Search found 18 matches

by سید شاہ رُخ کمال
Fri Sep 21, 2012 7:38 am
Forum: اردو کالم
Topic: مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم
Replies: 7
Views: 659

Re: مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم

شاہ رخ بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں مگر میں یہاں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ اگر اس کے خلاف سخت اقدام نہ کیا گیا تو مستقبل میں اس سے بھی ذیادہ گستاخی ہو سکتی ہے . جناب آپ بجا فرما رہے ہیں۔ میں نے کہیں بھی احتجاج کے خلاف نہیں لکھا۔ میں تو صرف یہی کہا ہے کہ احتجاج ضرور کریں مگر غصے کے ساتھ نہیں...
by سید شاہ رُخ کمال
Mon Sep 17, 2012 9:04 pm
Forum: اردو کالم
Topic: مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم
Replies: 7
Views: 659

Re: مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم

مجھے یہ لکھتے ہوئے بہت خوشی ہے کہ پاکستانی عیسائیوں کے چینل اسحاق ٹی۔ وی پر اس فلم کی بھرپور مذمت کر کے اس چیز کو واضح کر دیا گیا کہ ہر قوم میں ایسے لوگ کالی بھیڑیں موجود ہوتی ہیں اور کسی ایک شیطان کی حرکت کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ پوری قوم یہی خیال رکھتی ہے۔
by سید شاہ رُخ کمال
Mon Sep 17, 2012 4:30 am
Forum: اردو کالم
Topic: مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم
Replies: 7
Views: 659

مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم

[center]:bismillah:;[/center] السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہٗ! دو دن قبل میرے والد ِ محترم نے مجھ سے پوچھا کہ کیا مجھے رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخانہ فلم کی نشریات کے متعلق کوئی علم ہے۔ مجھے علم نہ تھا کیونکہ میں خبریں دیکھتا ہوں نہ اخبارات کا قاری ہوں۔ میرا خیال یہ ہے کہ چھوٹی چھوٹی خبروں کا علم...
by سید شاہ رُخ کمال
Sat Jul 07, 2012 10:26 pm
Forum: نثر
Topic: مختصر موازنۃ ما بین الفراق و الوصال
Replies: 3
Views: 1743

مختصر موازنۃ ما بین الفراق و الوصال

[center]مختصر موازنۃ ما بین الفراق و الوصال تحریر: صاحبزادہ سیّد شاہ رُخ کمال مکرّم گیلانی[/center] مندرجہ ذیل پوسٹ کا اصل ربط یہ ہے . فراق اور وصال کے درمیان کیا فرق ہے؟ آخر شعراء کے نزدیک فراق کی ایک گھڑی‘ وصال کی پوری رات سے بھی کیوں بڑی ہوتی ہے؟ جیسا کہ امیر خسرو نے کہا [center]شبانِ ہجراں دراز ...
by سید شاہ رُخ کمال
Wed Jun 06, 2012 1:59 am
Forum: اردو کالم
Topic: کل تک ریچھ تھا، آج ٹیڈی بیئر کیوں بن گیا؟
Replies: 4
Views: 466

کل تک ریچھ تھا، آج ٹیڈی بیئر کیوں بن گیا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس پوسٹ کو بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں. یہ پوسٹ 24 فروری کو لکھا گیا تھا. ابھی غالباً آدھا گھنٹہ قبل (تقریباً 5:30)، میں نانی اماں کے گھر سے واپس آ رہا تھا کہ دروازے میں ماموں کی بیٹی ملی۔ اُس نے بھالو پکڑا ہوا تھا۔ میں نے اُس سے پوچھا "او ٹیڈی! یہ ہاتھ میں کیا پکڑا ہوا ہے؟” ...
by سید شاہ رُخ کمال
Tue Mar 27, 2012 3:44 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل (اثر کہاں ہے کلام اپنے میں چلتے دریا کو موڑ دیں ہم)
Replies: 2
Views: 282

غزل (اثر کہاں ہے کلام اپنے میں چلتے دریا کو موڑ دیں ہم)

اثر کہاں ہے کلام اپنے میں چلتے دریا کو موڑ دیں ہم اگر زَباں میں اثر جو آئے تو ٹوٹے دل کیوں نہ جوڑ دیں ہم کلامِ اوّل کی ابتداء ہی جو حرفِ آخر کی سرحدوں پر تو سوچیں بعد از ادائیگی کہ بڑھائیں اُس کو یا چھوڑ دیں ہم صبوح میں پاتے ہیں لذّتِ دل وہ رِند اپنے غموں سے چھپ کر نہ آئے لذّت فراق کی گر ہمیں تو می...
by سید شاہ رُخ کمال
Mon Mar 12, 2012 10:15 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل (کہاں سے آیا کہاں گیا وہ ناجانے وہ تھا کہ وہم تھا وہ)
Replies: 4
Views: 332

