یہ تھی کہ یہ بت اللہ تک پہنچنے کا و...
by jawed_deewan
Mon Jul 13, 2015 1:39 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: شرک کو سمجھیے-3: مشرکین عرب رسول اللہ ﷺ کے بارے میں کیا کہتے
Replies: 0
Views: 679

شرک کو سمجھیے-3: مشرکین عرب رسول اللہ ﷺ کے بارے میں کیا کہتے

مشرکین عرب کی آپ ﷺ کے بارے میں رائے مشرکین عرب رسول اللہ ﷺ کی دعوت قبول نہ کرنے کا سبب آپ ﷺ کی ذات نہ تھی بلکہ وہ آپ ﷺ کے اخلاق کے گرویدہ تھے۔ ایک بار ابوجہل نے آپ ﷺ سے کہا: قد نعلم يا محمد انك تصل الرحم ، وتصدق الحديث ، ولا نكذبك ، ولكن نكذب الذي جئت به۔ (سنن الترمذی) ترجمہ: ہم جانتے ہیں کہ بے شک ...

Go to advanced search