غزل (کہاں سے آیا کہاں گیا وہ ناجانے وہ تھا کہ وہم تھا وہ)

کہاں سے آیا کہاں گیا وہ‘ نا جانے وہ تھا کہ وہم تھا وہ کہاں تھا کھویا، کہاں ملا وہ‘ ناجانے وہ تھا کہ وہم تھا وہ وہ میرے اتنے قریب تھا پر مجھے نہ احساس تھا ذرا بھی کہ جب تلک نہ چلا گیا وہ‘ نا جانے وہ تھا کہ وہم تھا وہ یہ کب سے احساس آ گیا ہے‘ وہ آنسوؤں میں چھلک رہا ہے دیرینہ اِک راز اب کھلا وہ‘ نا جا...
by سید شاہ رُخ کمال
Sun Jan 22, 2012 9:03 am
Forum: اردو کالم
Topic: خوفناک دیو کی مانند موٹی کتابیں کیسے پڑھیں؟
Replies: 1
Views: 747

خوفناک دیو کی مانند موٹی کتابیں کیسے پڑھیں؟

a.a یہ عجیب سا خیال یوں تو بہت مدتوں سے میرے ذہن میں گردش کر رہا تھا اور اسے اپنے معمول میں بھی شامل کیا مگر آپ لوگوں کو بتانے کا خیال آج ہی آیا۔ کتاب پڑھنا یقیناً ایک مشکل عمل ہے اور، خصوصاً، تب یہ انتہائی مشکل کام ہوتا ہے جب کتاب کی ضخامت بھی گوجرانوالہ کے پہلوان کے برابر ہو۔ یہ انسانی نفسیات میں ...
by سید شاہ رُخ کمال
Tue Nov 29, 2011 9:07 pm
Forum: اردو کالم
Topic: محرم آ گیا، اب تو شرم کرو
Replies: 2
Views: 423

محرم آ گیا، اب تو شرم کرو

یہ مضمون پچھلے سال لکھا گیا تھا. اصل مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں . رسول اللہ ﷺ نے آج سے چودہ سو سال پہلے ارشاد فرما دیا تھا کہ مومن کی یہ نشانی ہے کہ وہ کبھی علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے بغض نہیں رکھے گا اور منافق کی یہ نشانی ہے کہ وہ ہمیشہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے بغض رکھے گا۔ ایک او...
by سید شاہ رُخ کمال
Wed Nov 02, 2011 3:26 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: اسلام ایک مکمل ضابطہ
Replies: 4
Views: 4765

Re: اسلام ایک مکمل ضابطہ

:bismillah:; سید محمد مبارک علی شاہ صاحب گیلانی مد ظلہ العالی دربارِ عالیہ قادریہ درگاہِ حضرت محبوبِ ذات منڈیر شریف سیداں کے سجادہ نشین ہیں. اپنے والد کے سجادہ نشین ہونے کے ساتھ ساتھ آپ مسندِ محبوبِ ذات کے بھی سجادہ نشین ہیں. والد کی سجادہ نشینی تو ہر فرد کو ہی ملتی ہے مگر درگاہ کی مسند کی سجادہ نشی...
by سید شاہ رُخ کمال
Tue Nov 01, 2011 11:02 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: اسلام ایک مکمل ضابطہ
Replies: 4
Views: 4765

اسلام ایک مکمل ضابطہ

اگر مضمون پڑھنے میں دشواری ہو تو مندرجہ ذیل لِنک پر جا کر پی. ڈی. ایف فائل کھول لیں: http://tinyurl.com/islam-1mzh-2 اس مضمون کے جملہ حقوق بحق صاحبزادہ سیّد شاہ رُخ کمال گیلانی محفوظ ہیں۔ بغیر قلمی اجازت اس مضمون کا استعمال کسی بھی جگہ پر کسی بھی طریقے سے غیر قانونی ہے۔ یہ مضمون ماہنامہ سوہنے مہربان...
by سید شاہ رُخ کمال
Sun Oct 30, 2011 10:14 am
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: سعودی حکومت کی جانب سے ایک پاکستانی کے لئے اعلی ترین اعزاز
Replies: 18
Views: 1281

Re: سعودی حکومت کی جانب سے ایک پاکستانی کے لئے اعلی ترین اعز

اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ ہم انسان کو اس کا صلہ اس دنیا میں ہی دے دیتے ہیں. آج ہم یہ دیکھ بھی رہے ہیں.
by سید شاہ رُخ کمال
Fri Oct 28, 2011 3:49 pm
Forum: اردو کالم
Topic: اللہ کا قانون اور ریمنڈ ڈیوس
Replies: 4
Views: 1306

Re: اللہ کا قانون اور ریمنڈ ڈیوس

جناب مضمون تو اچھا تھا لیکن میں صرف ایک چیز پہ بات کرنا چاہوں گا. آپ نے اسلام کو بہت تنگ کر کے پیش کیا ہے. بے شک اسلام میں قتل کا بدلہ قتل ہے لیکن اس میں کچھ رحمت بھی ہے. دھیان رہے کہ میں ریمنڈ ڈیوس کی حمایت میں بات نہیں کر رہا لیکن میں صرف پورا سچ سامنے لانے کی کوشش کر رہا ہوں. آپ نے سورۃ بقرہ کی ج...
by سید شاہ رُخ کمال
Fri Oct 28, 2011 1:10 pm
Forum: اردو کالم
Topic: وضعِ علامتِ مد (( ٓ ))
Replies: 9
Views: 3901

Re: وضعِ علامتِ مد (( ٓ ))

جناب میں نے تو بہت کوشش کی ہے لیکن نہ تو پی. ڈی. ایف فائل جُڑ رہی ہے، نہ ہی جی. آئی. ایف اور نہ ہی جے. پیگ فائل. پی. ڈی. ایف کا حجم زیادہ ہے جبکہ باقی دونوں غیر اجازت یافتہ ہیں.
براہِ کرم اگر آپ مجھے اس کا کوئی حل بتا دیں یا پھر اپنا ای-میل ایڈریس بھیج دیں تو میں آپ کو فائل بھیج دیتا ہوں.
by سید شاہ رُخ کمال
Thu Oct 27, 2011 10:57 pm
Forum: اردو کالم
Topic: وضعِ علامتِ مد (( ٓ ))
Replies: 9
Views: 3901

Re: وضعِ علامتِ مد (( ٓ ))

:bismillah:; a.a محترم عبید اللہ صاحب! سب سے پہلا آپ کا سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کا رسم الخط توقیفی ہے یا عثمانی. جناب اسے توقیفی کہا جاتا ہے لیکن چونکہ آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن دوبارہ لکھوایا تھا اس لیے انہیں جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے، اسی نسبت سے اس قرآن اور رسم الخ...
by سید شاہ رُخ کمال
Thu Oct 27, 2011 2:37 pm
Forum: اردو کالم
Topic: بچوں میں سائنس و ٹیکنولوجی کا شعور
Replies: 4
Views: 609

Re: بچوں میں سائنس و ٹیکنولوجی کا شعور

حضرت باتیں تو سب ٹھیک ہیں لیکن پاکستان کے بچوں کا المیہ یہ ہے کہ انہیں پڑھائی والا ماحول دستیاب نہیں. آپ نے صحیح نشاندہی کی ہے کہ پاکستان میں علم اور ذہانت کی کمی نہیں. کمی ہے تو صرف ماحول کی. اگر آج ہم کوشش کر کے پاکستان کے بچوں کو تعلیمی ماحول فراہم کر دیں تو شاید پاکستان کو ترقی کرتے ہوئے زیادہ و...
by سید شاہ رُخ کمال
Thu Oct 27, 2011 1:54 pm
Forum: اردو کالم
Topic: وضعِ علامتِ مد (( ٓ ))
Replies: 9
Views: 3901

وضعِ علامتِ مد (( ٓ ))

تحریر: صاحبزادہ سیّد شاہ رُخ کمال گیلانی معزز قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!آج جس غلطی کی نشاندہی کے لیے میں نے اپنا قلم اٹھایا، وہ گو کہ صرف اُردُو لکھنے والوں میں ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بے شمار مسلمان ممالک میں پائی جاتی ہے مگر اُردو لکھنے والوں میں اس غلطی کا پانا کوئی غی...
by سید شاہ رُخ کمال
Sat Apr 16, 2011 11:52 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدید محترم“سید شاہ رُخ کمال“صاحب!
Replies: 13
Views: 510

Re: خوش آمدید محترم“سید شاہ رُخ کمال“صاحب!

:bismillah:; a.a میں تمام افراد کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے اس انداز میں خوش آمدید کہا کہ جس کی توقع اس ناچیز کو نہ تھی. شاید یہ بھی ایک وجہ ان دیگر وجوہات میں شامل ہے کہ کیوں مجھے یہ فارم پسند آنے لگا ہے. عرصہ دراز سے فارم پہ نا آنے کی وجہ یہی رہی کہ میں بے شمار فضول جگہوں پر اپنا اکائونٹ بنا چکا ...

Go to advanced search